مومن حیدر
banner
mominhaider.bsky.social
مومن حیدر
@mominhaider.bsky.social
‏مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
وہ قرض اُتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے❣️
میرا کوئی ایسا بدلا نہیں بھیا
November 21, 2024 at 5:49 PM
صبا نام کا تو بس استعمال ہے اس کے پیچھے کوئی چوہدری صاحب ہیں کیونکہ صبا کو جب کال کرو اس کا نمبر نہیں لگتا ایسے ہی جیسے اکثر میسج آتے ہیں آپ کا جیتو پاکستان میں اتنا انعام نکلا ہے آپ فلاح نمبر پر اتنی رقم ٹرانسفر کردیں تو آپ کو انعام ملے گا کال کرو تو نمبر بند ہوتا ہے
November 21, 2024 at 5:18 PM
پاکستان پر یہ قول اثر انداز نہیں ہوتے یہاں ظلم و زیادتیاں کی حدوں کو پار کیا جاچکا ہے لیکن یہاں ظلم سہنے والے ڈرتے ہیں موت سے اور اس ڈر کی وجہ سے ظالم کی خلاف کھڑے ہونے والوں کی تعداد آٹے میں نمک کے برابر بھی نہیں ہے
November 21, 2024 at 5:15 PM
😂🤣
November 21, 2024 at 6:22 AM
یہاں بھی وی پی این کا ہی استعمال کرنا پڑ رہا ہے
November 20, 2024 at 6:04 PM
جانتے ہیں ریاستی اداروں نے چوتڑ لال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے آرمی چیف کے بیان کی بعد ہی یہ خبر چلی ہے
November 20, 2024 at 6:03 PM
کیسے جمع کریں گئے ان کے کردار ہی ٹھیک نہیں ہیں یہ وہ لوگ ہیں جو ڈبل گیم کھیل رہے انقلاب کا نعرہ لگا کر خود انقلاب سے بھاگنے کی پلاننگ کرکے بیٹھے ہوتے ہیں
November 20, 2024 at 3:07 PM
گریٹ ورک کاش کے ہمارے صوبے کی وزیر اعلیٰ بھی کوئی آپ جیسی ہوتی تو آج ہم بنیادی سہولتوں سے محروم نہ ہوتے خدا آپ کو خوب ترقی دے مزید عزتوں سے نوازے
November 20, 2024 at 1:43 PM
❤️
November 20, 2024 at 1:41 PM
دام بڑھ جانے پر سچ کی اہمیت بھی زیادہ ہو جائے گئی نہ بھیا
November 20, 2024 at 1:41 PM
😂🤣
وہ پھر دو پتلو سی حسینوں نے کردینا ہے
November 20, 2024 at 1:39 PM
بھیا آپ کی بڑی نوازش 😜❤️
November 20, 2024 at 1:39 PM
کسی مومن سے کریں گئی تو ہو جائے گئی انشاء اللہ
November 20, 2024 at 10:52 AM
مزاق میں بھی اس لفظ کو استعمال نہیں کرنا چاہیئے کل ہی امی نے مجھے اس بات پر ایک گھنٹہ لیکچر دیا ہے
November 20, 2024 at 10:51 AM
حرامی کا کا مطلب جانتے ہیں ؟؟؟
November 20, 2024 at 8:39 AM
آج پٹواری یوتھیوں کو چھیڑا رہے ہیں کل یوتھیوں کی سینٹگ ہوگئی تو یوتھیوں نے پٹواریوں کو چھیڑنا ہے
November 20, 2024 at 8:21 AM
چلیں کوئی تو خبر اچھی ملی
November 20, 2024 at 8:20 AM
وعلیکم السلام
November 19, 2024 at 5:13 AM