zhidnadeemch.bsky.social
@zhidnadeemch.bsky.social
اللہ اکبر
Reposted
عمران خان کے حکم کے مطابق آج 24 نومبر بروزِ اتوار لاہور سمیت پورا پنجاب اسلام آباد کیجانب رخ کرے گا، منزل صرف ڈی چوک اسلام آباد ہے۔
November 23, 2024 at 9:05 PM
Reposted
لاہور والوں کو کہاں پہنچا ہے
بتائیں بہت دوست پوچھ رہے ہیں
ابھی تک ہمیں کسی نے ٹائم ٹیبل نہیں دیا
مہربانی کر کے بتائیں
شکریہ
November 23, 2024 at 12:56 PM
Reposted
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ (روپیہ پیسہ) تھیلی میں بند کرکے نہ رکھو ورنہ اللہ بھی بند کر رکھے گا اور جہاں تک ہوسکے خیرات کرتی رہو۔ صحیح بخاری:جلد اول:حدیث نمبر 1378
November 24, 2024 at 5:54 AM
لاہور والوں کو کہاں پہنچا ہے
بتائیں بہت دوست پوچھ رہے ہیں
ابھی تک ہمیں کسی نے ٹائم ٹیبل نہیں دیا
مہربانی کر کے بتائیں
شکریہ
November 23, 2024 at 12:56 PM
لا والوں کو کہاں پہنچا ہے
بتائیں بہت دوست پوچھ رہے ہیں
ابھی تک ہمیں کسی نے ٹائم ٹیبل نہیں دیا
مہربانی کر کے بتائیں
شکریہ
November 23, 2024 at 12:55 PM
کیا آپ کل کے لیے تیار ہیں
November 23, 2024 at 12:51 PM
24 نومبر
اللہ تعالیٰ ہم سب کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
November 22, 2024 at 6:43 PM
24 نومبر
November 22, 2024 at 6:40 PM
Reposted
November 22, 2024 at 9:56 AM
Reposted
‏سعودی عرب سے میرے مثالی تعلقات ہیں، جب وزیر آباد میں مجھ پر قاتلانہ حملہ ہوا تو مجھے سب سے پہلی کال سفارت خانے کے ذریعے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی آئی،ہمارے دور میں شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کا تاریخی دورہ بھی کیا،عمران خان
November 22, 2024 at 12:36 PM
Reposted
فیصل واوڈا نامی ٹاؤٹ کی پریس کانفرنس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردِعمل
November 19, 2024 at 8:55 PM
Reposted
انتظامیہ ، پولیس اور بیوروکریسی کے آفیسرز/آفیشلز اپنی عوام کو دھمکیاں نہی لگاتے بلکہ انکے بنیادی حقوق کی حفاظت کرتے ہیں۔
سرکاری ملازمین پبلک ایکسچیکر سے تنخواہ نکلواتے ہیں اور خود کو " سول سرونٹس" بھی کہلواتے ہیں، تاہم انکا رویہ تحمکانہ ہوتا ہے اور عوام کو دشمن کیطرح ٹریٹ کرتے ہیں۔
November 19, 2024 at 9:25 PM
November 19, 2024 at 10:10 AM
Reposted
November 25, 2023 at 8:26 AM
Reposted
مذاکرات میں شامل نام افشا ہوئے تو اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی میں مفاہمت کی کوششیں بیکار ہوسکتی ہیں
مزید پڑھیں : urdu.geo.tv/latest/387282-
November 19, 2024 at 7:39 AM