اپنا دل کسی بھی منزل پہ مت لگائیے گا۔وگرنہ روانگی کے وقت افسردہ ہونا لازم ہو گا۔
—————————————
أيها المسافر ، لا تضع قلبك في أي منزل ، وإلا أصبحت مهموماً عند الرحيل.

حافظ حمد اللہ
@iHafizHamdullah
حافظ حمد اللہ
@iHafizHamdullah
بلاول بھٹو کردار ادا کرتے ہوئے پاپا،
سے بات کرے کہ بات پارلیمنٹ کی سپریمیسی کی ہے۔
ورنہ پھر " مولانافضل الرحمن " تنگ آمد بجنگ آمد فارمولے پر عمل کرنے میں حق بجانب ہے

*قاٸدجمعیت مولانا فضل الرحمن کی حکومت کو وارننگ۔۔*
*7 دسمبر تک اگر مدارس بل پر دستخط نہ کیا تو 8 دسمبر کو اہم اعلان کرونگا
*قائد جمعیت*

*جہاں مظلوم اپنے اپنے پسندیدہ ظالم کیلئے آپس میں لڑیں وہاں انقلاب نہیں انتشار آتا ہے ۔*

سلمان اکرم راجہ نے دو درجن،
وقاص اکرم نے چار درجن
اور لطیف کھوسہ نے 275 لاشیں دیکھیں😏 اور مزے کی بات یہ ہے کہ ان میں سے کوئی بھی دھرنے میں نہ پایا گیا اور نہ دیکھا گیا۔

#باب_الاسلام_کانفرنس
#باب_الاسلام_کانفرنس
احتجاج جاری ہے یا ختم ہوگیا
احتجاج جاری ہے یا ختم ہوگیا
جلسہ یا دھرنا ہو یا ملک پاکستان کا دفاع ہو کوئی سیکھے تو JUIکے قائدین اورسلجھے ہوئےکارکن سےسیکھیں جو اپنےقائدین کےنقش قدم پر چلتےہوئےاپنےبنیادی مقاصد بھی حاصل کرلیتےہیں اور ملک کےایک پتےکوبھی نقصان نہیں پہنچاتے۔

تو ایک بار کوشش ضرور کرنا باقی نصیب کی بات ہے
#پی_ٹی_آئی_کارکن_کے_لئے_لمحہ_فکریہ

پونے چار سال احتجاج کے باوجود کارکن کا نقصان نہیں ہونے دیا۔

جب ریاست روکنےپر آئےتو2،2ہزار مسلح پولیس والے4غلیلوں سےنہیں بھاگا کرتے!!!
جس PTI کانام تک لینےپر پابندی تھی2دن سے 25 چینل صبح شام ایویں ای نہیں چلا رہے۔
😭 کرم کامسلمان جانے اور ان کا پہاڑ😭

سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے پرسنل گاڈ نے فائیر کیا اور پھر سب نے مل کر پولیس پر چڑھائی کر دی اور ویڈیو بنائی گئی کہ پولیس نے جلوس پر فائرنگ کردی ہے

پہلی نظر میں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں،تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں کوئی شخص ہے نہ کوئی کتاب نہ کوئی مطالعہ—صرف ایک وہم ہے....
زندگی بھی اسی طرح ہے؛یہ بظاہر کچھ نظر آتی ہے، لیکن زیرِ سطح یہ بالکل مختلف ہوتی ہے۔

دیکھئے آج رات 8بجےمولانا فضل الرحمٰن صاحب کاحامد میر کےساتھ انٹرویو