Adnan Khan Kakar
banner
adnan.humsub.com.pk
Adnan Khan Kakar
@adnan.humsub.com.pk
Editor HumSub. Satirist. Writer. Photographer. Programmer. Eternally Confused.
Dallas / Lahore
میں نے کپتان کی اپیل پر لبیک کہتے ہوئے پاکستان میں بجلی اور گیس کے بل دینا بند کر دیے ہیں اور کثیر زر مبادلہ بھی پاکستان نہیں بھیجوں گا۔

کپتان ہے تو جہان ہے۔ منزل نہیں راہنما چاہیے۔
December 7, 2024 at 7:14 PM
تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکتیں۔ ایک سنجیدہ تحریر
عدنان خان کاکڑ

علمی میڈیا نے ہلاکتوں کی تصدیق کی ہے تو حتمی طور پر پتہ چلا ہے کہ حکومت سفید جھوٹ بول رہی ہے۔ 1971 کے آپریشن سرچ لائٹ میں اندھی طاقت کےاستعمال سے ملک کو استحکام بخشنے کی کوشش سب کو یاد ہے

www.humsub.com.pk/571738/adnan...
تحریک انصاف کے کارکنوں کی ہلاکت۔ ایک سنجیدہ تحریر - ہم سب
سنجیدہ تحریر لکھنا ہمیں پسند نہیں۔ لیکن بعض مواقع ایسے ہوتے ہیں کہ سنجیدہ تحریر کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں ہوتا۔ اور اب ایسا ہی ایک موقع ہے۔ تحریک انصاف کے احتجاج سے حکومت نے نہایت سختی سے نمٹا ہے۔ مسئ...
www.humsub.com.pk
November 28, 2024 at 5:39 PM
میں نے 4 دن پہلے ہی یہ بتا دیا تھا کہ یہ لوگ خان کو دھوکہ دیں گے۔
مارچ میں پنجاب کا کوئی لیڈر نہیں ہوتا۔ صرف کے پی کے لیڈر ہوتے ہیں۔کارکنوں کی جانبازی کے بل پر یہ اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں۔پھر لیڈر غائب ہو جاتے ہیں۔ اور لگتا ہے کہ وہ اپنی کارکردگی سے بالکل مطمئن ہیں
www.humsub.com.pk/571216/adnan...
انصافی لیڈر شپ خان کی رہائی نہیں اپنے لیے چَوتھ چاہتی ہے - ہم سب
کپتان کے فدائی ووٹر اور کارکن پہلے مرحلے میں اس کی رہائی اور دوسرے مرحلے میں اس کا اقتدار چاہتے ہیں۔ لیکن کیا تحریک انصاف کی آزاد لیڈر شپ بھی یہی چاہتی ہے؟ یا پھر اسے کپتان کی رہائی درکار نہیں بلکہ صر...
www.humsub.com.pk
November 27, 2024 at 7:43 AM
میڈیا دیکھ کر بہک جانے والے کمزور ذہن تو کہیں گے کہ یہ دھرنا بہت برے طریقے سے ناکام ہوا ہے، لیکن اہل دانش جانتے ہیں کہ جیت خان کی ہوئی ہے۔ اس نے دکھا دیا کہ وہ جب چاہے اس کے جانثار اس کی پکار پر نکلیں گے اور جہاں کا حکم ہو گا، ہر رکاوٹ توڑتے ہوئے وہاں پہنچ جائیں گے۔
November 26, 2024 at 9:28 PM
برگزیدہ ہستی کو لاکھوں پولیس والوں نے گھیر لیا لیکن وہ پراسرار طور پر غائب ہو گئیں۔ تعجب ہے کہ ایسی کرامات دیکھ کر بھی یہ لوگ یقین نہیں لاتے کہ خان کے سر پر نورانی ہستیوں کا سایہ ہے اور اس کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔
November 26, 2024 at 8:55 PM
بعض حکومتی افراد مسلسل جلوسوں سے ڈر کر کہہ رہے ہیں کہ دارالحکومت کو اسلام آباد کی بجائے کہیں دور منتقل کر دیا جائے. لیکن مسئلہ یہ ہے کہ حکومت کے پاس اتنے پیسے ہی نہیں کہ اتنا بڑا خرچہ اٹھا سکے. کہیں یہ بد باطن لوگ پیسے بچانے کے لیے دارالحکومت کی بجائے کپتان ہی کو مچھ یا سبی جیل میں نہ منتقل کر دیں
November 26, 2024 at 4:52 AM
"‏احتجاج کیلئے آئین اور قانون کا احترام کیا جانا چاہئے۔مظاہرین سے اپیل ہے کہ وہ امن کے ساتھ احتجاج کریں حکومت بھی آزادی اظہار اور بنیادی حقوق کا خیال رکھے" ۔ امریکی ترجمان محکمہ خارجہ میتھیو ملر

بس اب خیر کی دعا مانگیں. مظاہرین نے تو امن کے ساتھ احتجاج کرنا نہیں تو حکومت کو کھلی چھٹی مل گئی ہے
November 25, 2024 at 10:07 PM
حکومت اندازاً کتنے گھنٹے میں گھٹنے ٹیک کر گنڈا پور کے پیر پکڑ لے گی؟
#FinalCall
November 25, 2024 at 6:30 PM
حکیم الامت نے فرمایا تھا

مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے
شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب آخر

دوسری صدی عیسوی سلطنت روم کے عروج کا زمانہ تھا. سپین سے یونان اور شام سے تیونس تک بحیرہ روم کے تمام ساحل اس کی مملکت میں شامل تھے. اس عروج کی وجہ رومیوں کی فنون جنگ سے ایسی محبت تھی کہ وہ ٹائلٹ سیٹ ++
November 25, 2024 at 7:42 AM
سوشل میڈیا کی جنگ اوورسیز لڑ لیں گے، پاکستان میں موجود خان کے سپاہی اسلام آباد پہنچیں.اسلام آباد والے بھی کچھ حیا کریں،خان کو دس لاکھ ووٹ تو ڈال دیتے ہیں لیکن اسے جیل سے نکلوانے کے لیے ہزار بندہ بھی باہر نہیں نکلتا.اسلام آباد سے ایک لاکھ بندہ بھی نکل آیا تو صبح تک خان بھی باہر نکل جائے گا
#FinalCall
November 25, 2024 at 3:02 AM
گنڈاپور کو ٹائلٹ تو جانے دو ظالمو! لاٹھی چارج کے دوران وہ کنٹرول کھو بیٹھا تو پولیس کہے گی کہ اس کے ڈر سے یہ نکلا ہے. خان کا سپہ سالار بلاوجہ بدنام ہو جائے گا

کرنا ہی ہے تو اس کا حقہ پانی بند کر دینا. یہ سب کچھ تو بند مت کرو
November 24, 2024 at 11:20 PM
آنکھیں تقریباً بند کر لیں. آپ کو وہ واحد شخص دکھائی دے گا جو پاکستان کو بچا سکتا ہے. #عمران_خان

موبائل کو اوپر کی طرف ترچھا کرنے سے تصویر واضح ہو جائے گی. کپتان دکھائی نہ دے بلکہ کوئی دوسرا نظر آئے تو ثابت ہو جائے گا کہ آپ اسٹیبلشمنٹ کے حامی ہیں
November 24, 2024 at 9:02 PM
اس مرتبہ گنڈاپور پھر غائب ہو جائے گا یا کپتان کو رہا کروانے کی سنجیدہ کوشش کرے گا؟
November 24, 2024 at 8:05 PM
انصافی لیڈر شپ خان کی رہائی نہیں اپنے لیے چَوتھ چاہتی ہے

کیا یہ لیڈر خان سے مخلص ہیں؟ یہ خان کو آزاد کروائے بغیر واپس کیوں پلٹ جاتے ہیں؟ کارکن خان کو تنہا نہ چھوڑیں

www.humsub.com.pk/571216/adnan...
انصافی لیڈر شپ خان کی رہائی نہیں اپنے لیے چَوتھ چاہتی ہے - ہم سب
کپتان کے فدائی ووٹر اور کارکن پہلے مرحلے میں اس کی رہائی اور دوسرے مرحلے میں اس کا اقتدار چاہتے ہیں۔ لیکن کیا تحریک انصاف کی آزاد لیڈر شپ بھی یہی چاہتی ہے؟ یا پھر اسے کپتان کی رہائی درکار نہیں بلکہ صر...
www.humsub.com.pk
November 23, 2024 at 6:35 PM
نوٹ کریں کہ پولیس نے کتنی چالاکی سے مرمت کی بجائے لفظ مینٹننس استعمال کیا ہے. صاف صاف کہتے ہوئے اسے ڈر لگ رہا تھا کہ ساری موٹر ویز انصافیوں کی مرمت کے باعث بند کر رہے ہیں. خیر کچھ دیر بعد پولیس نے اعتراف کر لیا کہ اسے ڈنڈوں اور غلوں کا ڈر ہے

یہ ظالم جو جی چاہے بند کر دیں لیکن آخری فتح کپتان کی ہوگی
November 22, 2024 at 7:27 PM
کیا کپتان کو جیل میں رکھ کر ملک ترقی کر سکتا ہے؟
November 22, 2024 at 6:42 AM
Right now BlueSky is getting about 6 new users in a second. The question is, how many would choose to use it after a week?
November 19, 2024 at 6:04 AM
شہزادہ جس طرح سعودیہ کو بدل رہا ہے، اس سے پاکستانیوں کو بہت سہولت ہو جائے گی. لوگ زیارت کے لیے ریاض جایا کریں گے اور یہاں سرزمینِ مقدس کا بتا کر امیج بلڈنگ بھی کر لیں گے اور نام کے ساتھ حاجی لگایا کریں گے.
November 18, 2024 at 10:48 PM
ایک جنگجو ملک کے لیڈروں کی حالیہ زندگی کے بارے میں یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے
November 18, 2024 at 9:51 PM
I practiced my trolling skills on early chat bots like #Elisa and #Alice. I learned a lot from those bots which didn't have AI, but used word-play to successfully manage a relevant conversation. For developing troll skills, they are better than #Turing Passed bots.
November 18, 2024 at 8:56 PM
Wajahat Masood is here:

@wajahat.humsub.com.pk
November 18, 2024 at 8:06 PM
I am following back all, except those who have a religious profile. Being a Pakistani, I have to stay away from such potential TLP/Taliban kind of life threats.
November 17, 2024 at 8:31 PM
Pakistanis on skyblue
November 17, 2024 at 8:11 PM
ہر کیوب شکل کی چیز کعبہ نہیں ہوتی. جس طرح اب اس کنسرٹ میں اس کیوب سکرین کو کعبہ قرار دے کر سعودی عرب کے خلاف پاکستانی مہم چلا رہے ہیں، اس کے بعد شہزادہ پاکستانیوں کے ساتھ وہی سلوک کرے گا جو امارات نے دبئی کی سیلابی ویڈیوز کے بارے میں الٹی سیدھی پوسٹیں کرنے کے بعد پاکستانیوں کے ساتھ کیا تھا
November 17, 2024 at 7:45 PM