جیل کی تنگ کوٹھری میں بیٹھے شخص نے نظام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے 🔥

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
#ImranKhanPti #Pti
#ImranKhanPti #Pti
#ImrankhanPti #Pti #Siasatpk #news
#ImrankhanPti #Pti #Siasatpk #news
کل سے انٹرنیٹ سروس معطل ہو جائے گی موبائل سروس بھی بند ہونیکا امکان ہے ،

*_ایک سال میں قرضوں اور واجبات میں 7 ہزار417 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔_*
*_اسٹیٹ بینک کی دستاویز کے مطابق ستمبر 2023تک ملک پر قرضوں اور واجبات کاحجم 78ہزار419ارب روپے تھا۔_*
ماشا اللہ
ماشا اللہ
اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بظاہر آج ہی فیصلہ کر دینگے. سماعت میں ڈویژن بنچ کے بعد تک وقفہ کر دیا گیا ہے

تو کون کون تیار ہے 24 نومبر کو اسلام آباد کے لئے ۔

یہ آخری چانس ہے، اپنے بچوں کے مستقبل کو روشن بنانے کا، اس غلامی کی زنجیروں کو توڑنے کا، خود کو آزاد کروانے کا۔ اب نا نکلے تو پھر کبھی نا نکل پاو گے۔
نکلو پاکستان کی خاطر
نکلو عمران خان کی خاطر