صحرائی گرداب
banner
mrsumart.bsky.social
صحرائی گرداب
@mrsumart.bsky.social
تم تم ہو ہم ہم ہیں
نا تم کم ہو نا ہم کم ہیں
Pinned
بیلو سکائی پر وہی فالو کرے جسکو چائے غیرمشروط طور پر پسند ہو
دوسرے لوگ دور رہیں

شام بخیر
شاعرچپ نےعالم چپ نے
سجن،بیلی، بالم چپ نے

حق دےدشمن نھیرےپاون
سب دھرماں دےعالم چپ نے

ظلم نوں روکن والا کوئی نئیں
ملک دےدشمن ظالم چپ نے

سچ آکھےگا کون ایتھے جی
لکھن والے کالم، چپ نے
June 17, 2025 at 10:52 PM
نہیں کوئی ایسا اہل جگر جو خدید پائے مزاج میرا
محبت اور نفرت دونوں میں بے مثال ہوں میں
May 25, 2025 at 1:23 AM
اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں۔ تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے

شام بخیر
May 24, 2025 at 1:36 PM
دنیا میں نناوے فیصد انسان ایک پنجرے میں قید ہیں ، اور پنجرے پر لکھا ہوا ہے
" لوگ کیا کہیں گے
May 24, 2025 at 1:04 AM
پاکپتن والے بابا اتنے پہنچے ہوئے ہیں قیدی نمبر 804 نے 2 بار متھا ٹیکا آج تک جیل میں ہے 😂
May 23, 2025 at 6:14 PM
گرمی چاہے جتنی بھی ہو ، کلیجے میں اصل ٹھنڈ تو چائے پی کے ہی پڑتی ہے۔

شب بخیر
🤣🤣🤣
May 23, 2025 at 5:54 PM
تلخ حقائق
ڈپریشن کوئی قدرتی بیماری نہیں انسان کی بےجا خواہشات، ہروقت دوسروں سے موازنہ اور
آپکی زندگی میں آنے والے کچھ گھٹیا لوگوں کا تحفہ ہے
May 23, 2025 at 5:51 PM
اچھے کام کرو تو نظر لگتی ہے
برے کام کرو تو بد دعا لگتی ہے
اس لے میں سارا دن کچھ نہیں کرتی 🙈🤭😂
.
May 23, 2025 at 5:14 PM
خواہشوں کو بے لگام مت چھوڑیں یہ باغی ہو جائیں تو حرام اور حلال جائز اور ناجائز کچھ بھی نہیں دیکھتیں
May 23, 2025 at 5:13 PM
چاۓ وہ خاموش ساتھی ہے ☕

جو ہر بات بنا کہے سمجھ جاتی ہے💕
May 23, 2025 at 5:11 PM
صوفی تبسم کہتے ہیں کہ بہاولپور میں کل پاکستان مشاعرہ تھا
ریل گاڑی کے ذریعے بہاولپور کے لیئے روانہ ہوئے احمد ندیم قاسمی سمیت بہت شعرا شامل تھے
گاڑی بہاولپور کے ریلوے سٹیشن پہ رکی نیچے اترے تو سامن بڑا سا بینر لگا ہوا تھا جس پہ لکھا تھا۔
میلہ مویشیاں و شاعراں
اب ہم نہ آگے جا سکتے تھے اور نہ پیچھے
May 23, 2025 at 4:38 PM
زندگی اس وقت بہتر ہو جاتی ہے جب آپ کو لوگوں میں دلچسپی نہ ہو۔

شام بخیر
May 23, 2025 at 4:35 PM
سکوں دیں گے ہمارے شعر، پڑھنا
اگر ہوجائے کچھ،،، مثلا،،ً محبت

شام بخیر
May 23, 2025 at 4:34 PM
ایک بندی کو انباکس میں شدید گالیاں دینے کو بہت دل کر رہا ہے
May 23, 2025 at 4:33 PM
Reposted by صحرائی گرداب
‏نیند لوٹی قرار لے اڑے
دلِ تباہ کو دلدار لے اڑے

غافل ہوئی پل بھر نگاہ
سب تماشہ فنکار لے اڑے

خمار عشق سے مسرور ہم
تمام صہبا میخوار لے اڑے

بڑھ گئی اور تڑپ مفلس کی
لتہ لباس جو غمخوار لے اڑے

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
May 23, 2025 at 3:16 PM
Reposted by صحرائی گرداب
‏کیا کریں ہم اس بات کا گلہ
ترکہ سارا رشتے دار لے اڑے

مرقد پہ آئے تھے فاتحہ کو
جاتے ہوئے میرا مزار لے اڑے

گنبد خیر پہلے بھی نہ تھا
بچا کچا اک مینار لے اڑے

دیوانے نے لکھی ایسی غزل
ہوش آپ کا سرکار لے اڑے

سادگی میں مفلس رہے کرنٓ
مال و زر سارا مکار لے اڑے
‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
May 23, 2025 at 3:16 PM
Reposted by صحرائی گرداب
‏آپ میں اپنا آپ دیکھتے ہیں
آپ کو کب جناب دیکھتے ہیں

کوئی تعبیر بھی تو کیونکر ہو
جاگتے میں خواب دیکھتے ہیں

تجھ پہ مرنے کی آرزو لے کے
ہر صبح آفتاب دیکھتے ہیں

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
May 23, 2025 at 3:17 PM
Reposted by صحرائی گرداب
‏کوئی جزیہ کوئی فدیہ دیجئے
دل کا خانہ خراب دیکھنے ہیں

آپ کے دم سے ھے رنگ و نور
چاند تارے گلاب دیکھتے ہیں

یاد آتی ھے مخمور نگاہی کرنٓ
جب یہ جامِ شراب دیکھتے ہیں

‎#کاشف_کرنٓ
‎#رقصِ_سُخن
May 23, 2025 at 3:17 PM
وہ شکوے جو میں نے کئے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر
May 23, 2025 at 1:16 PM
ہم مسافر سیاہ راتوں کے
وہ اجالوں سے کھیلنے والا

اب مری زندگی سے کھیلتا ہے
میرے بالوں سے کھیلنے والا۔....
May 23, 2025 at 1:15 PM
بیلو سکائی پر وہی فالو کرے جسکو چائے غیرمشروط طور پر پسند ہو
دوسرے لوگ دور رہیں

شام بخیر
May 23, 2025 at 1:10 PM
میں دوست بن کر چھوڑ جانے کی بجائے دوست بنانے سے ہی گریز کرتی ہوں...!!
شام بخیر
May 23, 2025 at 12:46 PM
خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے.

شام بخیر
May 23, 2025 at 12:44 PM
سعودیہ میں جس تیزی سے سینما کیسینو اور کلب کھل رہے ہیں حج سے واپسی پر حاجی صفائیاں دیا کریں گے 😏
کہ
قسمیں صرف حج ای کیتا اے🙄
May 23, 2025 at 12:17 PM
Reposted by صحرائی گرداب
کلامِ شاعر بہ زبانِ شاعر!!
اہلِ سُخن کی خدمت میں حاضر!!

"چھا گیا اندھیرا تو تم یاد آئے"

#کاشف_کرنٓ
#رقصِ_سُخن

ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن" کو سبسکرائب کیجئے!!
لائک کیجئے, کمنٹ کیجئے، شئیر کیجئے۔
اس راہِ سخن میں آپ ہمارے ہمسفر ہیں۔
آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا۔

🥰🙏💕

youtube.com/watch?v=VQrn...
Chaa Gaya Andhera To Tum Yaad Aye | Kashif Kiran | Raqs-e-Sukhan
YouTube video by Raqs-e-Sukhan
youtube.com
May 23, 2025 at 10:58 AM