Sohail khan
banner
sohailkhan1.bsky.social
Sohail khan
@sohailkhan1.bsky.social
Political. analyst. Writer. Humanism.
Reposted by Sohail khan
‏اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟

‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
November 19, 2024 at 11:11 AM
جیسے ہی عمران خان ٹائگرز بلیو سکائی پر آنا شروع ہوئے بلیو سکائی بھی بند ہوگئی بغیر VPN کے نہیں چل رہی ۔
November 19, 2024 at 10:13 AM
Reposted by Sohail khan
فتح یا شہادت

نکلو پاکستان کی خاطر
#FinalCall
November 19, 2024 at 6:30 AM
پھر چھا گئی تحریک انصاف بلیو سکائی پر الحمدللہ کوئی بھی میدان خالی نہیں چھوڑیں گے ۔
November 19, 2024 at 7:16 AM
Reposted by Sohail khan
یہ عمران خان کے لیے نہیں ہو رہے یہ سب کچھ
یہ اپ لوگوں کے لیے ہو رہے ہیں یہ اپ کے مستقبل کے جنگ ہے
November 19, 2024 at 5:55 AM
Reposted by Sohail khan
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 AM
Reposted by Sohail khan

‏اٙللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
November 19, 2024 at 4:59 AM
Reposted by Sohail khan
November 18, 2024 at 5:53 AM
سوشل میڈیا کا جو بھی پلیٹ فارم ہو راج قیدی 804 کی چلے گی اور مخالفین کو منہ توڑ جواب دینے کیلئے مرشد کے مریدین حاضر ہوں گے ۔
اک دوسرے کو فالو کرے۔ تاکہ اک مضبوط آواز بن کر ابھرے ۔
November 19, 2024 at 4:55 AM