زمانے کے انداز بدلے گئے
نیا ساز ہے راگ بدلے گئے
خرد کو غلامی سے آزاد کر
جوانوں کوپیروں کااستادکر
ہمیں عالمی میڈیا سے پتہ چلتا ہے۔🤔
ہمیں عالمی میڈیا سے پتہ چلتا ہے۔🤔
یہ بندہ لگ بھگ 500 دنوں سے جیل کے ایک کمرے میں ہے
یہ غیر معمولی اعصاب کی مظبوطی ہے
ایسا محسوس ہوتا ہے عمران خان کو خود عمران خان بھی نہیں ہرا سکتا۔

ڈی چوک آپریشن کے بعد غیر ملکی ایمبیسی کی مدد سے لاشیں کنٹیر میں غائب کردی گئی۔
غیر ملکی ایمبیسڈر کے پاس تمام شہادتوں کی تفصیلات موجود ہیں

اس کی خواب میں بھی توقع نہیں تھی ہمیں اس رپورٹ میں جو بتایا گیا ہے وہ دل دہلا دینے والا ہے یہ لوگ اتنے ظالم ہوسکتےہیں اس کا اندازہ ہمیں آج ہوا
ویسے افسوس ہے افواج پاکستان پر کہ یہ دشمنوں کے بجائے ہمیں مار رہے ہیں

تین سو سے سیدھا نو سو۔۔
تین سو سے سیدھا نو سو۔۔
سلمان درانی۔۔عمران کھٹانہ ۔۔مریم شفقت ملک
رضوان احمد خان کے نام شامل

علیمہ خان
علیمہ خان
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد

پرامن مظاہرین پر مشین گن کا استعمال کیا گیا۔
محسن نقوی نے لائیو کہا کہ گولی چلنے کے پانچ منٹ بعد کوئی بھی یہاں نظر نہیں ائے گا۔
حسن ایوب جو کہ اسٹیبلشمنٹ کا ترجمان ہے اس نے ٹویٹ کیا کہ سو سے زیادہ لوگوں کے سر کھول دئیے گئے ہیں۔