naeemahmad507.bsky.social
@naeemahmad507.bsky.social
Reposted
💯 Agreed
December 1, 2024 at 11:09 AM
Reposted
‏اس ویڈیو کو جنگل میں اگ کی طرح پھیلا دیں...‼
December 1, 2024 at 9:15 AM
گولی کیوں چلائی ؟
December 1, 2024 at 1:34 PM
Reposted
December 1, 2024 at 4:11 AM
Reposted
💔😓
November 30, 2024 at 10:03 AM
Reposted
کل جب میں نے انہیں اوپر عمارتوں پر دیکھا تو سوچا اچھا اس بار یہ ہمیں گھیر کر اوپر سے شیل ماریں گے بس یہ اندازہ نہیں ہوا کہ یہ اپنے لوگوں کو سیدھی گولیاں مارنے کی تیاری کر کے بیٹھے ہیں
November 27, 2024 at 4:36 AM
Reposted
‏جہاں بندوق اٹھانی تھی وہاں سر جھکا دیے
غزہ ۔کشمیر ۔
جہاں سر جھکانے تھے وہاں بندوق اٹھادی🤬
پہلے صرف جنرلز کا کہتے تھے لیکن آج پورا ادارہ نگاہ ہوا 🖐️
November 27, 2024 at 1:45 PM
Reposted
پاکستانیوں کے خون سے ہر فوجی کے ہاتھ رنگے ہیں ۷ لاکھ یے اول درجے کے قاتل ہیں

اب اِن کے مرنے پے مُجھے دُکھ افسوس نہیں ہوگا مُجھے خوشی ہوگئ کیسی میرے بھائی کی شہدت کا بدلا پورا ہوا
November 27, 2024 at 12:42 PM
Reposted
جس ملک کا صدر ایک پیشہ ور قاتل ہو ، وزیر اعظم ڈاکو اور سپہ سالار شمر کی مانند ہو ، وہاں عام عوام کا قتل عام ہونا کوئی حیرانی کی بات نہیں ۔
#سانحہ ڈی چوک
November 27, 2024 at 12:44 PM
Reposted
‏تحریک انصاف کارکنان نے عمران خان کے لیے جان تک قربان کرنے کو ترجیح دی لیکن ظلم و فسطائیت کے سامنے جھکنا قبول نہیں کیا۔ تاریخ میں تحریک انصاف کارکنان کا نام دنیا کی عظیم جدوجھد میں شمار کیاجائےگا۔عمران خان جیسا لیڈر اور تحریک انصاف جیسے کارکنان شائد ہی دوبارہ کبھی پیدا ہوں۔

حبا فواد چوھدری
November 27, 2024 at 12:53 PM
Reposted
عمران ریاض خان کی خبر
November 27, 2024 at 12:57 PM
Reposted
کسی پارٹی کے اندرونی معاملات پر بحث نہیں کرنا چاہتا، آج کے حالات 8 فروری کے الیکشن کی وجہ سے ہیں، ہمارے اداروں کو الیکشن سے دور رہنا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان!!!
November 27, 2024 at 1:03 PM
Reposted
ہم اس خوش فہمی میں اسلام آباد آئے تھے کہ زیادہ سے زیادہ شیلنگ ہی کریں گے احتجاج کرنا ہمارا حق ہے گولی تو نہیں مار دیں گے نہ پر مبارک ہو آپ نے ایک بار پھر ہمیں غلط ثابت کیا
#IslamabadMassacre
November 27, 2024 at 5:24 AM
Reposted
اسلام آباد قتل عام کے عینی شاہد صدام خان ترین کا پیغام جاری

جس طرح کل بلڈنگز سے سڑکوں سے سیدھی فائرنگ کی گئ اس کے بعد جو شخص بچا ہے وہ اللہ کی مدد سے بچا ہے ورنہ یہ سب کو مارنے آئے تھے
November 27, 2024 at 6:13 AM
Reposted
‏کسی کے پاس کوی کنفرم اپ ڈیٹ؟

بشری بی بی کی کوئی خبر نہیں شاید وہ بھی گرفتار ہیں اور لیڈر شپ عوام سے یہ بات چھپا رہی ہے
‏اگر کے پی میں ہیں تو کوئی ان کا ویڈیو پیغام نہیں
‏دال میں کچھ کالا ہے
Copied.
November 27, 2024 at 1:16 PM
Reposted
November 27, 2024 at 4:21 AM
Reposted
ہماری دعا ہے کہ D چوک جیسا سانحہ ہر اس خاندان پہ آئے جو اس سانحے پر خوشی منا رہے ہیں
November 27, 2024 at 7:02 AM
Reposted
لال مسجد کے سانحے میں 400 کے قریب لاشیں نہیں مل سکیں اور اِطالت کے مطابق کل کے crackdown کے بعد تقریباً 200 کے قریب لاشیں لواحقین کو نہیں مل رہیں،اس وقت کا آمرپرویز مشرف تھا اور اس کے انجام سے سب واقف ہیں، اس سانحے کو کروانے والے کا انجام کیا ہوگا؟
November 27, 2024 at 1:07 PM
Reposted
‏سانحہ 27 نومبر کی ذمہ دار قاتل رجیم
: ‎#اسلام_آباد_قتل_عام !
November 27, 2024 at 5:23 AM
Reposted
‏تحریک انصاف کی کور کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر میں شروع ہو گا۔ اجلاس کی صدارت بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کریں گے۔ اجلاس میں تحریک انصاف کے اسلام اباد میں احتجاج اور آئندہ کی حکمت عملی پر مشاورت ہو گی
November 27, 2024 at 1:26 PM
Reposted
November 27, 2024 at 7:42 AM
Reposted
"مر کر بھی چین نہ پایا تو کدھر جائیں گے"

"اسلامی جمہوریہ پاکستان" میں کل قتل ہونے والے مقتولین مر کر بھی چین نہ پا سکے، مرنے کے بعد انکی لاشیں اغواء کی جا رہی ہیں
November 27, 2024 at 1:32 PM
Reposted
‏سونامی آرہاہے
‏شاہد خٹک اپنے حلقے کرک سے ایک بہت بڑے قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانہ
November 24, 2024 at 9:08 AM
Reposted
صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی اور پالیمانی لیڈر زرتاج گُل وزیر کی قیادت میں جنوبی پنجاب کا قافلہ اسلام آباد کیلئے روانہ۔
November 24, 2024 at 7:34 AM