Sohail khan
banner
sohailkhan1.bsky.social
Sohail khan
@sohailkhan1.bsky.social
Political. analyst. Writer. Humanism.
خوش آمدید
November 19, 2024 at 5:33 AM
الحمدللہ کے پی میں ہوں اور یہاں 100 میں سے 98 لوگ حکومت سے خوش ہیں دو ہفتے پہلے ہمارے اک رشتے دار کی آپریشن ہوئی تین لاکھ 60 ہزار خرچ آئی وہ صحت کی وجہ سے اک روپیہ نہیں لگا ابھی تک دعائیں دے رہے ہیں ۔
جو پنجاب جاتے ہیں آپ کی طرح جاہل ہوں گے جو نواز شریف کو امیر المومنین سمجھتے ہیں
November 19, 2024 at 5:00 AM