banner
ranafayaz.bsky.social
@ranafayaz.bsky.social
جمیعت کا سپاہی ہوں میں الحمدللہ۔
Gilgit Astore village Dashkin Ma zilzelah ka khatarnak jatkah Allah ham sab pa Raham karay.😥
November 21, 2024 at 8:42 AM
26ویں آئینی ترمیم پرہم نے آئین پاکستان پر ان سے بات کی
سینیٹ قومی اسمبلی میں ہمارے بغیردوتہائی اکثریت نہیں بن سکتی تھی!
انھوں نے پھرپارٹیوں کے اندرسےبندے چوری کرنےتھے اورلوٹےکے ووٹوں سے نظام بناناتھا!
شہنشاہ سیاست
November 20, 2024 at 6:50 PM
جمعہ سے ایک بار پھر اسلام آباد میں لاک ڈاؤن کی فضاء ہو گی
شر پسندوں کے احتجاج کی وجہ سے وفاقی دارالحکومت بند ہو گا
November 20, 2024 at 6:50 PM
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع استور حضرت مولانا قاری عبدالحکیم صاحب صدر اہلسنت ولجماعت ضلع استور مفتی ایوب صاحب مولانا ریاض صاحب و دیگر مفتی ابو محمد صاحب اور دیگر مہمانان گرامی کو مرکز اہلسنت میں اتحاد امت و پکار اقصی کانفرنس آمد پر استقبال کر رہے ہیں.
November 20, 2024 at 6:50 PM
آج دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے میں اس موقع پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن اور اسکے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
جیو مرشد
November 20, 2024 at 6:50 PM
اس مرد قلندر کی وجہ ہم سب آج یہاں جمع ہیں۔
November 20, 2024 at 6:50 PM
Reposted
آج دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے میں اس موقع پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن اور اسکے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:55 PM
Reposted
بلیو اسکائی پر جمعیۃ علماء اسلام کی منتشر طاقت کو اکھٹا کرنا ہمارا اولین مقصد ہے ، ساتھی اسی جذبے کیساتھ آگے بڑھیں اور دیگر احباب کو بھی مدعو کریں ۔
آج کا ہیش ٹیگ
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:15 PM
Reposted
دیکھئے آج رات آٹھ بجے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کا خصوصی انٹرویو جیو نیوز پر
November 20, 2024 at 1:43 PM
Reposted
جہاز میں بیٹھ کر روٹی کا ٹکڑا بانٹنے کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے مفلسی ہے اور یہ بھی مقصد ہرگز نہیں ہے کہ آٹے کا قحط ہے اور نہ ہی روٹی کم تھی بلکے یہ اعلی مثال کی عاجزی ہے کہیں کوئی مستحکم شکایت نہ کرے خود طعام کھا رہے اور ہم روکھی سوکھی روٹی کھا رہے۔
November 20, 2024 at 6:39 AM
Reposted
اہم بات...

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..

احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم
November 19, 2024 at 11:33 AM
Reposted
کیا ایکس کے بعد بلیو اسکائی بھی پاکستان میں پانندی کا شکار ہے یا پھر یکدم صارفین آنے سے سسٹم ڈاؤن ہے؟
November 20, 2024 at 6:12 PM