🥹حاسدین اور بد نظرے لوگوں سے بچا کریں
🥹 یہ کمبخت ہنستے بستے گھروں کو کھا جاتے ہیں

▪︎ دیکھا جائے تو زی لینسکی ایک نا سمجھ جذباتی حکمران ثابت ہوا جس نے امریکہ جیسے مفاد پرست طوطا چشم ملک پر اندھا اعتماد کرتے ہوئے اپنے ملک و قوم کو روس جیسی طاقت کے ساتھ جنگ کا ایندھن بنایا۔

لیکن پارٹی نےانکارکیاہےکہ شہنشاہ سیاست نہیں بلکہ ہم ملاقات کے لیے پارٹی کانمائندہ نورعالم کوبناتےہیں وہ نمایندگی کریں گے۔
بات یہاں اٹکی ہوئی ہےکہ وہ اب تک اپنے آقاؤں کاوفادارہیں اورآقاؤں نےبھی زورشروع کیاہے۔

❤️☘️❤️
❤️☘️❤️
میں مر گیا تو پھر تجھے جان کون کہے گا؟
اب تو تیری رنگت پہ ہزاروں فدا ہیں لیکن!
سوچ بڑھاپے میں تیرے ساتھ کون رہے گا؟
میں مر گیا تو پھر تجھے جان کون کہے گا؟
اب تو تیری رنگت پہ ہزاروں فدا ہیں لیکن!
سوچ بڑھاپے میں تیرے ساتھ کون رہے گا؟
وزیرِاعلیٰ مریم نواز شریف کا سوگوار خاندان سے اظہارِ ہمدردی

دنیا کی
6912 زبانوں
میں سے
9ویں بڑی زبان پنجابی ہے
دنیا کی
6912 زبانوں
میں سے
9ویں بڑی زبان پنجابی ہے
ایسے ہی بہت سے دوست جنہوں نے دانستہ طور پر ٹویٹر پر فالو نہ کرنےکا فیصلہ کیا تھا وہ بلیو سکائی پر فالو کر رہے ہیں۔
اس لحاظ سے بلیو سکائی تعلق پہ نظر ثانی کا بھی ایک ذریعہ بنی ہے۔

کوئی مانے نہ مانے
ڈپٹی تو مانے گا
😍😍😍
کوئی مانے نہ مانے
ڈپٹی تو مانے گا
😍😍😍
ن لیگ۔۔۔۔۔ری ٹوئٹ(retweet)کریں
پی ٹی آئی۔۔۔❤️ لائک کریں
پی پی پی ۔۔۔کمنٹ (ایک کمنٹ 3 لائکس
اور ری ٹوئٹس کے برابر ہوگا)
باقی جماعتوں والے بھی کمنٹس میں پارٹی کا نام لکھ کر حاضری لگوا سکتے ہیں
صاف و شفاف نتائج 3 گھنٹے بعد صرف جگنو نیوز پر

جو کوئی بھی پاکستان کی سیکورٹی میں رکاوٹ بنے گا اور ہمیں اپنا کام کرنے سے روکے گا اسے نتائج بھگتنا ہونگے، آرمی چیف