ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
میں جانتا تھا کہ زہریلا سانپ بن بن کر
ترا خلوص مری آستیں سے نکلے گا
اسی گلی میں وہ بھوکا فقیر رہتا تھا
تلاش کیجے خزانہ یہیں سے نکلے گا
بزرگ کہتے تھے اک وقت آئے گا جس دن
جہاں پہ ڈوبے گا سورج وہیں سے نکلے گا
ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
میں جانتا تھا کہ زہریلا سانپ بن بن کر
ترا خلوص مری آستیں سے نکلے گا
اسی گلی میں وہ بھوکا فقیر رہتا تھا
تلاش کیجے خزانہ یہیں سے نکلے گا
بزرگ کہتے تھے اک وقت آئے گا جس دن
جہاں پہ ڈوبے گا سورج وہیں سے نکلے گا
بے شک اللہ نے انسان کو بہت خوبصورت بنایا ہے لیکن جب وہ انسانیت سے گر جاتا پھر اللہ اس کو ذلیل وخوار کردیتے ہیں جیسا کہ اس آیت سے اگے والی آیت میں ہے
ثم رددنه أسفل سافلين پھر ہم نے اسکو لٹا دیا نیچوں سے نیچ
مطلب خوب ذلیل کردیا

*عمران خان۔۔۔!!!*
*عمران خان۔۔۔!!!*
🚨24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔
کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان
🚨24 نومبر فائنل کال کے مدنظر شہریار آفریدی پاکستان واپس پہنچ گئے۔
کوہاٹ سے بڑے قافلے کی قیادت کا اعلان