Adnan Khan Kakar
banner
adnan.humsub.com.pk
Adnan Khan Kakar
@adnan.humsub.com.pk
Editor HumSub. Satirist. Writer. Photographer. Programmer. Eternally Confused.
Dallas / Lahore
خان نے اگر اگلا حکم اڈیالہ جیل پہنچنے کا دے دیا تو اگلے دن تمام کارکن اڈیالہ میں ہوں گے اور خان کو آزاد کروا لیں گے۔
November 26, 2024 at 9:28 PM
حکومتی سیانوں کے خیال میں خیبر پختونخوا سے وہاں جلوس لے جانا مشکل ہو گا. لیکن ان کم عقلوں کو پتہ ہی نہیں کہ خان کا سپورٹر اپنے خان کی خاطر لنڈی کوتل سے گوادر بھی جا سکتا ہے، وہ بھی پیدل.
November 26, 2024 at 4:52 AM
++ پر بھی بیٹھتے ہوئے بھی یہ فرض کر لیتے تھے کہ وہ جنگی رتھ پر بیٹھے ہیں. سنگ مرمر کی بنی جنگی رتھ تصویر میں دیکھ لیں.

آپ بھی آئندہ ایسے مواقع پر کینڈی کرش کھیلنے کی بجائے کال آف ڈیوٹی کھیلنے کی کوشش کریں تاکہ آپ کی قوم بھی سپر پاور بن سکے.
November 25, 2024 at 7:42 AM
مشکل الفاظ اور ان کے معنی
غلوں: غلیل میں ڈال کر پھینکے جانے والے پتھر. اسے شور و غل مچانے والے غل سے خلط ملط کرنا غلط ہے
November 22, 2024 at 7:27 PM
خصوصاً رمضان میں پاکستانی پابندیوں سے جی اوب جائے تو سعودی ٹورسٹ جزیرے پر مہینہ گزار کر یہاں بتایا کریں گے "الحمدللہ میں تو ہر رمضان سعودیہ میں گزارتا ہوں، رمضان کا جتنا مزا وہاں ہے وہ پاکستان میں کہاں".
November 18, 2024 at 10:48 PM