Abdullah
ab1421.bsky.social
Abdullah
@ab1421.bsky.social
Reposted by Abdullah
‏خیبر پختونخوا میں امن وامان کی بدترین صورتحال اور انتہائی بدترین گورننس کے باوجود وفاقی حکومت کا آئی جی پولیس اور چیف سیکرٹری پر اندھا اعتماد سمجھ سے بالا تر ہے
December 29, 2024 at 5:30 PM
Reposted by Abdullah
‏یہ گاڑیاں اور ڈالے پاکستان بھر میں نفرت کی علامت بن چکے ہیں، لوگ ان کو دیکھ کر ہی اپنی نفرت کا اظہار کرنا شروع کر دیتے ہیں
December 1, 2024 at 8:51 AM
Reposted by Abdullah
‏طالبان نے کرنل کو اغواء کیا اور آزاد کرنے کے چھے مطالبات رکھے، بجاۓ سات لاکھ کی فوج بندوق اٹھاتی انہوں نے چھے کے چھے مطالبات مان لئے
جہاں بندوق کا مقابلہ بندوق سے ہوتا ہے وہاں لیٹ جاتے ہیں
December 1, 2024 at 8:54 AM
Reposted by Abdullah
‏اس ویڈیو کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلا دیں...‼
December 1, 2024 at 9:15 AM
Reposted by Abdullah
‏لندن میں شہداء کا غائبانہ جنازہ 💔
سوال اب بھی وہی ہے گولی کیوں چلائی؟
December 1, 2024 at 4:55 PM
Reposted by Abdullah
اوورسیز پاکستانی 10 ڈاؤننگ سٹریٹ کے باہر بڑی تعداد میں جمع
سوال ایک ہی ہے تم نے گولی کیوں چلائی
December 1, 2024 at 4:11 PM
Reposted by Abdullah
‏دنیا کے کسی بھی ملک میں احتجاج کے لئے کسی سے اجازت نہیں لی جاتی
یہاں احتجاج کی بات کرو تو دھمکیاں الگ پرچے الگ غنڈہ گردی الگ

کیسے کیسے جاہلوں کی حکمرانی ہے۔
November 22, 2024 at 7:59 AM
Reposted by Abdullah
‏"ہم پہلے بھی عمران خان کی کال پر اسلام آباد گئے تھے، اب پھر جائیں گے، کسی چیز کا ڈر نہیں ہے، عمران خان کے لئے جان بھی حاضر ہے" عوام 24 نومبر کے احتجاج کے لئے پُرعزم
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁧‫#واپسی_ہوگی_خان_کے_سنگ‬⁩
November 22, 2024 at 6:10 AM
Reposted by Abdullah
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
Reposted by Abdullah
November 21, 2024 at 2:04 PM
Reposted by Abdullah
November 21, 2024 at 7:53 PM
Reposted by Abdullah
پشاور ہائی کورٹ سے ہماری 10 دسمبر تک حفاظتی ضمانت منظور ہو گئی ✌️
November 21, 2024 at 8:27 AM
Reposted by Abdullah
"مقدمات کھلی عدالت کے بجائے جیل کی بلند دیواروں کے پیچھے انتہائی کنٹرولڈ ماحول میں چلائے جا رہے ہیں، کچھ وکلا، میڈیا اور خاندان کے کچھ افراد کو رسائی ہے، بات چیت پر پابندی عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے،" عمران خان نے میڈیا اور انسانی حقوق کی تنظیموں کو خط لکھ دیا
November 21, 2024 at 8:33 AM
Reposted by Abdullah
‏اہلیان پنجاب۔۔
‏2023 تک آپ کا ہر علاج پرائیویٹ ہسپتالوں سے بھی فری ہوتا تھا لیکن ایک مافیا نے ملک پر قبضہ کر کے صحت کارڈ بند کروا دیا

‏تحریک انصاف کی حکومت آ کر دوبارہ صحت کارڈ کا آغاز کرے گی
November 21, 2024 at 8:05 PM
Reposted by Abdullah
نکلو ہر اس ظلم کے خلاف جو دو سالوں سے ملک میں جاری ہے
November 21, 2024 at 12:49 PM
Reposted by Abdullah
ننگے پاوں مکہ مدینہ جانے کی تکلیف تھی ان کو تو آج پھر یہ تصاویر پھیلا کر ان کو تکلیف دیں
November 21, 2024 at 5:49 PM