ابابیل تورغر
banner
ababeeltorghar.bsky.social
ابابیل تورغر
@ababeeltorghar.bsky.social
JUI Pakistan🏁🇵🇰
Pinned
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
December 10, 2024 at 5:24 PM
اللّٰہ تعالیٰ رحم فرمائیں 😭
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
#SaveKurram
November 23, 2024 at 5:23 PM
کرم ایجنسی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے حوالے آج کا ہنگامی ہیش ٹیگ
#SaveKurram
November 23, 2024 at 5:08 PM
مرکزی کوآرڈینیٹر ڈیجیٹل میڈیا ٹیم انجینیئر ضیاء الرحمن صاحب کی جانب سے چاروں صوبوں فاٹا اور گلگت بلتستان کے لئے ڈیجیٹل میڈیا ٹیموں کا اعلان
تمام احباب کو مبارکباد اور نیک خواہشات
#ابابیل
@ziaurrehman76.bsky.social
November 21, 2024 at 5:09 PM

پتہ نہیں میرے کو ایسا کیوں لگتا ھے کہ فائنل کال
مس کال کے طرف گامزن ہونے کو ھے #ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 6:20 AM
*عمران خان کی NRO لینے کی کوشش حتمی مرحلے میں داخل پس پردہ حکومت سے مزاکرات جاری عمران امریکہ یا برطانیہ بھاگنا چاہتا ہںے جبکہ ریاست اسے قطر یا دوسرے ملک بھیج سکتی ہںے۔
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 4:39 AM
صبح کا آغاز ❤️‍🩹😊
خوبصورت تلاوت کلام پاک سے 🥀♥️
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 20, 2024 at 3:12 AM
آج دنیا بھر میں مردوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے میں اس موقع پر قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن اور اسکے سپاہیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:55 PM
ابابیلوں اگر خود پوسٹ نہیں کرتے تو کم از کم دوسروے بھائیوں کو سپورٹ کرو ریپوسٹ وغیرہ ہیش ٹیگ کے نیچے جتنے بھی ساتھیوں نے پوسٹ کیے ہیں ایک دوسرے فولو کرتے جائیں 🥰
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:17 PM
صوبہ پختونخواہ کا کل قرضہ 2555 ارب ہوگیا اگر کوئ پوچھے تو کہنا صادق و أمین کا لشکر پچھلے 13 سالوں سے یہاں قیام پذیر ہے🙈
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:08 PM
بڑے فخر سے کہتا ہوں کہ سوشل میڈیا پر علماء کا دفاع میری خوش نصیبی ہے
اللّٰہ تعالیٰ علماء کرام کا سایہ ہمارے سروں پر قائم رکھیں
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 5:01 PM
پاک وہند میں جمعیت کے چرچے ان شاءاللہ آنے والے دور پورے دنیا میں جمعیت علماء اسلام کے چرچے ہونگے 🥰
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:50 PM
پنکی پیرنی نے ٹریانی گروہ کے پیروکاروں کو اپنی ویڈیو خود ریکارڈ کرنے کا کہہ دیا ہے دیکھتے ہیں اب یوتھی اور یوتھنیاں اپنی کس طرح کی ویڈیو ریکارڈ کرتے ہیں 😜🤓
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:42 PM
‏انقلاب بھی لانا ہے اور اسٹبلشمنٹ سے مذاکرات بھی کرنے ہیں🥴
اعلیٰ درجے کی منافقت
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:40 PM
ابابیلوں ساتھ ساتھ ایک دوسرے کو فولو بھی کرتے جائے۔
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:36 PM
کیا لگتا ہے غالب 🤔😎
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:27 PM
بدل رہا ہے تقدیر خیبرپختونخواہ کا 😂
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:25 PM
ابابیلوں ایک دوسرے کو اس نئے پلیٹ فارم پر سپورٹ کرنا ہے باقی پارٹیوں بھی کافی لوگ یہی منتقل ہوئے ہیں تاکہ کل پھر ہمارے لیے آسانی ہو
#ابابیل
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:21 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے تمام ساتھی بخیر وعافیت سے ہونگے کیسا لگ رہا ہے یہاں
#JamiatUlemaeIslam
November 19, 2024 at 4:13 PM
امید ہے ساتھیوں نے تو بلیو سکائی پر اکاؤنٹ تو بنا دیا ہوگا، چلیں آج رات 9 بجے پہلا ہیش ٹیگ لانچ کرتے ہے، تاکہ منظم طریقہ سے جے یو آئی کے ساتھی ایک دوسرے کو فالو کرسکے۔ تیاری کرلیں
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ
#ابابیل
November 19, 2024 at 2:55 PM
تازہ ترین ❤️😍
قائد محترم جامعہ اسلامیہ راولپنڈی میں 🥰
#ابابیل
November 19, 2024 at 2:47 PM
آج کا دلخراش واقعہ 😭
قرآن کریم کی گستاخی پر چارسدہ روڈ بلاک۔
#ابابیل
November 19, 2024 at 1:34 PM
جو لوگ فولو بیک حاصل کرنے کے بعد ان فولو کرکہ لیجنڈ بنتے ہیں ان پر دھان رہے🙄
#ابابیل
November 19, 2024 at 10:05 AM
جو ساتھی فالو بیک کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے سارے ساتھی ان کو ان فالو کریں تاکہ انکا یہ سنئیر والا کیڑا خود مر جائے
#ابابیل
November 19, 2024 at 7:04 AM
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی رہائش گاہ آمدملاقات میں
باہمی دلچسپی کے امور اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
وزیرداخلہ محسن نقوی نے مولانا فضل الرحمن کی خیریت دریافت کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا
سینیٹر کامران مرتضی بھی موجود تھے
#ابابیل
November 19, 2024 at 6:54 AM