zia7542.bsky.social
@zia7542.bsky.social
Reposted
مختلف مکتبہ فکرکےلوگوں نےفتویٰ دیاہے،ہم نےبھی کہاہےکہ ریاست کے خلاف ہتھیاراٹھانےوالا دہشت گردہےاور دہشت گردی کاکوئی مذہب اور فرقہ نہیں ہوتا۔
سیاسی قیادت اورقوم کوکسی مخمصےکاشکارہوئےبغیر دہشت گردی کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ ہمیں اپنے سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے اس ایشو پر اکٹھا ہونا ہوگا۔
March 18, 2025 at 12:35 PM
Reposted
پیدائشی خرام خور مفت خورہ آج جیل میں بیٹھ کر بھی مفت کی روٹیاں توڑ رہا ہے۔۔
February 26, 2025 at 3:19 AM
Reposted
مخالفین کی تنقید کے باوجود وہ کام میں مگن ہے۔۔
February 26, 2025 at 5:59 AM
Reposted
کہاں گئے یوتھیے؟

یوتھیو دیکھ لو سن لو !

محب وطن اوورسیز پاکستانی اہنے وطن کی تعمیر و ترقی میں شانہ بہ شانہ ہیں

مارگلہ انکلیو ہاوسنگ سوسائٹی جوکہ سی ڈی اے اور ڈی ایچ اے کا مشترکہ پراجیکٹ ہے اس میں 81,000 افراد نے پلاٹ بیلٹ کے لیے اپلائی کیا
February 26, 2025 at 6:15 AM
Reposted
یہودتھڑیو

جمعہ مبارک
January 17, 2025 at 7:04 AM
Reposted
اسلام علیکم۔۔۔!!!
‏بارگاہ الٰہی میں
آپ سب کی سلامتی اور دائمی خوشیوں کیلئےہروقت دعاگو ہوں کہ اللہ پاک آپ سب کا ہمیشہ نگہبان ہو.

اللہ عزوجل آپ سب کو سلامت رکھے اور آپکو پریشانی
مصیبت،تکلیف، دکھ درد اور ہرآذمائش سے
محفوظ رکھے، امین 👐👐👐
December 31, 2024 at 4:30 AM
Reposted
پابندیاں لگیں، ایٹم بم بنائے
پابندیاں لگیں، ایٹمی دھماکے ہوئے
پابندیاں لگیں، غوری اور شاہین میزائل بنائے
پابندیاں لگیں، ضرار اور حیدر ٹینک بنے
پابندیاں لگیں، جے ایف 17 تھنڈر بنے
پابندیاں لگیں، میزائل نظام بنا
اب پابندیاں لگیں تو عالم کفر کو ضرور کوئی سرپرائز ملےگا
انشاءاللّٰہ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
December 20, 2024 at 11:22 AM
Reposted
9 مئی والوں کی سازش

پاکستان کوسنگین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا

28 مئی والوں کی کاوش

ملک کا دفاع مظبوط ہو
تو کوئی بھی پاک سرزمین پر میلی آنکھ نہیں رکھ سکتا
December 20, 2024 at 11:37 AM
Reposted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
میرے اللہ کریم! ہمیں کبھی بھی کسی بھی حال میں، مشکلوں میں، غموں میں پریشانیوں میں، خوشیوں میں، راحتوں میں، کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا۔ ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا۔ ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف کرنا۔
آمین ثم آمین
صبح بخیر
December 21, 2024 at 2:32 AM
Reposted
بریکنگ نیوز ۔۔۔۔
‏تحریک گولڈسمتھ کے 25 دہشتگردوں کو فوجی عدالت نے سزائیں سنا دیں
وڑیا جے فیر ۔۔۔😂
December 21, 2024 at 7:33 AM
Reposted
پاکستان نے ایسے میزائل تیار کر لئے ہیں جو امریکہ تک کو نشانہ بنا سکتے ہیں، امریکی نائب قومی سلامتی مشیر جان فائنر

دوڑیں امریکہ کی لگی ہوئی ہیں اور سہولت کاری پی ٹی آئی فراہم کررہی ہے اور اصل ابسولیوٹلی ناٹ شہبازشریف کہہ رہا ہے
December 20, 2024 at 10:56 PM
Reposted
اسلام علیکم ۔۔۔!!
بڑے لوگوں کی بڑی بڑی خدمات کرنے کی بجائے

مجبور پریشان اور ضرورت مند لوگوں کی چھوٹی چھوٹی ضروریات پوری کر دیا کریں
انکی زبان سے نکلی ہوئی دعا آپ کے الجهے ھوئے کام سلجها سکتی ہے۔
الله پاک ھم سب کو توفیق دے۔ امین
December 21, 2024 at 3:47 AM
Reposted
یوتھیوں کی سوچ نہیں صرف جوتا بدلا ہے۔
December 20, 2024 at 2:38 PM
Reposted
‏پی ٹی آئی اس دَور کا سب سے بڑا فتنہ ہے اور فتنے کے خلاف کھڑے ہونا ہی اصل جہاد ہے ۔
پی ٹی آئی سے نفرت۔۔۔۔۔
پاکستان سے محبت۔۔۔۔۔
December 20, 2024 at 4:06 PM
Reposted
کیا مطمئن یوتھیے اس دگڑدلی سے اتفاق کرتے ہیں ؟
کیا یوتھیوں کو ہم جنس پرستی سے کوئی فرق نہیں پڑتا ؟

آللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کو ان فتنوں سے محفوظ رکھے 🤲
آمین یارب العالمین
#Pakistani
#PakistanArmy
#انتشاری
December 21, 2024 at 5:03 AM
Reposted
نومبر میں پاکستان کی برآمدات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے، ٹیکسٹائل اور لیدر کی برآمدات میں 1 ارب 54 کروڑ 70 لاکھ ڈالر،ایگرو اور فوڈ سیکٹر 80 کروڑ ڈالر، مینوفیکچرنگ مصنوعات 20 کروڑ 13 لاکھ ڈالر،میٹلز اینڈ جیمز کی برآمدات 11 کروڑ 51 لاکھ ڈالر ہوئی،یہ ریکارڈ اضافہ ہے:ڈان اخبار رپورٹ
December 20, 2024 at 11:01 PM
Reposted
PMLN ZINDA BAD
⭐🌟☀️🌞✨
December 21, 2024 at 5:35 AM
Reposted
یوتھیوں، امریکیوں، بھارتیوں اور اسرائیلیوں کی چیخیں بتا رہی ہیں پاکستان محفوظ ہاتھوں میں ہے۔
December 21, 2024 at 6:25 AM
Reposted
رَبَّنَا فَــاغْفِــرْلَنَا ذُنُــوبَنَــا
اے ہمــارے رب ہمــارے گنــاہ معــاف فــرمــا"
#Pakistan
December 18, 2024 at 4:28 AM
Reposted
تحریک انتشار کے رہنما بھارتی ایجنٹ ہیں ۔

عمران نیازی کا اعتراف

#PakistanArmy
#PMLN
#انتشاری
December 18, 2024 at 12:01 PM
Reposted
ہماری فوج
ہمارے جوان
اس ملک کے پاسبان
سرحدوں کے محافظ
ہماری شان ہماری آن
پاکستان کی سلامتی کے ضامن میری فوج کے یہ مضبوط جوان
December 18, 2024 at 9:24 AM
Reposted
This is the criteria of PTI..
December 18, 2024 at 3:41 AM