عبد الرشید اعوان
banner
abdulrasheedawan.bsky.social
عبد الرشید اعوان
@abdulrasheedawan.bsky.social
کبھی آ ے نوجواں مسلم تدبّر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا توجس کاہےاک ٹوٹا ہوا تارا
جماعت اسلامی تحصیل خان پور کی مجلس شوریٰ کے اجلاس کی صدارت کی، نئے سیشن کےلیےتحصیل کی ٹیم کی تکمیل ہوئی۔عبداللہ حنیف قیم نائب امراء چوہدری عامر اشتیاق ،میاں الطاف فرید،ڈاکٹرطارق بلوچ اورنائب قیمین عباس بخاری، ڈاکٹر رفیق احمد صدیقی ،اویس قرنی اور شعبہ جات کے انچارج کا تقرر بھی مکمل کیا گیا
December 8, 2024 at 4:14 PM

راقم نے بحیثیت امیر جماعت اسلامی تحصیل خان پور اور جناب میاں الطاف فرید نے جماعت اسلامی ظاھرپیر کے امیر کی حیثیت نئے تنظیمی سیشن یکم دسمبر 2024 ء تا 30 نومبر 2026ء کی مدت کے لیے حلف اٹھا لیا
مسجد عثمان غنی ظاہر پیر میں منعقدہ اجتماع ارکان حلف امارت اٹھایا۔
December 1, 2024 at 4:15 PM
جماعت اسلامی تحصیل خان پور کے مقامی امراء و قیمین کا اجلاس دفتر جماعت اسلامی ظاھرپیر میں منعقد ہوا ۔
عبد الرشید اعوان امیر جماعت اسلامی تحصیل خان پور نے حلف امارت کے بعد مقامی امراء کے اجلاس کی صدارت کی ۔
December 1, 2024 at 4:10 PM
امیر جماعت اسلامی تحصیل خان پور کی حیثیت سےنواں کوٹ کادورہ کیا اور وہاں جماعت اسلامی کایونٹ قائم کیا
ماسٹربشیراحمدصدر ،حافظ محمد اکمل نائب صدر ، خالقداد عباسی نائب صدر اور عرفان علی کوجنرل سیکریٹری مقرر ،
اس موقع پر صدر اور جنرل سیکریٹری کو سید مودودی رحمہ اللہ کی کتب خطبات اور دینیات تحفہ دیں ۔
November 25, 2024 at 7:00 AM
Reposted by عبد الرشید اعوان
حیدرآباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن مرکز تبلیغ اسلام میں پریس کانفرنس کررہے ہیں۔اس موقع پرجنرل سیکرٹری جماعت اسلامی سندھ محمد یوسف,امیر جماعت اسلامی حیدرآباد حافظ طاہر مجید و دیگر موجود ہیں۔
November 23, 2024 at 1:10 PM
دیتے ہیں دھوکہ یہ بازیگر
جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے
November 24, 2024 at 3:38 AM
Reposted by عبد الرشید اعوان
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
November 22, 2024 at 1:27 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
دہشت گردی روکنے کے لیے جمہوری قدروں کو پروان چڑھانا ہو گا، جماعت اسلامی جیسی دیانت دار، محب وطن اور لوگوں کی خدمت کرنے والی جماعت کا انتخابی دھاندلی کے ذریعے راستہ روک کر چور، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے ہاتھ میں کراچی شہر کا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے۔
November 22, 2024 at 1:28 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
November 22, 2024 at 1:29 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
حکومت اور اپوزیشن آئینی حدود میں رہ کر اپنی اپنی ذمہ داریاں ادا کریں، پاکستان میں امن و امان کی بحالی اولین ضرورت ہے، بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے فوج اور عوام میں دوریاں ختم کی جائیں
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
جھوٹے اعداد و شمار کے ذریعے مہنگائی کم کرنے کے دعوے کیے جا رہے ہیں، جب کہ بجلی، پیٹرول، گیس اور اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں آئی۔ بجلی ٹیرف میں کمی کی بجائے جعلی قسم کا ونٹر پیکج پیش کر دیا گیا ہے
November 22, 2024 at 1:31 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
حکومت بڑے جاگیر داروں پر ٹیکس لگائے، چھوٹے کسانوں کو مراعات دے، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس سلیب کم کرے، پیٹرول لیوی، بجلی ٹیرف اور شرح سود میں کمی کرے۔ عوام کو ریلیف ملے گا، مہنگائی کم ہو گی تو معیشت ترقی کرے گی
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
دہشت گردی روکنے کے لیے جمہوری قدروں کو پروان چڑھانا ہو گا، جماعت اسلامی جیسی دیانت دار، محب وطن اور لوگوں کی خدمت کرنے والی جماعت کا انتخابی دھاندلی کے ذریعے راستہ روک کر چور، لٹیروں اور بھتہ خوروں کے ہاتھ میں کراچی شہر کا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے۔
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی نے ملی بھگت سے شہری اور دیہی سندھ کا بیڑا غرق کر دیا ہے، سسٹم ٹھیک کرنے کے دعویداروں نے فارم سینتالیس والوں کو عوام پر مسلط کر دیا ہے۔ باتوں سے مسئلہ حل نہیں ہو گا، اصلاح کی بات کرنے والوں کو قبضہ مافیا کی سرپرستی اور انتخابی دھاندلی سے باز آنا ہو گا
November 22, 2024 at 1:32 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
پارا چنار کا اندوہناک واقعہ فرقہ وارانہ فسادات کی آگ بھڑکانے والوں کی سازش ہے، حکومت اور سیکورٹی فورسز امن و امان کی بحالی اور قیمتی انسانی جانوں کے تحفظ میں اب تک ناکام رہی ہیں۔ مقامی قبائل کا گریٹر جرگہ بنا کر مسائل حل کئے جائیں
November 22, 2024 at 1:33 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
وَاللّٰهُ يَدْعُوْٓا اِلَى الْجَنَّةِ وَالْمَغْفِرَةِ بِاِذْنِهٖ
اور اللہ اپنے اذن سے تم کو جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے
سورۃ البقرہ 221
November 23, 2024 at 5:54 AM
Reposted by عبد الرشید اعوان
لاہور:سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم مرکزی تربیت گاہ کے شرکاء سے خطاب کر رہے ہیں
November 23, 2024 at 6:02 AM
"میرے لیے تو یہ تحریک عین مقصد زندگی ہے۔
میرا مرنا جینا اس کے لیے ہے، کوئی اس پر چلنے کے لیے تیار ہو یا نہ ہو، بہرحال مجھے تو اسی راہ پر چلنا اور اسی راہ میں جان دینا ہے"
(سید مودودی رحمتہ اللہ علیہ)
November 24, 2024 at 3:29 AM
Reposted by عبد الرشید اعوان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
November 20, 2024 at 11:03 AM
Reposted by عبد الرشید اعوان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن ،دورہ حیدرآباد 23 نومبربروز ہفتہ
November 20, 2024 at 11:04 AM
Reposted by عبد الرشید اعوان
ضم شدہ قبائلی علاقے، کے پی اور بلوچستان مسلسل آگ میں جل رہے ہیں۔ چوکیاں، انفراسٹرکچر، فنڈز موجود ہونے کے باوجود دہشت گردبلا خوف لوگوں کو نشانہ بنارہے ہیں، عوام کے جان و مال کا تحفظ وفاقی و صوبائی حکومتوں اور اداروں کی ذمہ داری ہے۔
November 21, 2024 at 11:48 AM
Reposted by عبد الرشید اعوان
Wake Up to Reality 💤
Murshid May Allah Grant You Jannah 🥺❤️
#bluesky #drisrar
November 18, 2024 at 3:34 PM
**حدیث نبویﷺ**
**نہ میں ان کا، نہ وہ میرے**
حضرت کعب بن عجرہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:
اے کعب میں تمہیں ایسے امراء سے جو میرے بعد ائیں گے اللہ کی پناہ میں دیتا ہوں۔ جو لوگ ان ظالم امراء کے دروازوں پر جائیں گے اور ان کی جھوٹی باتوں کو سچ ثابت کریں گے اور ان کی ظالمانہ
November 18, 2024 at 3:47 PM
Reposted by عبد الرشید اعوان
اجماع صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین سے متعلق مولانا مودودی علیہ رحمۃ اللہ کی رائے۔
November 18, 2024 at 11:21 AM
Reposted by عبد الرشید اعوان
جو مسلمان ہےاورمسلمان رہناچاہتاہے، اسےتمام قومیتوں کےاحساس کوباطل اورسارے خاک وخون کےرشتوں کو قطع کرناپڑےگا
جو ان رشتوں کو قائم رکھناچاہتاہے، اس کےمتعلق ہم یہ سمجھنےپر مجبورہیں کہ اسلام اس کےقلب وروح میں نہیں اترا، جاہلیت اس کےدل ودماغ پر چھائی ہوئی ہے،آج نہیں تو کل وہ اسلام سےچھوٹےگا اوراسلام اس سے
November 18, 2024 at 1:08 PM