Abu Eahal
abueshal85.bsky.social
Abu Eahal
@abueshal85.bsky.social
إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
موٹرویز پورے پاکستان کی بند!
بسوں کے اڈے بند!
سڑکیں پہلے سے بند!
پچاس ہزار سے زیادہ نفری لگانے کی دھمکیاں !
رینجرز کو بھی طلب کر لیا!
تو پھر ٹاؤٹ کیوں کہتے تھے کہ سات سے دس ہزار بندے آئیں گے؟
‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 22, 2024 at 5:57 PM