abdulwahidrana.bsky.social
@abdulwahidrana.bsky.social
June 22, 2025 at 12:16 PM
Reposted
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
صبح کی پہلی کرن جب آسمان پر جھلکتی ہے
روز دل سے یہ دعا نکلتی ہے
خدا آپ سب کو ہمیشہ سلامت رکھے
اے پروردگار وہ لوگ جو میرے لیے دعائیں کرتے ہیں میرے ساتھ ہیں
ان کی دعائیں پہلے ان کے حق میں پھر میرے حق میں قبول فرما.
آمین
February 8, 2025 at 6:28 AM
Reposted
February 8, 2025 at 5:41 PM
Reposted
Musk didn’t invent Tesla, he bought it. Musk didn’t invent SpaceX, he bought it. Musk didn’t invent StarLink, he bought it. Musk didn’t invent Twitter he bought it. Musk didn’t invent Trump, he bought him!
February 8, 2025 at 7:34 PM
Reposted
She deleted this tweet 😂
February 6, 2025 at 11:47 PM
Reposted
میرا تعلق عمران نیازی کے شہر میانوالی سے ہے ٫ عمران نیازی نے تو ہمیں کچھ نہیں دیا ٫ مگر آج وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے مجھے ہونہار سکالر شپ ملا ہے

#MaryamKaHonhaarPunjab
January 8, 2025 at 12:54 PM
Reposted
#یہوتھیوں کی امارات میں بھی چھترول کا وقت ہوا چاہتا ہے.

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور اماراتی صدر محمد بن زید الناہیان کی جعلی ویڈیوز بنانے پر سیکٹری تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ پکڑا گیا ہے. 🤦
January 9, 2025 at 4:50 AM
Reposted
January 5, 2025 at 2:17 PM
Reposted
لاشوں کی متلاشی سیاسی گدھ پی ٹی آئی سینکڑوں لاشوں کے بیانیہ سے 12، 13 لاشوں پر آئی اور آج تک ان 13 لاشوں کے شواہد دینے بھی ناکام رہی ہے ہمیں دیں ان ہلاک ہونے والوں کے نام ان کے لواحقین کی تفصیلات پھر آگے بڑھتے ہیں
January 4, 2025 at 12:40 PM
Reposted
دنیا کی تاریخ میں پہلی بار کسی ہسپتال سے MRI مشین چوری ہوئی ہے.

ایسا چوری تو بدنام زمانہ زرداری بھی نہیں دکھا سکا جیسی #یہوتھیوں نے کی ہے.
January 4, 2025 at 2:12 PM
Reposted
‏'اطلاع عام'
عمران خان کو چھ جنوری کو سزا سنائی جائے گی جبکہ تحریک انصاف کی آخری امید ٹرمپ کو بھی مالی کرپشن کے جرم میں دس جنوری کو سزا ہو گی.

سب سے زیادہ مضحکہ خیز یہ ہے کہ جو ٹرمپ اپنی سزا معاف نہیں کروا سکتا, انصافی اس سے امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ عمران خان کو رہا کروائے گا.
January 4, 2025 at 7:23 AM
Reposted
🚨🚨پٹواریوں کا یہ دعویٰ ہے کہ اسکائی بیلو پر ہمارا قبضہ ہے تو پھر ذرہ یہ مقابلہ اسکائی بیلو پر جیت کر دیکھائیں✋

نواز شریف کے لئے ری پوسٹ🔁

عمران خان کے لئے لائک ❤️
November 20, 2024 at 1:38 PM
Reposted
‏امریکہ اور اسرائل کا عمران خان کے حق میں چیخ و پکار سے پتہ چلا ڈا کٹر اسرار احمد مرحوم، اور مولانا فضل الرحمن کی بات میں ذرا برابر شک نہیں ، عمران خان ایک مخصوص ایجنڈے کے تحت پاکستان پر مسلط کیا گیا جس نے ایک پوری نسل کو بھی برباد کردیا اور پاکستان کو بھی نقصان پہنچایا،
December 17, 2024 at 12:34 AM
Reposted
بے شرمی کی انتہا ملاحظہ فرمائیں
دو ہفتوں سے یوتھیے فوج کے خلاف مہم چلا رہے ہیں
"گولی کیوں چلائی"
بیرون ملک ٹرکوں پر فائرنگ کی ویڈیوز دکھا رہے ہیں
آج بیرسٹر گوہر نے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ کی عدالت میں درخواست دائر کی تو نہ آرمی چیف کا نام تھا اور نہ ڈی جی رینجرز کا
بزدلوں جب ڈر لگاتا ہے تو بھونکتے کیوں ہو 😜
December 15, 2024 at 7:39 PM
Reposted
December 12, 2024 at 1:37 PM
Reposted
‏حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ‘ انھوں نے فرمایا : کچھ دعائیں ایسی ہیں جنھیں رسول اکرمﷺ کبھی نہیں چھوڑتے تھے ۔رسول ﷺفرمایا کرتے تھے :

’’ اے اللہ ! میں فکر ‘ غم ‘ عجز ‘ سستی ‘ بخل ‘ بزدلی اور لوگوں کے غلبے سے تیری پناہ میں آتا ہوں ۔‘‘

(سنن نسائی،۵۴۵۱)
December 10, 2024 at 7:36 AM
Reposted
December 9, 2024 at 3:17 PM
Reposted
خان کی سابق پریمی سیتا وائٹ کے ساتھ شادی کے بعد پیدا ہوئی جس نے امریکہ میں عمران نیازی کے خلاف قانونی کارروائی کی
1997 میں،کیلیفورنیا کی1عدالت نے1فیصلہ سنایا جس میں ٹیریان کوخان ​​کی بیٹی قرار دیا گیا جب اس نےDNAٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔
December 9, 2024 at 3:41 AM
Reposted
یہ خبر بھی اسی برطانوی اخبار میں شائع ھوئی تھی، اس ناجائز اولاد کو تسلیم نا کرنے پر عمران خان کو امریکی عدالت سے سزا بھی ھوچکی ھے، سیتا وائٹ اور عمران کی ناجائز اولاد ٹیرین وائٹ کو سب جانتے ھیں، بس عمران خان اپنی اس بیٹی کو تسلیم کرنے سے بھاگتا ھے
December 9, 2024 at 3:41 AM
Reposted
ڈیلی میل نے جمائمہ کی طرف سےایک اسٹوری شائع کی ہےجسمیں لکھاہےکہ جمائمہ خان کہتی ہیں کہ ٹیریان وائٹ عمرانن اور انکی سابقہ گرل فرینڈ سیتا واٸٹ کی بیٹی ہیں اب عمران یاجمائمہ لندن میں ڈیلی میل کےخلاف ہرجانہ کریں کہ خبرجھوٹی ہےورنہ یہ اسٹوری عمران کو نااہل کرنے کیلٸے کافی ہے
December 9, 2024 at 3:42 AM
Reposted
‏حقیقی عسکری مصنوعات !!! یوتھیو انکا باٸکاث کرنا نہ بھولیے گا۔
December 8, 2024 at 9:51 AM