shahbazmalik2.bsky.social
@shahbazmalik2.bsky.social
Reposted
کرکٹ کھیلی تو ویسٹ انڈیز کو ویسٹ انڈیز میں بھارت کو بھارت میں شکست دی، ٹرافی لایا، فلاحی کام شروع کیے تو شوکت خانم، نمل یونیورسٹی کھڑی کی۔ سیاست میں اینٹری دی بغیر انتخابی نشان جیل میں ہوتے بڑوں بڑوں کا کیا کچھ بندا کرا دیا. مکمل آل راؤنڈر
February 25, 2025 at 11:59 AM
Reposted
‏آج کل قرآنی آیات کے حوالے دیئے جانے لگے ہیں، ہوسکتا ہے اس قرآنی آیت پر بھی نظر پڑ جائے، جہاں ایک انسان کا قتل، پوری انسانیت کا قتل گردانا گیا ہے۔

‎#گولی_کیوں_چلائی
February 27, 2025 at 2:06 PM
آپ کے پاس حل ایک ہی ہے جو پرامن ہے جو آپ فورا کرسکتے ہیں۔ آج آپ کو ایک بار پھر فل ٹاس مل گئی ہے۔ آپ کو اندازہ بھی ہوگیا ہے کہ بائیکاٹ نے نقصان کتنا کیا ہے۔ لہذا تُن کر بائیکاٹ ۔ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ۔

Bycott fouji products.....
March 4, 2025 at 6:45 AM
Reposted
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں
اس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
اقبال عظیم
November 28, 2024 at 12:26 PM
Reposted
پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر کا پشاور پہنچنے پر استقبال!
February 2, 2025 at 10:42 AM
Reposted
ارشد شریف نے جان دے دی لیکن اپنا قلم نہیں بیچا۔اب ہم سب پر فرض ہے کہ ارشد شریف کا پیغام اپنی آواز اور ہمت سے زندہ رکھیں ۔۔!!

‎#مینڈیٹ_چور_اردلی_حکومت
February 2, 2025 at 8:39 PM
Reposted
‏بڑی خبر 🚨
26 نومبر کے مقدمات میں پی ٹی آئی کے 278 گرفتار ورکرز کی ضمانتیں منظور، عدالت نے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔۔

کیونکہ مرشد کا حکم ہے کہ پہلے میرے تمام کارکنان کو رہا کرو۔♥️👊💪✌️
January 3, 2025 at 9:58 AM
Reposted
ساری قوم یک زبان ہو کر ایک ہی سوال پوچھ رہی ہے - ‎#گولی_کیوں_چلائی؟

نہتے اور پر امن شہریوں کو سنائپرز کے ذریعے نشانہ کیوں بنایا؟ رات کو اندھیرا کر کے گولیاں کیوں برسائیں؟
January 3, 2025 at 10:19 AM
Reposted
December 18, 2024 at 4:00 PM
‏فوج کے اثاثے آپ پر کیوں چڑھ دوڑے ہیں؟ کیونکہ آپ نے عسکری مصنوعات کا بائیکاٹ کررکھا ہے۔ بائیکاٹ کرنے سے کمپنیز کے شئیرز کی قیمتیں گررہی ہیں۔ ڈسکانٹ لگانے پر بھی کوئی خرید نہیں رہا۔ عسکریت کو تکلیف ہے۔ تکلیف میں اضافہ کیجیے۔ بائیکاٹ پر توجہ دیجیے۔
Boycott...
December 19, 2024 at 1:53 PM
Reposted
#boycott fouji products.
December 12, 2024 at 2:19 PM
#boycott fouji products.
December 12, 2024 at 2:19 PM
‏مولانا فضل الرحمن کا احتجاج ہو یا فیض حمید پر فرد جُرم عائد
غدارن وطن کی مصنوعات کا بائیکاٹ جاری رہے گا
#Boycott....
December 12, 2024 at 2:16 PM
Reposted
قصور اصل میں قاید اعظم کا تھا جو ڈی ایچ اے کی زمین پہ اس مملکت خداداد پاکستان کو آزاد کروایا
December 4, 2024 at 6:03 AM
Reposted
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 4, 2024 at 8:06 AM
Reposted
‏الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے کاروبار کی مالیت 2007 میں 20 ارب ڈالر تھی جو 2023 میں بڑھ کر 100 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئی ہے جو کہ پاکستان کے GDP کا 28 فیصد ہے
اس کاروبار میں پاکستانیوں کا خون شامل ہے بائیکاٹ کر کے وطن پرست ہونے کا ثبوت دیں
Boycott.....
December 4, 2024 at 12:29 PM
‏الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی فوج کے کاروبار کی مالیت 2007 میں 20 ارب ڈالر تھی جو 2023 میں بڑھ کر 100 ارب ڈالر سے زیادہ ہو گئی ہے جو کہ پاکستان کے GDP کا 28 فیصد ہے
اس کاروبار میں پاکستانیوں کا خون شامل ہے بائیکاٹ کر کے وطن پرست ہونے کا ثبوت دیں
Boycott.....
December 4, 2024 at 12:29 PM