الله أكبر
banner
abumuhammad11.bsky.social
الله أكبر
@abumuhammad11.bsky.social
سبحان الله والحمدلله لا اله الا الله والله أكبر
_سارے مین کیسز میں میری ضمانت ہو چکی ہے مگر اس کے باوجود رہا نہیں کیا گیا_*

*_یہ جو مذاکرات تھے اس میں سنجیدگی نظر نہیں ائی_*

*_سیاسی جماعتیں مذاکرات کے دروازے کبھی بند نہیں کرتیں۔_*
November 21, 2024 at 12:40 PM
_نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے بائو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی_*

*_مذاکرات جن سے ہو رہے ہیں نام نہیں بتا سکتا لیکن جو مزاکرات ہو رہے ہیں ان میں سنجیدگی نہیں ہے_*

*_ہمارے چارٹر آف ڈیمانڈ میں سب گرفتار لوگوں کی رہائی ہے_*
November 21, 2024 at 12:40 PM
_اب واضح ہو چکا ہے کہ مجھے 24 نومبر سے پہلے رہا نہیں کریں گے_*

*_ہم ان کی کیا بات مانیں مذاکرات ہوں گے تو بات اگے چلے گی_*

*_اگر وہ بات چیت میں سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے_*

*_جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں_*
November 21, 2024 at 12:40 PM