Abu Eahal
abueshal85.bsky.social
Abu Eahal
@abueshal85.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
Pinned
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ - الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ
الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
ہاں جی کہاں تک پہنچے مرشد کے دیوانے...
November 23, 2024 at 2:12 PM
Reposted by Abu Eahal
پنجاب کے لیے اہم رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 1:50 PM
Reposted by Abu Eahal
میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان
November 23, 2024 at 1:49 PM
Reposted by Abu Eahal
بشریٰ بی بی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں، بطور اہلیہ انہوں نے احتجاجی کال کے حوالے سے قوم تک میرا پیغام پہنچایا، عمران خان_✊
November 23, 2024 at 6:35 AM
Reposted by Abu Eahal
پاکستانیوں کے پاس یہ بہترین موقع ہے اس گندی اور غلیظ فوج سے جان چھڑانے کا جنہوں نے اس ملک کو 76 سالوں سے یر غمال بنا رکھا ہے ان سے ملک چھڑانے کا وقت آگیا ہے آپ کا ایک دو دن تکلیف برداشت کرنا آپ کی نسلوں کی مستقبل سنوار سکتی ہے فیصلہ آپ کا ہے آزاد رہنا ہے یا غلام رہنا ہے فیصلہ آپ کا۔۔۔!!
November 23, 2024 at 4:23 AM
Reposted by Abu Eahal
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

‏- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

‏- پرامن رہیں۔

‏- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

‏- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 2:43 AM
Reposted by Abu Eahal
پبلک سروے !

پاکستانی قوم میں آج کی تاریخ میں سب سے زیادہ چاہے جانے والا لیڈر کون ہے ؟

اپنی رائے کا اظہار ضرور کریں ."
November 23, 2024 at 7:31 AM
Reposted by Abu Eahal
جن طلبہ کو پنڈی اسلام آباد کے ہوسٹلز میں داخل نہیں ہونے دیا جا رہا انکے واپس گھروں کو جانے کیلئے بھی راستے بند ہیں اس لئے وہ سب کے سب احتجاج میں شامل ہو جائیں حکومت ہاتھ جوڑ کر انھیں واپس ہوسٹلز میں بھیجے گی
😜😁😆
November 23, 2024 at 4:07 AM
Reposted by Abu Eahal
November 22, 2024 at 7:38 AM
Reposted by Abu Eahal
حقیقی آزادی کی جنگ عمران خان کے سنگ ۔۔۔۔
November 23, 2024 at 7:36 AM
Reposted by Abu Eahal
میر حسین نے کرم میں ہونے والے ہولناک حملے کا ذکر کیا: "مسلح افراد نے بسوں اور گاڑیوں پر فائرنگ کی؛ فائرنگ 40 منٹ تک جاری رہی۔ خواتین کی آہیں اور مدد کی پکاریں فضا میں گونج رہی تھیں۔" ابنِ علی بنگش، جو ایک قریبی عزیز کو کھو چکے تھے، نے اسے "کرم کی تاریخ کا سب سے غمگین دن" قرار دیا۔ 💔

#سانحہ_کرم
November 23, 2024 at 3:51 AM
Reposted by Abu Eahal
November 23, 2024 at 7:53 AM
@rashid2212.bsky.social اب نہیں تو کـــب
ہـم نـہــیــں تو کــون.
#FinalCall
November 23, 2024 at 5:31 AM
موٹرویز پورے پاکستان کی بند!
بسوں کے اڈے بند!
سڑکیں پہلے سے بند!
پچاس ہزار سے زیادہ نفری لگانے کی دھمکیاں !
رینجرز کو بھی طلب کر لیا!
تو پھر ٹاؤٹ کیوں کہتے تھے کہ سات سے دس ہزار بندے آئیں گے؟
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 22, 2024 at 5:57 PM
لڈو کی طرح ہوتی ہے زندگی چھ کی امید میں ایک بھی آجائے تو چلنا پڑتا ہے
November 22, 2024 at 5:51 PM
لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ
November 22, 2024 at 5:45 PM
يَا مُسَبِّبَ الْأَسْبَابِ
November 22, 2024 at 5:45 PM
استغفرالله واتوب إليه
November 22, 2024 at 5:45 PM
هُوَ اللَّهُ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْمَلِكُ الْقُدُّوسُ السَّلَامُ الْمُؤْمِنُ الْمُهَيْمِنُ - الْعَزِيزُ الْجَبَّارُ
الْمُتَكَبِّرُ سُبْحَانَ اللَّهِ عَمَّا يُشْرِكُونَ
November 22, 2024 at 5:45 PM