صحرائی گرداب
banner
mrsumart.bsky.social
صحرائی گرداب
@mrsumart.bsky.social
تم تم ہو ہم ہم ہیں
نا تم کم ہو نا ہم کم ہیں
نہیں کوئی ایسا اہل جگر جو خدید پائے مزاج میرا
محبت اور نفرت دونوں میں بے مثال ہوں میں
May 25, 2025 at 1:23 AM
اپنا موقف ہمیشہ واضح رکھیں۔ تاکہ دوست کو دوستی اور دشمن کو دشمنی کرنے میں آسانی رہے

شام بخیر
May 24, 2025 at 1:36 PM
دنیا میں نناوے فیصد انسان ایک پنجرے میں قید ہیں ، اور پنجرے پر لکھا ہوا ہے
" لوگ کیا کہیں گے
May 24, 2025 at 1:04 AM
پاکپتن والے بابا اتنے پہنچے ہوئے ہیں قیدی نمبر 804 نے 2 بار متھا ٹیکا آج تک جیل میں ہے 😂
May 23, 2025 at 6:14 PM
گرمی چاہے جتنی بھی ہو ، کلیجے میں اصل ٹھنڈ تو چائے پی کے ہی پڑتی ہے۔

شب بخیر
🤣🤣🤣
May 23, 2025 at 5:54 PM
تلخ حقائق
ڈپریشن کوئی قدرتی بیماری نہیں انسان کی بےجا خواہشات، ہروقت دوسروں سے موازنہ اور
آپکی زندگی میں آنے والے کچھ گھٹیا لوگوں کا تحفہ ہے
May 23, 2025 at 5:51 PM
اچھے کام کرو تو نظر لگتی ہے
برے کام کرو تو بد دعا لگتی ہے
اس لے میں سارا دن کچھ نہیں کرتی 🙈🤭😂
.
May 23, 2025 at 5:14 PM
خواہشوں کو بے لگام مت چھوڑیں یہ باغی ہو جائیں تو حرام اور حلال جائز اور ناجائز کچھ بھی نہیں دیکھتیں
May 23, 2025 at 5:13 PM
چاۓ وہ خاموش ساتھی ہے ☕

جو ہر بات بنا کہے سمجھ جاتی ہے💕
May 23, 2025 at 5:11 PM
صوفی تبسم کہتے ہیں کہ بہاولپور میں کل پاکستان مشاعرہ تھا
ریل گاڑی کے ذریعے بہاولپور کے لیئے روانہ ہوئے احمد ندیم قاسمی سمیت بہت شعرا شامل تھے
گاڑی بہاولپور کے ریلوے سٹیشن پہ رکی نیچے اترے تو سامن بڑا سا بینر لگا ہوا تھا جس پہ لکھا تھا۔
میلہ مویشیاں و شاعراں
اب ہم نہ آگے جا سکتے تھے اور نہ پیچھے
May 23, 2025 at 4:38 PM
زندگی اس وقت بہتر ہو جاتی ہے جب آپ کو لوگوں میں دلچسپی نہ ہو۔

شام بخیر
May 23, 2025 at 4:35 PM
سکوں دیں گے ہمارے شعر، پڑھنا
اگر ہوجائے کچھ،،، مثلا،،ً محبت

شام بخیر
May 23, 2025 at 4:34 PM
وہ شکوے جو میں نے کئے ہی نہیں
ساری زندگی قرض رہیں گے تم پر
May 23, 2025 at 1:16 PM
ہم مسافر سیاہ راتوں کے
وہ اجالوں سے کھیلنے والا

اب مری زندگی سے کھیلتا ہے
میرے بالوں سے کھیلنے والا۔....
May 23, 2025 at 1:15 PM
بیلو سکائی پر وہی فالو کرے جسکو چائے غیرمشروط طور پر پسند ہو
دوسرے لوگ دور رہیں

شام بخیر
May 23, 2025 at 1:10 PM
میں دوست بن کر چھوڑ جانے کی بجائے دوست بنانے سے ہی گریز کرتی ہوں...!!
شام بخیر
May 23, 2025 at 12:46 PM
خوبصورت ترین لوگ وہ ہیں جو دوسروں کیلئے ایسے ہی خیر پسند کرتے ہیں جیسے اپنے لئے.

شام بخیر
May 23, 2025 at 12:44 PM
واسطہ پڑے تو کردار کھلتا ہے
باتوں سے تو ہر شخص فرشتہ لگتا ہے
May 23, 2025 at 12:11 PM
رکشے والوں کا یہ حال ہے
لڑکیاں بیٹھیں تو گانا : اتینوں موج کراواں
اور لڑکے بیٹھیں تو : دنیا کے اے مسافر منزل تیری قبر ہے
May 23, 2025 at 12:09 PM
اسلام و علیکم!
صبح بخیر پیارے دوستو!

اگر کوئی آپ کی فکر کرتا ہے تو اس کی قدر کریں
کیونکہ اس دنیا میں تماشائی زیادہ ہیں مگر فکر کرنے ؤالے کم
November 19, 2024 at 4:36 AM
مجھے بھی یہی لگتا ہے کہ محبت دوسرا مسئلہ ہے لیکن پہلا اور جان لیوا مسئلہ ایمویشنلی اٹیچمنٹ ہے
November 18, 2024 at 3:46 PM
مریض ہم کو
دوائیں بتانے لگتے ہیں
بُرا ہو وقت تو سب
آزمانے لگتے ہیں
نئے امیروں کے گھر
بھول کے بھی مت جانا
ہر ایک چیز کی قیمت
بتانے لگتے ہیں
November 18, 2024 at 11:20 AM
کبھی جو فرصت ملے تو چائے پر ملیں گے
کچھ تمہاری سنیں گے کچھ اپنی سنائیں گے-
November 17, 2024 at 5:36 PM