مومن حیدر
banner
mominhaider.bsky.social
مومن حیدر
@mominhaider.bsky.social
‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے❣️
ایک لقمہ پیٹ تک پہچانے کا
قدرت نے کتنا عظیم انتظام کیا ہے کہ
گرم ہے تو ہاتھ بتادیتے ہیں
سخت ہے تو دانت بتادیتے ہیں
کڑوا یا ترش ہے تو زبان بتادیتی ہے
باسی ہے تو ناک بتادیتی ہے
بس
حرام ہے یا حلال
یہ فیصلہ آپ نے خود کرنا اور سمجھنا ہے
December 4, 2024 at 5:12 PM
علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے
مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی کہ کہنا بھی ہے یا نہیں
December 4, 2024 at 5:10 PM
اگر آپ کی قربت میں عورت، جانور اور پرندے خوف کے بجائے تحفظ محسوس کرتے ہیں تو آپ ایک بہترین انسان ہیں
December 4, 2024 at 5:08 PM
‏ترکی کی ایک کہاوت ہے
جب كوئى کہے کہ ميں تمہارا بھائی ہوں
يہ بھی پوچه‍ لينا چاہئے ،ہابيل يا قابيل💡
December 4, 2024 at 5:04 PM
ایم اے جناح روڈ رمپا پلازہ میں خوفناک اتشزرگی تا حال اگ پر قابوں نہی پایا جاسکا
اگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
فائر بریگیڈ اور ریسکیو ادارے اگ کو قابو کرنے میں تا حال ناکام
جنرل ریپوٹر محمد حسنین چوہان NTV Exprees News
December 3, 2024 at 5:20 PM
فوڈ پانڈا اور کوریئر سروس کے ذریعے کراچی میں دہشت گردی کا خطرہ
الرٹ جاری کر دیا گیا
November 22, 2024 at 4:59 PM
خوش رہا کریں خوش رکھنے کی کوشش کیا کریں ہم نے یہاں کون سی صدیاں گزارنی ہیں یہاں عارضی ٹھکانا ہے حق سچ کا ساتھ دیں حسد چھوڑیں مدد کریں خوشیاں بانٹیں
November 18, 2024 at 7:01 PM
Reposted by مومن حیدر
آپ سب ایک دوسرے کو Comment میں فالو کرتے رہیں
جن لوگوں نے مجھے فالو کیا ہے اور میری طرف سے فالو بیک نہیں ملا وہ مجھے Comment میں بتادیں
شکریہ
November 18, 2024 at 6:51 PM
چائنہ نے اپنے مقروض ممالک کی لسٹ جاری کردی جس میں پاکستان 🇵🇰 پہلے نمبر پر ہے
November 18, 2024 at 6:43 PM
مومن حیدر کی جانب سے یہ اعلان کیا جارہا ہے 31 دسمبر تک جو جو مومن حیدر کو فالو کرے گا مومن حیدر فالو بیک دے گا انشاء اللہ
یکم جنوری 2025 میں نئی پالیسی کا اعلان کیا جائے گا
اس بہترین آفر سے بھرپور فائدہ اٹھائیں
November 18, 2024 at 6:41 PM
بریکنگ نیوز
سندھ ٹنڈو الہیار ایس ایس پی نے ٹنڈو الہیار کے تمام پولیس آفیسرز کو بلا کر کہا کہ قرآن پاک پر حلف دو کے پیسے لیکر منشیات چلانے والوں کا ساتھ نہیں دو گے تو تمام پولیس آفیسرز نے قرآن مجید پر حلف دینے سے انکار کر دیا 😱
چوری میرا پیشہ ہے نماز میرا فرض
November 18, 2024 at 6:39 PM
جینا دنیا کی نایاب ترین چیز ہے
زیادہ تر لوگ اِس
دُنیا میں صرف موجُود ہوتے ہیں
"جیتے نہیں ہیں"!
(آسکر وائلڈ)
November 18, 2024 at 6:25 PM
پچھلے دنوں یہ وڈیو شئیر ہوئی تھی بندہ مر گیا بندہ مرگیا لیکن میں اکثر کہتا ہوں سوشل میڈیا پر 90 فیصد جھوٹ ہے اور باقی دس فیصد کی بھی تصدیق لازمی ہے
November 18, 2024 at 6:21 PM
چاہے آپ یقین کریں یا نہ کریں آپ کے سب سے زیادہ بدترین دشمن وہ لوگ ہیں جن کی آپ پہلے مدد کر چکے ہیں
November 18, 2024 at 6:15 PM
کچھ لوگ دوسروں کی اصلیت منظر عام پر لاتے ہوئے اپنی اصلیت دکھا دیتے ہیں اور انہیں احساس تک نہیں ہوتا
November 18, 2024 at 5:52 PM
نیلے آسمان پر آنے والے تقریباً سب ہی لوگ ایک دوسرے کو فالو بیک دے رہے ہیں میرا اسکور بھی برابر ہے جتنے لوگوں نے مجھے فالو کیا نہیں فوری طور پر فالو بیک دیا ہے کم از کم یہاں کوئی چوڑا نہیں ہوگا کہ میرے ایک لاکھ فالورز ہیں اور میں نے چند سو لوگوں کو فالو کیا ہوا ہے 😁😂🤣
November 18, 2024 at 5:43 PM
Reposted by مومن حیدر
حکومت پاکستان خدا کے لئے اب اس ایپ پر پابندی نا لگا دینا
امریکہ میں FBI اور ایجنسیوں کو الیکشن کے دوران نشانہ بنایا یہاں تک کے آرمی چیف کو ۔ لیکن کوئی ایپ بلاک نہیں کی۔
عوام ردعمل دیکھاتی ہےتو اسکا حل نکالا جاتا ہے
امریکہ کہ کہاوت ہے
Never Burn Your Bridges
کوئی بھی خوشی سے کسی کو گالی نہیں دیتا
November 18, 2024 at 8:15 AM
مفتی رانا ثناء اللہ رحمہ اللہ کا فتویٰ آگیا اب بے دھڑک استعمال کیا جاسکتا ہے اگر آخرت میں پکڑ ہو تو رانا ثناء اللہ صاحب کا نام لیکر آگے بڑھ جانا
اسکائی واسیوں ایلون مسک نے ریکوئسٹ کی ہے پاکستان گورنمنٹ سے
😂😂😂😂
November 18, 2024 at 5:33 PM
Reposted by مومن حیدر
November 18, 2024 at 5:24 PM
ٹوئٹر پر مجھے جنہوں نے بلاک کیا ہوا ہے کیا وہ یہاں بھی بلاک کریں گئے ؟؟؟
November 18, 2024 at 2:22 PM
تو دولت کس چیز کانام ہے؟
اولاد کا راضی رہنا ماں باپ کا راضی رہنا دوستوں کا دوست بنے رہنا اور صحت کا قائم رہنا !
November 18, 2024 at 12:01 PM
"سائل کو دیکھو اگر اس کے لیے تمہارا دل نرم پڑ جائے تو اسے دے دو کیونکہ وہ سچا ہے"

"امیر المومنین امام علی علیہ السّلام"

حوالہ:- بحار الانوار، ج 96 ص 171
اللھم صلی علی محمد وآل محمد و عجل فرجھم
November 18, 2024 at 11:01 AM