abbaskhanjadoon.bsky.social
@abbaskhanjadoon.bsky.social
Reposted
کوئی شراب پئے یا خون پئے
جرنیلوں کی صفائیاں ہمیشہ یہی لوگ کیوں دیتے ہیں؟
November 23, 2024 at 1:54 PM
Reposted
میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان
November 23, 2024 at 1:49 PM
Reposted
اہم ترین 🚨

پنجاب کے لیے زبردست رپورٹنگ میکانزم تیار:

اپنے اپنے حلقےسے احتجاج کا ڈیٹا مندرجہ ذیل نمبرز پر بھیجیں
یہ ڈیٹا ‪www.ptiraabta.pk‬ پر اپلوڈ ہو گا
اور اس ڈیٹا سے تمام حلقوں کی رپورٹ تیار ہو گی

تمام انصافینز اور امیدوار اپنی ٹیمز تک یہ نمبرز پہنچا دیں
November 23, 2024 at 1:51 PM
Reposted
میں نے 11 گھنٹے کا سفر صرف اور صرف چترال کے لوگوں کو 24 نومبر کو اسلام آباد میں فائنل کال کے لیے ہمارے ساتھ آنے کی ترغیب دینے کے لیے کیا۔ میں سمجھتی ہوں کہ فاصلہ بہت ہے اور موسم مشکل ہے۔

لیکن اب نہیں تو کب؟
#FinalCall
November 23, 2024 at 1:31 PM
Reposted
صدر تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی کا بانی چیرمین عمران خان صاحب کی اہلیہ بشریٰ آپا کے بیان ہر جھوٹے مقدمات پر شدید الفاظ میں مزمتی ٹویٹ:
November 23, 2024 at 1:44 PM
Reposted
‏انگریج فلم کا ایک ڈائیلاگ ہے کہ

جنج جتنی وڈی ہوجائے پنڈ نالوں وڈی نی ہوسکدی
بارات جتنی بڑی ہوجائے گاوں سے بڑی نہیں ہوسکتی

فوج جتنی وڈی ہوجائے قوم نالوں وڈی نہیں ہوسکدی
November 23, 2024 at 8:35 AM
Reposted
اب تو سرکاری ہیلی کاپٹر پے بھی فائرنگ ہونا شروع ہوگئی ہے یے فوج اب اس مُلک کے لیے نسور بن گئی ہے ۔

یے مُلک اور فوج کبھی ساتھ نہیں چل سکتے آب جتنی دیر ہوگی اُتنی لاشیں اٹھانی ہونگی ہمیں یا اللہ رحم کر اس ملک اور قوم پے
November 23, 2024 at 12:08 PM
Reposted
November 23, 2024 at 10:07 AM
Reposted
November 23, 2024 at 3:35 AM
Reposted
شہید ارشد شریف، صابرشاکر صاحب، سمیع ابراہیم صاحب اور مجھ سمیت دیگر کے خلاف بھی ریاست نے جو مدعی ڈھونڈے تھے, وہ بھی کرمنل ریکارڈ والے تھے۔
November 23, 2024 at 12:11 PM
Reposted
عمران خان کے حکم پر ہر صورت عمل کروں گا، کارکن ڈی چوک پہنچیں، علی امین گنڈا پور
November 23, 2024 at 10:01 AM
Reposted
‏جیسے آج کنٹینرز پر کپڑا ڈالا جارہا ہے جلد حافظ برقعہ پہن کر بھاگ رہا ہوگا۔
November 23, 2024 at 12:09 PM
Reposted
سرائے عالمگیر میں راستہ بند ہونے کی وجہ سے مریض جہلم پل پر دم توڑ گیا لواحقین میت کو اٹھا کے پیدل ہی چل رہے ہیں۔۔
November 23, 2024 at 12:22 PM
Reposted
‏پاک فوج چونکہ حلف اٹھا کر اس کی خلاف ورزی کرکے سیاست میں منہ مارتی ہے اس لیے ایک ایک افسر و جوان کی تنخواہیں حرام۔ انکی پنشن حرام انکے پلاٹ حرام۔ بیٹی کی تعلیم حرام۔ ماں کی دوائی حرام۔ باپ کی عینک حرام ۔ حلق میں اترا ایک ایک نوالہ حرام۔

حرام حرام حرام۔
November 23, 2024 at 12:12 PM
Reposted
اس بچی کا قاتل کون ہے؟
November 23, 2024 at 12:18 PM
Reposted
کنٹینرز کی عزت کو خطرہ 🚨

تحریک انصاف کے کارکنان سے کنٹینرز کی عزت کو خطرہ،آتے ہیں گندے نعرے لکھ کر چلے جاتے ہیں حکومت نے کنٹینرز پر نقاب ڈال دیا
November 23, 2024 at 11:19 AM
Reposted
حلیم عادل شیخ پر
زرداری فورس کی جانب سے گاڑیوں کے ٹائروں پر فائرنگ شرم کرو ڈوب مرو
November 23, 2024 at 10:49 AM
Reposted
رحیم یار خان موٹروے بند ۔۔ معصوم بچی جان کی بازی ہار چکی ہے۔۔ موٹروے بند کی ہوئی ہے، بارہا دفعہ کہا کہ بچی کو ہسپتال لے کر جانا ہے، لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔۔
November 23, 2024 at 12:21 PM
Reposted
ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ کا عمران خان کی24 نومبر کی کال کے حوالے سے پیغام۔
November 21, 2024 at 10:44 AM
Important message
November 22, 2024 at 7:29 AM
Reposted
انٹرنیٹ بند ہوجانے کی صورت میں کیسے ایک دوسرے سے آپ رابطہ کر سکتے ہیں یہ ایپس چیک کریں، ابھی میری ٹیم کے دوست اس کا ٹیسٹ بھی کر رہیں ہیں۔
November 21, 2024 at 1:34 PM