ابو أحمد
aboahmad.bsky.social
ابو أحمد
@aboahmad.bsky.social
حقانی
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر میں قائد جمعیت کی آمد کے مناظر
‎#باب_الاسلام_کانفرنس
November 28, 2024 at 5:14 PM
دھرنا بےشک جمہوریت میں عوام کاحق ہے مگر ملک عزیز کاخیال رکھنا اس سےزیادہ اولین ترجیح ہے۔
جلسہ یا دھرنا ہو یا ملک پاکستان کا دفاع ہو کوئی سیکھے تو JUIکے قائدین اورسلجھے ہوئےکارکن سےسیکھیں جو اپنےقائدین کےنقش قدم پر چلتےہوئےاپنےبنیادی مقاصد بھی حاصل کرلیتےہیں اور ملک کےایک پتےکوبھی نقصان نہیں پہنچاتے۔
November 27, 2024 at 9:33 AM
‏تحریک انصاف اس طرح واردات کرتی ہے
سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے پرسنل گاڈ نے فائیر کیا اور پھر سب نے مل کر پولیس پر چڑھائی کر دی اور ویڈیو بنائی گئی کہ پولیس نے جلوس پر فائرنگ کردی ہے
November 23, 2024 at 5:39 PM
مومن کی کیفیت قرآن سنتے وقت
November 20, 2024 at 2:05 PM