🔹کتنے لوگ توحید کا دعویٰ کرتے ہیں "حالانکہ وہ اپنے رب کے ساتھ شرک کرتے ہیں"،
اور کتنے لوگ کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے بندے ہیں"حالانکہ وہ اپنے پیٹ کے بندے ہیں"،
اپنے نفس کی اطاعت میں اپنے رب کی نافرمانی کرتے ہیں،
اور اللہ کی رضا کو اپنے جیسے یعنی مخلوق کی رضا کے بدلے بیچ دیتے ہیں۔
📚التذكرة في الوعظ (٢٣)

راولپنڈی کے تھانوں دھمیال، ٹیکسلا، صادق آباد میں مقدمات درج، سرگودھا، گوجرانوالہ، قصور، پتوکی، کھاریاں میں بھی نئی ایف آئی آرز درج کی گئیں !!!

سیمابیہ طاہر کا اعلان
سیمابیہ طاہر کا اعلان
صحافی رضوان غلزئی
صحافی رضوان غلزئی
ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
میں جانتا تھا کہ زہریلا سانپ بن بن کر
ترا خلوص مری آستیں سے نکلے گا
اسی گلی میں وہ بھوکا فقیر رہتا تھا
تلاش کیجے خزانہ یہیں سے نکلے گا
بزرگ کہتے تھے اک وقت آئے گا جس دن
جہاں پہ ڈوبے گا سورج وہیں سے نکلے گا
ہمارے پاؤں کا کانٹا ہمیں سے نکلے گا
میں جانتا تھا کہ زہریلا سانپ بن بن کر
ترا خلوص مری آستیں سے نکلے گا
اسی گلی میں وہ بھوکا فقیر رہتا تھا
تلاش کیجے خزانہ یہیں سے نکلے گا
بزرگ کہتے تھے اک وقت آئے گا جس دن
جہاں پہ ڈوبے گا سورج وہیں سے نکلے گا
بے شک اللہ نے انسان کو بہت خوبصورت بنایا ہے لیکن جب وہ انسانیت سے گر جاتا پھر اللہ اس کو ذلیل وخوار کردیتے ہیں جیسا کہ اس آیت سے اگے والی آیت میں ہے
ثم رددنه أسفل سافلين پھر ہم نے اسکو لٹا دیا نیچوں سے نیچ
مطلب خوب ذلیل کردیا

*_24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا کیونکہ وہ ازاد ملکوں میں رہتے ہیں_*
*_ہمیں حکومت کی نیت کا پتہ چل چکا ہے احتجاج بھی ہوگا مذاکرات بھی چلتے رہیں گے_*
*_24 نومبر کا احتجاج 100 فیصد ہوگا_*

*_ہائی کورٹ ضمانت منظور کرتی ہے اور یہاں پہلے سے طے ہو جاتا ہے کہ رہائی نہیں دینی_*
*_26 ویں ائینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا_*

*_یہ سب کچھ یہ بتانے کے لیے کیا گیا کہ وہ جو چاہیں کریں وہ قانون سے بالاتر ہیں_*
*_میں جیل میں ہوں اور مجھ پر کیسز پر کیسز بنائے جا رہے ہیں اسی کو بنانا ریپبلک کہتے ہیں_*

*_ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھا کہ مجھے رہا کر دیتے_*
*_واضح ہو گیا کہ حکومت مجھے انگیج کر کے معاملے کو طول دینا چاہتی ہے_*

*_میں نے خود سمیت انڈر ٹرائل لوگوں کی رہائی کا مطالبہ رکھا تھا تاکہ مذاکرات کی سنجیدگی کا پتہ چل جائے_*
_یہ ڈیمانڈ وہ تھی جو فوری طور پر پوری ہو سکتی تھی جو انھوں نے نہیں کی_*

*عمران خان۔۔۔!!!*
*عمران خان۔۔۔!!!*
*عمران خان۔۔۔!!!*
*عمران خان۔۔۔!!!*