KaKa PTI
03327767566.bsky.social
KaKa PTI
@03327767566.bsky.social
Reposted by KaKa PTI
اس دنیا میں اور کوئی چیز ملے یہ نہ ملے لیکن موت اپکو ضرور ملے گا۔ 🥺
November 30, 2024 at 6:32 PM
November 30, 2024 at 9:33 AM
Reposted by KaKa PTI
گولیاں مارنے سے قتل کرنے سے اگر کوئ جیتتا تو شاہ ایران کا تختہ کبھی نہ الٹتا، ان کے گولیاں مارنے سے نہ کوئ ڈرا ہے نہ کوئ گھبرایا ہے، یہ خود ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہے ہیں، یہ چاہتے ہیں کہ عوام اسلحہ اٹھانے، علامہ راجہ ناصر عباس
November 30, 2024 at 6:06 AM
Reposted by KaKa PTI
1947 میں دو ملک ازاد ہوئے ایک چاند پر چڑھ گیا دوسرا عوام پر
#releaseimrankhan #imrankhan #ik #bluesky
November 30, 2024 at 7:02 AM
Reposted by KaKa PTI
عمران خان جیل میں نہیں ہیں انہیں پچھلے 3 دنوں سے GHQ کے ایک انتہائی چھوٹے سے سیل میں بند کیا ہوا ہے جس کے ارد 150 سے 200 تک فوجی پہرہ دے رہے ہیں سیل کے آگے دیوار بنائی ہے دن کو خان صاحب کے منہ پر کالا کپڑا ڈال دیتے ہیں رات کو کپڑا اتار دیتے ہیں بدترین ٹارچر کی زد میں ہیں۔ ذرائع

#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 7:45 AM
Reposted by KaKa PTI
ڈی چوک کے قریب کا منظر، بشری بی بی.اپوزیشن لیڈر عمرایوب خان۔وزیِراعلیٰ علی امین گنڈا پور کنٹینر پر موجو، عوام کا سمندر
November 26, 2024 at 1:33 PM
Reposted by KaKa PTI
‏🚨اسلام آباد کے رہائشیوں سے ہنگامی اپیل:

ڈی چوک میں موجود مظاہرین کے لئے کھانے اور پانی کا فوری بندوبست کریں۔
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 26, 2024 at 1:28 PM
Reposted by KaKa PTI
تحریک انصاف کے کارکنان نے ڈی چوک پہنچ کر کنٹینرز پر نعرے لکھ دیے
November 26, 2024 at 10:33 AM
Reposted by KaKa PTI
اب یا تو ہمیں سیدھی گولیاں مار کر لاشیں ہمارے گھروں کو بھجوا دیں یا ہمارے اوپر ٹینک چڑھا دیں یا میزائل مار دیں باقی سارے طریقے آپ آزما چکے اُن سے ہم ڈرنے والے نہیں۔

خالد خورشید کا دبنگ پیغام
November 23, 2024 at 7:08 PM
Reposted by KaKa PTI
Hy Mare Pakistan 💔💔
November 23, 2024 at 6:51 PM
November 24, 2024 at 11:25 AM
Reposted by KaKa PTI
‏ریڈ لائن لگا دی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لگ گئ ریڈ لائن؟؟؟ ہو گئ تسلی؟؟؟
‎#احتجاج_سے_انقلاب_تک
November 24, 2024 at 11:22 AM
Reposted by KaKa PTI
‏اسلام آباد ہائی کورٹ کے آرڈر کی تو روزانہ توہین ہوتی ہے آجتک کوئی ایکشن ہوا؟ موجودہ وزیر داخلہ کو دہشت کردی میں شہادتوں کی زمہ داری قبول کرتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیئے۔
November 22, 2024 at 11:20 AM
‏🚨قوموں کی تاریخ میں ُمشکل اور فیصلہ کُن لمحات آتے ہیں ، جو قومیں کھڑی ہوجاتی ہیں وہ امر ہو جاتی ہیں اور جو ڈر جاتی ہیں وہ تاریک راہوں میں گُم ہو جاتی ہیں،

*حلیم عادل شیخ کا فائنل کال کے حوالے سے بہت اہم پیغام جاری*
November 22, 2024 at 4:13 PM
دوبارہ پیار کرنے سے نہ گھبرائیں، ہر کوئی آپ کے سابق جیسا نہیں ہوتا۔

(اقتباس اور نوٹس)
November 22, 2024 at 4:12 PM
Reposted by KaKa PTI
خوف کا عالم اس حد تک پہنچ چکا ہے۔راولپنڈی اور اسلام آباد میں آج رات تک طلبا کو ہاسٹلز خالی کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے
November 22, 2024 at 2:34 PM
Reposted by KaKa PTI
جب دھندہ کرنے والیاں پیرنیاں بن جائیں تو ان کی شریعت میں خاوند کو چھوڑ کے مرید کے ساتھ بھاگنا وفا اور غیرت کی علامت ہوتی ہے
November 22, 2024 at 2:34 PM
Reposted by KaKa PTI
‏اللہ کے ایک فقیر نے کہا تھا کہ میں جب کال دوں گا پورا ملک بند ہو جائے گا،
اور آج دیکھ لیا سب کچھ بند ہو گیا اب عوام 24 کو سب بند کو کھول کر انکی بند کرے گی ، تسلی رکھیں
November 22, 2024 at 3:01 PM
Reposted by KaKa PTI
بشری بی بی کا ویڈیو پیغام۔۔۔

احتجاج اُس وقت کینسل ہو گا جب خان صاحب خود آکر خطاب کریں گے اور اگلا لائحہ عمل دیں گے
November 21, 2024 at 4:48 PM