banner
abbar5074.bsky.social
@abbar5074.bsky.social
Reposted
youtube.com
January 11, 2025 at 5:47 PM
Reposted
*‏پیسہ رزق کا سب سے چھوٹا درجہ ہے، تندرستی رزق کا اعلیٰ درجہ ہے،*
*نیک اولاد بہترین رزق ہے، اور اللہ کی رضا کامل رزق ہے۔*

January 15, 2025 at 5:49 AM
Reposted
‏کبھی خود پہ کبھی حالات پہ رونا آیا
بات نکلی تو ہر اک بات پہ رونا آیا

ہم تو سمجھے تھے کہ ہم بھول گئے ہیں ان کو
کیا ہوا آج یہ کس بات پہ رونا آیا

کس لیے جیتے ہیں ہم کس کے لیے جیتے ہیں
بارہا ایسے سوالات پہ رونا آیا

کون روتا ہے کسی اور کی خاطر اے دوست
سب کو اپنی ہی کسی بات پہ رونا آیا
January 15, 2025 at 5:58 AM
Reposted
اور ناظرین جمعہ پڑھنے کے بعد ابھی خبر پائی ہے آئینی بینچ نے ملٹری کورٹس کو 85 سویلینز کے فیصلے سنانے کی مشروط اجازت دے دی۔۔۔۔ پھا لگے آں نہ اجڑے آں نہ وسے آں۔۔۔۔🥱
December 13, 2024 at 9:57 AM
Reposted
آج کا کارٹون جو آپ کو پاکستان کیلئے سوچنے پر مجبور کر دے گا

Awais Yousaf Zai
December 2, 2024 at 8:42 PM
Reposted
December 2, 2024 at 8:42 PM
Reposted
پی ٹی آئی کے جھوٹ کی انتہا
عمران نیازی کے اکاؤنٹ سے مرنے والوں کی فیک فوٹو پوسٹ ہوئیں اب ڈلیٹ کر رہے چار پوسٹ ڈلیٹ ہو چکے
کل شہباز گل نے مرید کی جعلی ویڈیو پوسٹ کی باقی عمران ریاض وغیرہ AI تصاویر پوسٹ رہے
یہ سب جھوٹے ہیں
November 30, 2024 at 9:46 AM
Reposted
یقین کیجیے اگر ابلیس کے آدم کو سجدے کے وقت پاکستانی صحافی ہوتے تو حامد میر سے طور تک سب کے سب ابلیس کی حمایت میں ہوتے اور ایسا پراپوگنڈا کرتے کہ اصل فرشتہ ابلیس لگتا
November 30, 2024 at 10:03 AM
Reposted
موجودہ حکومت پرفیکٹ نہی ہے اور ہم خود روزانہ ان پر تنقید کرتے ہیں جمہوریت ایک پراسس جس میں بتدریج بہتری آتی اور لمبا وقت لگتا ہے پاکستان میں حالات اس وقت نارمل کرنے لوگوں کو اعتدال پسند کرنے کی ضرورت ہے
تحریک انصاف سوائے انتشار ، شدت پسندی اور لسانی اکائیوں کو لڑانے فتنہ برپا کرنے اور کچھ نہی ہے
November 30, 2024 at 9:57 AM
Reposted
‏شیخ وقاص اکرم نے کہا تھا کہ جو دھرنے میں نہ پہنچا وہ یا تو اپنے باپ کا نہیں یا پھر ایک سے زائد کی اولاد ہے۔ شیخ خود دھرنے میں نہیں پہنچا، تو شیخ صاحب آپ کی کون سی کیٹگری ہے؟
☺️☺️☺️
Copied
November 30, 2024 at 10:31 AM
Reposted
ریاست پاکستان اگر آج اپنی رٹ قائم نہ کر سکی تو ملک کی سالمیت پر ایک بڑا سوالیہ نشان ہو گا۔
November 26, 2024 at 10:17 AM
Reposted
‏دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو۔۔۔۔
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔
اب دیکھتے ہیں کتنے مسلمان سلام کا جواب دیتے ہیں؟
November 24, 2024 at 2:38 AM
Reposted
فیض آباد کے ایمان افروز مناظر
اسلام آباد پولیس کے جانباز اہلکار شیاطین کو پتھر مارتے ہوئے
سبحان اللہ
November 24, 2024 at 11:14 AM
Reposted
‏بارہ ہزار تنخواہ میں سے چار چھ ہزار لگا کر ٹیچر سکول جائے گا باقی کی تنخواہ سے دو کلو بکرے کا گوشت نہی آ سکتا ہے جبکہ ججوں کے صرف گھر کے کرائے میں سات لاکھ کا اضافہ کیا ہے جبکہ اراکین اسمبلی تیس بزنس کلاس مفت ٹکٹ لیتے ہیں
‏کفر کی حکومت چل جاتی ظلم والی نہی چلتی ہے
November 21, 2024 at 8:52 AM
Reposted
اور ہاں یہ ویڈیو بھی یہاں رونق بڑھانے کے لیے لازم ہے۔
November 17, 2024 at 3:32 PM
Reposted
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 17, 2024 at 9:33 PM
Reposted
سواگت نہیں کرو گے ہیں
a man is standing in a restaurant with his hands folded in front of a coca cola cooler .
ALT: a man is standing in a restaurant with his hands folded in front of a coca cola cooler .
media.tenor.com
November 17, 2024 at 7:31 PM
Reposted
قوم یوتھ سوتروں کے انوسار 24 نومبر کی رات عمران خان وزیراعظم بن جائیں گے اور حافظ فیض کی تھاں یعنی جیل اور فیض حافظ کی تھاں یعنی چیف بن جائیں گے منسور شاہ چ ج بن جاویں گے اور لون لیگ کوٹ لکھ پت اور پپل پالٹی سینٹرل جیل کرانچی اپڑ جاوے گی جبکہ مولانا کو بھی تُن تن دیا جائے گا
‏😂
November 17, 2024 at 8:06 PM