جیل کی تنگ کوٹھری میں بیٹھے شخص نے نظام کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے 🔥

اب صرف 9 مئی کے کمزور مقدمے میں گرفتار ہیں۔

عمران خان کی توشہ خانہ ٹو کیس میں درخواست ضمانت پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بظاہر آج ہی فیصلہ کر دینگے. سماعت میں ڈویژن بنچ کے بعد تک وقفہ کر دیا گیا ہے