سب انصافی ریپوسٹ کریں
سب انصافی ریپوسٹ کریں
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 🥺💔
تاریخ کا سب سے بڑا دھوکہ 🥺💔
یہ وہ مظاہرین ہیں جو سیکورٹی فورسز کی براہ راست فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہوئے۔ شواہد سامنے آنے کے ساتھ ہی ہلاکتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ یہ ریاستی دہشت گردی کا ایک المناک واقعہ تھا، جو غیر مسلح شہریوں کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کو بے نقاب کرتا ہے۔

413 شہداء_
_900 زخمی😭
_اسد قیصر_
413 شہداء_
_900 زخمی😭
_اسد قیصر_
شام ہوتے ہی مین کنٹینر کا ساؤنڈ سسٹم اور لائٹس کیوں بند کردی گئیں؟
ساؤنڈ سسٹم اور روشنی نہ ہونے کے باعث مکمل اندھیرے میں عوام کو ہدایات جاری ہوئیں نہ کوئی رہنمائی فراہم کی گئی۔
علیمہ خان صاحبہ

عالمی میڈیا سمیت پاکستان کے سوئے ہوئے تمام طبقات کو دکھایا جائے کہ ریاست جو ماں کہلائ جاتی ہے وہ ڈائن بن کر اپنے بچے کھا گئ ہے۔

ظلم کی نئی داستان لکھی جا رہی ہے
ظلم کی نئی داستان لکھی جا رہی ہے
خدا کرے تمہیں اُس کی قمیص تک نہ ملے.
خدا کرے تمہیں اُس کی قمیص تک نہ ملے.