عبد الرشید اعوان
banner
abdulrasheedawan.bsky.social
عبد الرشید اعوان
@abdulrasheedawan.bsky.social
کبھی آ ے نوجواں مسلم تدبّر بھی کیا تو نے
وہ کیا گردوں تھا توجس کاہےاک ٹوٹا ہوا تارا
ان کے مددگار نہ ثابت ہوں، تو ایسے لوگ میرے ہیں، (وہ میرے ہیں میں ان کا ہوں ) اور یقینا حوض پر وہ مجھ سے ملیں گے (اور میں انہیں اپنے ہاتھ سے کوثر کا پانی پلاؤں گا جس کے بعد انہیں کبھی پیاس نہ لگے گی)
(جامع ترمذی کتاب الفتن)
November 18, 2024 at 3:47 PM
کاروائیوں میں مددگار ثابت ہوں گے تو ایسے لوگوں سے نہ میرا تعلق ہے نہ ایسے لوگ مجھ سے تعلق رکھتے ہیں، (نہ میں ان کا نہ وہ میرے) اور حوض کوثر پر وہ مجھ سے ملاقات بھی نہیں کر سکیں گے اور جو لوگ ان ظالم امراء کے دروازوں پر نہ جائیں یا جائیں تو ان کے جھوٹ کو سچ نہ بنائیں، اور ظالمانہ کاروائیوں میں
November 18, 2024 at 3:47 PM