🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
banner
bukharisahiba.bsky.social
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
@bukharisahiba.bsky.social
عام سی انسان
#بخاری_صاحبہ
Pinned
اسکائی واسیوں کچھ عرصے میں یہ نیلا آسمان بھی سیاسی ہو جائے گا
#بخاری_صاحبہ
ساحل پر یوں ثبت تھے کئی قدموں کے نشاں
گویا وہ اپنی چھوڑ گئے یادوں کو جا بجا

#اردو_زبان
#بخاری_صاحبہ
#اردو
#اردو_زبان
@urdubazm.bsky.social
February 22, 2025 at 3:17 PM
السلام علیکم
نیلے اسمان کے لوگوں کیا حال ہے
February 22, 2025 at 3:03 PM

#بخاری_صاحبہ
🫣🫣🫣🫣🫣🫣
پښتانه باید بایکاټ وکړي
(پختون اس کا بائیکاٹ کریں)
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
December 7, 2024 at 7:58 PM
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
یہ کوئی طے نہیں کرتا کہ بذاتِ خود بھی اپنی زبان تھامنی ہے بڑے پن کا مظاہرہ کرنا چاہیے
ہم بحیثیت قوم "پہلے آپ کریں" پر چلتے ہیں اور اگر آپ نہیں کرتے
تو آدمی ہیں تمہارے جیسے
جو تم کرو گے وہ ہم کریں گے
#بخاری_صاحبہ
علم طے کرتا ہے کیا کہنا ہے
مہارت طے کرتی ہے کیسے کہنا ہے طرز عمل طے کرتا ہے کس قدر کہنا ہے اور دانشمندی طے کرتی کہ کہنا بھی ہے یا نہیں
December 7, 2024 at 2:02 PM
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
ویسے ہی میرے ذہن میں اگر آرمی کی پروڈکٹس کا بائیکاٹ کیا گیا تو ساری سیاسی جماعتوں کے بارے میں یہی سنتے ہیں کہ فوج نے بنوائی ہیں تو سب ہی کا بائیکاٹ ہوگا بشمول پی ٹی آئی کے
🫣🫣🫣🫣
#بخاری_صاحبہ
میں شدید غیر سیاسی ہوں
December 7, 2024 at 11:31 AM
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
یہ باہر بیثھےجتنےیوتھیاز پاکستانی یوتھیازکومسلسل مذیدگمراہ کرنےکی کوشش کررہےہیں فوجیوں کو مارو انکےگھرجلادو،جرنلسٹ کومارو اور یہکہ پاکستانی یوتھیےبےغیرت ہیں
خودانہوں نےاپنی پاکستانی نیشنلٹیزچھوڑچکےہیں یہاں کبھی آنانہیں ہےاور مروڑیں دردیں اتنی اٹھ رہی ہیں
🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️
#بخاری_صاحبہ
December 7, 2024 at 2:19 PM

December 7, 2024 at 11:30 AM
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے

❤ آگ ' شمع ' پروانہ ❤️

اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
‎#اردو
اور
@urdubazm.bsky.social
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
December 1, 2024 at 3:30 PM
اسکائی واسیوں دسمبر آگیا ہے
🫣🫣🫣🫣🫣
December 1, 2024 at 12:22 PM
دل کے اندر درد آنکھوں میں نمی بن جائیے
اس طرح ملیے کہ جزو زندگی بن جائیے

اک پتنگے نے یہ اپنے رقص آخر میں کہا
روشنی کے ساتھ رہیے روشنی بن جائیے

جس طرح دریا بجھا سکتے نہیں صحرا کی پیاس
اپنے اندر ایک ایسی تشنگی بن جائیے
#اردو
#اداس_گلدستہ
@urdubazm.bsky.social
December 1, 2024 at 2:05 AM
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
🚨🚨🚨🚨
سنڈیاں اور کھٹمل ہوگئے تھے عمران نیازی میں وہی مارنے کے لیے اسپرے کیا گیا تھا کپڑا اس لیے ڈال دیتے تھے کہ سنڈیاں اور کھٹمل جو نکل کر بھاگیں تو بھاگنے کی جگہ نہ ملے اور وہ اندر ہی اندر مر جائیں
ذرائع
🫣🫣🫣🫣🫣🫣😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😁😁😁😁
#بخاری_صاحبہ
November 30, 2024 at 8:46 PM

منظروں کو کیا خبر ہوگی کہ ان کے واسطے
قربتیں تقسیم کر کے دوریاں لے جاؤں گا

سطح دریا رقص میں ہے آج مجھ کو دیکھ کر
آج میں اس پار اپنا کارواں لے جاؤں گا

#اداس_گلدستہ
November 18, 2024 at 12:06 PM
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
سنیے
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
#بخاری_صاحبہ
November 29, 2024 at 10:52 PM
سنیے
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
#بخاری_صاحبہ
November 29, 2024 at 10:52 PM
Reposted by 🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
‏کپڑے جوتے بھی چھوڑ کر بھاگ گئے ہائےےےے ظالموں کپڑے اور جوتے تو اٹھانے دیتے یوتھیائی غریب کے پاس کپڑوں جوتوں کے سوا اور کونسی جائیداد ہوتی ہے جو وہ اپنے بچوں کو وراثت میں دے سکے

#بخاری_صاحبہ
#AttaullahTarar

#IslamabadMassacre
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
November 29, 2024 at 2:49 PM

November 29, 2024 at 2:48 PM
اسکائی واسیوں یوتھیاز کا مولانا فضل کو ایک بار پھر باپ بنانے کا وقت ہو گیا
😂😂😂😂😂😂😂
#بخاری_صاحبہ
November 29, 2024 at 12:37 AM