Adnan Khan Kakar
banner
adnan.humsub.com.pk
Adnan Khan Kakar
@adnan.humsub.com.pk
Editor HumSub. Satirist. Writer. Photographer. Programmer. Eternally Confused.
Dallas / Lahore
حکومت اندازاً کتنے گھنٹے میں گھٹنے ٹیک کر گنڈا پور کے پیر پکڑ لے گی؟
#FinalCall
November 25, 2024 at 6:30 PM
حکیم الامت نے فرمایا تھا

مَیں تجھ کو بتاتا ہُوں، تقدیرِ اُمَم کیا ہے
شمشیر و سناں اوّل، طاؤس و رباب آخر

دوسری صدی عیسوی سلطنت روم کے عروج کا زمانہ تھا. سپین سے یونان اور شام سے تیونس تک بحیرہ روم کے تمام ساحل اس کی مملکت میں شامل تھے. اس عروج کی وجہ رومیوں کی فنون جنگ سے ایسی محبت تھی کہ وہ ٹائلٹ سیٹ ++
November 25, 2024 at 7:42 AM
آنکھیں تقریباً بند کر لیں. آپ کو وہ واحد شخص دکھائی دے گا جو پاکستان کو بچا سکتا ہے. #عمران_خان

موبائل کو اوپر کی طرف ترچھا کرنے سے تصویر واضح ہو جائے گی. کپتان دکھائی نہ دے بلکہ کوئی دوسرا نظر آئے تو ثابت ہو جائے گا کہ آپ اسٹیبلشمنٹ کے حامی ہیں
November 24, 2024 at 9:02 PM
نوٹ کریں کہ پولیس نے کتنی چالاکی سے مرمت کی بجائے لفظ مینٹننس استعمال کیا ہے. صاف صاف کہتے ہوئے اسے ڈر لگ رہا تھا کہ ساری موٹر ویز انصافیوں کی مرمت کے باعث بند کر رہے ہیں. خیر کچھ دیر بعد پولیس نے اعتراف کر لیا کہ اسے ڈنڈوں اور غلوں کا ڈر ہے

یہ ظالم جو جی چاہے بند کر دیں لیکن آخری فتح کپتان کی ہوگی
November 22, 2024 at 7:27 PM
شہزادہ جس طرح سعودیہ کو بدل رہا ہے، اس سے پاکستانیوں کو بہت سہولت ہو جائے گی. لوگ زیارت کے لیے ریاض جایا کریں گے اور یہاں سرزمینِ مقدس کا بتا کر امیج بلڈنگ بھی کر لیں گے اور نام کے ساتھ حاجی لگایا کریں گے.
November 18, 2024 at 10:48 PM
ایک جنگجو ملک کے لیڈروں کی حالیہ زندگی کے بارے میں یہ اندازہ لگایا جا رہا ہے
November 18, 2024 at 9:51 PM
ہر کیوب شکل کی چیز کعبہ نہیں ہوتی. جس طرح اب اس کنسرٹ میں اس کیوب سکرین کو کعبہ قرار دے کر سعودی عرب کے خلاف پاکستانی مہم چلا رہے ہیں، اس کے بعد شہزادہ پاکستانیوں کے ساتھ وہی سلوک کرے گا جو امارات نے دبئی کی سیلابی ویڈیوز کے بارے میں الٹی سیدھی پوسٹیں کرنے کے بعد پاکستانیوں کے ساتھ کیا تھا
November 17, 2024 at 7:45 PM