ابو أحمد
aboahmad.bsky.social
ابو أحمد
@aboahmad.bsky.social
حقانی
December 3, 2024 at 5:25 PM
دھرنا جاری ہے 😂😂
November 30, 2024 at 2:04 PM
‏باب الاسلام کانفرنس سکھر میں قائد جمعیت کی آمد کے مناظر
‎#باب_الاسلام_کانفرنس
November 28, 2024 at 5:14 PM
مجلس کی باتیں امانت ہیں
November 28, 2024 at 7:29 AM
جی
احتجاج جاری ہے یا ختم ہوگیا
November 28, 2024 at 4:36 AM
دھرنا بےشک جمہوریت میں عوام کاحق ہے مگر ملک عزیز کاخیال رکھنا اس سےزیادہ اولین ترجیح ہے۔
جلسہ یا دھرنا ہو یا ملک پاکستان کا دفاع ہو کوئی سیکھے تو JUIکے قائدین اورسلجھے ہوئےکارکن سےسیکھیں جو اپنےقائدین کےنقش قدم پر چلتےہوئےاپنےبنیادی مقاصد بھی حاصل کرلیتےہیں اور ملک کےایک پتےکوبھی نقصان نہیں پہنچاتے۔
November 27, 2024 at 9:33 AM
‏تحریک انصاف اس طرح واردات کرتی ہے
سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ کے پرسنل گاڈ نے فائیر کیا اور پھر سب نے مل کر پولیس پر چڑھائی کر دی اور ویڈیو بنائی گئی کہ پولیس نے جلوس پر فائرنگ کردی ہے
November 23, 2024 at 5:39 PM
یہ تصویر حیرت انگیز ہے......... !
پہلی نظر میں، ایسا لگتا ہے کہ کوئی پانی میں بیٹھا پڑھ رہا ہے، لیکن جب آپ زوم ان کرتے ہیں،تو آپ کو احساس ہوتا ہے کہ یہاں کوئی شخص ہے نہ کوئی کتاب نہ کوئی مطالعہ—صرف ایک وہم ہے....

زندگی بھی اسی طرح ہے؛یہ بظاہر کچھ نظر آتی ہے، لیکن زیرِ سطح یہ بالکل مختلف ہوتی ہے۔
November 21, 2024 at 2:24 PM
پاکستان میں دہشت گردی کا تفصیلی پس منظر اور11/9 کے بعد جنرل مشرف کی پالیسیاں،سابقہ دور حکومت میں دینی مدارس بارے آرڈیننس کس کےکہنےپر مسترد ہوا،شہباز شریف نے کس کے میسج دکھائےجو براہ راست مدارس آرڈیننس بارےمیں تھے،اسکےعلاوہ بہت کچھ
دیکھئے آج رات 8بجےمولانا فضل الرحمٰن صاحب کاحامد میر کےساتھ انٹرویو
November 20, 2024 at 2:16 PM
مومن کی کیفیت قرآن سنتے وقت
November 20, 2024 at 2:05 PM
تین أعمال اور تین فائدے
November 20, 2024 at 3:15 AM
أصل پہلوان کون ؟
November 18, 2024 at 5:28 PM