🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
banner
bukharisahiba.bsky.social
🇪🇭 بخاری صاحبہ 🇵🇰
@bukharisahiba.bsky.social
عام سی انسان
#بخاری_صاحبہ
ساحل پر یوں ثبت تھے کئی قدموں کے نشاں
گویا وہ اپنی چھوڑ گئے یادوں کو جا بجا

#اردو_زبان
#بخاری_صاحبہ
#اردو
#اردو_زبان
@urdubazm.bsky.social
February 22, 2025 at 3:17 PM

#بخاری_صاحبہ
🫣🫣🫣🫣🫣🫣
پښتانه باید بایکاټ وکړي
(پختون اس کا بائیکاٹ کریں)
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
December 7, 2024 at 7:58 PM
السلام علیکم و رحمة اللّہ💐
محبانِ اردو
آج کی بزمِ اردو کا موضوع ہے

❤ آگ ' شمع ' پروانہ ❤️

اپنی پسند کے معیاری اشعار، قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں
‎#اردو
اور
@urdubazm.bsky.social
کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
December 1, 2024 at 3:30 PM
اسکائی واسیوں دسمبر آگیا ہے
🫣🫣🫣🫣🫣
December 1, 2024 at 12:22 PM
🚨🚨🚨🚨
سنڈیاں اور کھٹمل ہوگئے تھے عمران نیازی میں وہی مارنے کے لیے اسپرے کیا گیا تھا کپڑا اس لیے ڈال دیتے تھے کہ سنڈیاں اور کھٹمل جو نکل کر بھاگیں تو بھاگنے کی جگہ نہ ملے اور وہ اندر ہی اندر مر جائیں
ذرائع
🫣🫣🫣🫣🫣🫣😂😂😂😂😂😂🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣😁😁😁😁
#بخاری_صاحبہ
November 30, 2024 at 8:46 PM
سنیے
👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼👇🏼
#بخاری_صاحبہ
November 29, 2024 at 10:52 PM
دوسروں کے لیے یہ بیان کہ
"سڑکوں پہ بندے مرتے ہیں"
تو اب کیوں رولا ڈالا وا ہے
؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
#بخاری_صاحبہ
November 29, 2024 at 12:22 AM
مجھ کو تیری خوبیاں اور خامیاں سب ہیں عزیز
تو مجھے کچھ کچھ نہیں سارا کا سارا چاہیے
#اردو
#اداس_گلدستہ
#Myphotography
November 27, 2024 at 6:43 PM
قیامت میں بہادر شاہ ظفر ضرور اس کا حساب مانگے گا
😂😂😂😂😂🤣🤣🤣
#بخاری_صاحبہ
November 23, 2024 at 5:44 PM
نند بھاج کی لڑائی میں کچھ بھاوجیں ایسے ہی منہ سوجھا کر بیٹھ جاتی ہیں
نند کی جیت مبارککککک
😂😂😂😂😂😂😂
#بخاری_صاحبہ
November 23, 2024 at 5:43 PM
November 23, 2024 at 12:09 PM
قصور بشریٰ بی بی کا نہیں موبائل نیٹ ورک کا تھا
🫣🫣🫣🫣😂😂😂😂😁😁😁
‎یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو#
#بخاری_صاحبہ
November 22, 2024 at 7:39 PM
یہ نند بھاوج کی لڑائی پی ٹی آئی کو تقسیم پھر تقسیم سے منتشر کروا کر ہی رہے گی
انشااللہ
#بخاری_صاحبہ
🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️
November 22, 2024 at 6:48 PM
سنیے
🫣🫣🫣🫣🫣😂😂😂😂😂
November 22, 2024 at 12:10 PM
خان جب پہلی بار گئے تھے تو سعودیہ نے کیا کہا تھا یوتھیاز اب آپ خود ہی سن لیجیے کوئی اور نہیں بشری بی بی کہہ رہی ہی ہیں ہم اگر کہتے تو آپ برا مان جاتے
🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🤷‍♀️🫣🫣🫣🫣🫣
#بخاری_صاحبہ
November 21, 2024 at 9:58 PM
مٹی سے زیادہ قیمتی کچھ ہو سکتا ہے ہمارے ملک کی مٹی بڑی ذرخیز ہے ساقی
کتنی فصلیں اگ سکتی ہیں
کیوں اسکائی واسیوں
😂😂😂😂🤣🤣🤣
November 21, 2024 at 12:45 PM
جائے نماز بچھا کر تہجد پڑھنے کا ارادہ کیا اور اسی پر بیٹھ کر موبائل اٹھا لیا اور آسمان پر اڑنے لگی
November 20, 2024 at 9:12 PM
جن سے کافی عرصے سے بات نہ ہوئی ہو وہ لوگ اچانک آجائیں تو میرا دل یہ👇🏼👇🏼👇🏼 کہتا ہے
November 20, 2024 at 5:00 PM
غلطی مان رہے ہیں تو میں نے معاف کیا
😍😍😍😍
November 20, 2024 at 4:02 PM
کھانسی کے لیے امردو🍐 بھون کر کھانے سے کھانسی کم نہیں ہوتی امرود ختم ہو جاتے ہیں
#بخاری_صاحبہ
😔😔😂😂😂😂
نوٹ : یہ امرود کھایا جاچکا ہے
November 20, 2024 at 2:54 PM
قدم کہے تھے عمیر بھائی
🙄🙄🙄🙄
بیٹا ایک ایک بات کا حساب لیا جائے گا
November 20, 2024 at 2:36 PM
🥺🥺🥺🥺🥺🥺
بیٹا اب دیکھیے گا
بنائیے گا زرا اسپیس
😡😡😡😡
November 20, 2024 at 12:52 PM
ریت بن کر مری مٹھی سے پھسل جاتی ہے
اب محبت بھی سنبھالی نہیں جاتی مجھ سے
ڈاکٹر یاسین عاطر
#اداس_گلدستہ
November 19, 2024 at 11:42 PM
ٹوئٹر پر تو بہت پہلے پیشن گوئی کر چکی ہوں تو اب کیا یہاں بھی انقلاب تو وڑھ گیا کہہ دوں
😂😂😂😂
November 19, 2024 at 11:24 PM