abid82.bsky.social
@abid82.bsky.social
Reposted
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے چیئرمین محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر۔

پاکستان تحریک انصاف کے قائد محترم عمران خان نے آج سے چند مہینے پہلے محمود خان اچکزئی کو پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اپوزیشن لیڈر مقرر کیا تھا۔
January 16, 2026 at 8:10 AM
Reposted
‏خواتین پر جتنا ظلم اس دور میں ہوا ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا۔ ڈاکٹر یاسمین راشد بزرگ اور کینسر سروائیوور ہیں، ان کو صرف اس لیے جیل میں ڈالا ہوا ہے کیونکہ انھوں نے تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار کیا۔ بشریٰ بیگم کو بھی صرف اس لیے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے تاکہ مجھ پر دباؤ ڈالا جا سکے۔
عمران خان
November 9, 2025 at 7:00 AM
Reposted
قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کے ارکان کی جانب سے وزیراعلی خیبر پختون خواہ سُہیل آفریدی کی عمران خان صاحب سے ملاقات کروانے کے لیے قرارداد جمع
November 5, 2025 at 3:15 PM
Reposted
انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن کے زیراہتمام 8 تاریخ کو چکدرہ فشنگ ہٹ میں ایک شاندار کنونشن منعقد کیا جا رہا ہے

تمام پی ٹی آئی عہدیداران ، کارکنان اور نوجوان بھرپور شرکت کریں

8 تاریخ بروز ہفتہ
دن 2 بجے
مقام: چکدرہ فشنگ ہٹ
زیر اہتمام: انصاف یوتھ وِنگ ملاکنڈ ڈویژن
November 5, 2025 at 10:17 AM
Reposted
Formula is simple. Imran Khan will never give up and all of us will never leave him alone.

#ہم_کھڑے_ہیں_عمران_کیساتھ
November 2, 2025 at 4:59 AM
Reposted
پاکستانیوں کے فلسطین پر اصولی مؤقف کو بیچ ڈالا۔چند ڈالرز کی آس پر میڈیا پر اسرائیلی جارحیت اور بربریت کی تاویلیں پیش کیں مگر حاصل کیا ہوا ؟ امریکہ نے تو بھارت کے ساتھ دفاعی معاہدہ سائن کر لیا۔
November 1, 2025 at 9:14 AM
عمران خان نے پاکستان کو آزاد خارجہ پالیسی دینے کی کوشش کی تو یہ ذہنی غلام ہم پہ مسلط ہوئے اور ملک کو واقعی وینٹی لیٹرز پر ڈال دیا۔
عمران خان نے ہمیشہ کہا کہ جو قوم اپنی عزت خود نہیں کرتی دنیا میں کوئی بھی اس کی عزت نہیں کرتا۔ لا الہ الا اللہ پر ایمان رکھنے والے 25 کروڑ
November 2, 2025 at 3:38 AM
Reposted
‏کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا بارہ آنے
ڈپلومیسی کو چاپلوسی سمجھنے والے چیری بلاسم شریف نے سیلوٹ مارے، جوتے چمکائے اور بار بار نوبل پرائز کیلئے نامزد تک کر دیا۔ صندوق میں وٹے اٹھائے بادشاہ سلامت قوم کو بھارت امریکہ دفاعی پر قوم کو کچھ بتانا چاہیں گے ؟
November 1, 2025 at 9:14 AM
Reposted
حق کی جیت ہوئی!
چھ روز سے جاری تاریخی عوامی احتجاجی مظاہرے کے سامنے بالآخر انوار سرکار اور اسکے ہینڈلرز کو گھٹنے ٹیکنے پڑے۔ مظاہرین کے تمام مطالبات تسلیم کر لیے گئے ہیں اور فریقین کے درمیان باقاعدہ معاہدہ طے پا گیا ہے۔ یہ یہ معاہدہ حق اور سچ کی فتح اور عوامی اتحاد کی بڑی کامیابی ہے۔
#AJKUnderFascism
October 4, 2025 at 3:42 AM
Reposted
"To my colleagues in mainstream media: your silence is complicity. Your 'boths-sides-ism' is complicty. Your euphemisms for genocide is complicity."

From my speech accepting the 'Path of Truth' award from Palestinian diaspora group KTH.

Full speech: zeteo.com/p/palestine-...
October 2, 2025 at 7:30 PM
Reposted
رجیم چینج کے بعد پاکستان کی معیشت گویا مقتل گاہ بنا دی گئی ہے۔
کمپنیاں جا رہی ہیں، صنعتیں مر رہی ہیں، سرمایہ کاری ختم ہو گئی ہے۔
غربت و بے روزگاری نے جڑیں پکڑ لی ہیں اور حکمران اپنی ضد و غرور میں مست،
عوام کی چیخوں پر بھی بہرے ہو چکے
یوں لگتا ہے جیسے اقتدار بچانے کی فکر ہےملک بچانے کی کوئی پروا نہیں
October 2, 2025 at 8:24 AM
Reposted
‏عمران تو ہو گا۔۔!!

‎#اُمتِ_مسلمہ_کا_لیڈر_قید_میں
October 2, 2025 at 8:25 AM
Reposted
"ناانصافی اور فسطائیت کے باعث معیشت بھی بری طرح متاثر ہوگی۔ پچھلے تین سالوں میں تیس لاکھ سے زائد پاکستانی بیرونِ ملک جا چکے ہیں۔ موجودہ نااہل اور حکومت کی پالیسیوں نے معیشت کو آگے ہی شدید نقصان پہنچایا ہے، ٹیکسٹائل ملیں اپنی برآمدات بند کر رہی ہیں اور غریب عوام تیزی سے غربت کی لکیر کے نیچے جا رہی ہے"
October 2, 2025 at 8:27 AM
Reposted
مشن نور کے بعد مشن درود
دس اکتوبر رات نو بجے بلند آواز میں درود شریف پڑھیں اور اس کی برکت سے اس ظالم رجیم سے پناہ مانگیں ۔
September 30, 2025 at 1:00 AM
Reposted
“Israeli Forces Kill 198 Palestinians in Gaza Over Three Days”

It’s a genocide. Daily endless massacres, largely ignored in the West.
Israeli Forces Kill 198 Palestinians in Gaza Over Three Days - News From Antiwar.com
Israeli attacks have killed at least 198 Palestinians and wounded 786 in the Gaza Strip over 72 hours, according to death toll updates released by Gaza's Health Ministry, as Israel continues its US-ba...
news.antiwar.com
September 29, 2025 at 3:42 AM
Reposted
‏لکھ او مورخ : میرے پاکستانیوں' کہنے والے اور 'ہمارا مرشد' کہنے والوں کے لازوال عشق کی داستان۔

‏قیدی نمبر 804 نے پکارا ہے اور پاکستان چل آیا ہے!

‏⁧‫#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم‬⁩
September 29, 2025 at 1:41 AM
Reposted
September 24, 2025 at 12:33 AM
Reposted
سرزمین پشاور پر 27 ستمبر کو ہوگی تاریخ رقم!!
September 26, 2025 at 7:54 AM
Reposted
‏میں نے کوشش شروع کی تھی کہ تحریک انصاف کے 2013 سے لے کر اب تک جتنے بھی شہدا ہیں ان کا ڈیٹا ایک جگہ اکٹھا کیا جائے تاکہ ہم ان سب کی قربانیوں کو یاد رکھیں

‏پشاور جلسے کے منتظمین نے آج ان تمام شہدأ کی تصاویر پر مشتمل یہ فلیکس جلسہ گاہ کے لیے پرنٹ کروائی ہے 👍🏻
September 26, 2025 at 2:17 PM
Reposted
اب وقت ہے کپتان عمران خان کی کال پر لبیک کہنے کا، پشاور جلسے میں شرکت کیجیے اور عسکری رجیم کے مظالم کیخلاف جدوجہد میں حصہ بنیے۔
September 27, 2025 at 6:26 AM
Reposted
فلک جاوید کی بازیابی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا گیا
September 24, 2025 at 6:46 AM