KAMI
banner
kamranmuha.bsky.social
KAMI
@kamranmuha.bsky.social
Pakistan Threek Insaaf
IMRAN KHAN 😍
Pinned
Ready come in big numbers...
Reposted by KAMI
شہدا کا لہو پوچھ رہا یے کہ گولی کیوں چلائی؟
December 15, 2024 at 3:38 PM
Reposted by KAMI
" کیا تمہاری مائیں تمہیں نہیں پوچھتیں ، لوگوں کے بچوں پر گولی کیوں چلائی؟" صنم جاوید خان
December 4, 2024 at 8:06 AM
اٹلی اوورسیزپاکستانیوں کی ریلی آٹھ کلو میٹر تک پیدل مارچ
November 24, 2024 at 7:41 PM
Reposted by KAMI
‏کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
November 24, 2024 at 7:29 PM
Scene...
November 18, 2024 at 4:29 PM
‏وارئیرز تیار ہو۔۔۔؟؟؟

24 نومبر فائنل کال۔۔۔
November 17, 2024 at 7:20 PM
‏احتجاج کا مقام جو بھی ہو وہاں ایک رجسٹر رکھا جائے جہاں ہر ٹکٹ ہولڈر اور ایم این اے ایم پی اے کی حاضری یقینی بنا کر عوامی کمیٹی دستخط کروائے ، تصویر بنائے اور سوشل میڈیا پر جاری کرے۔
@ptiofficial.bsky.social
November 17, 2024 at 6:50 PM
‏🔴ایمرجنسی الرٹ۔۔!!

پاکستان تحریک انصاف کو فنڈیگ کے شدید ضرورت ہے

پی ٹی آئی افیشل ویب سائیڈ پر فنڈیگ کرے اور سکرین کمینٹ کرے اور اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیر کرے
@ptiofficial.bsky.social
November 17, 2024 at 6:48 PM
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد

‎#نومبر24_خان_کی_کال
November 17, 2024 at 6:45 PM
‏لیں جی جرنیل کہتے ہیں ایک ماہ بھی کم ہے۔

فروری تک احتجاج کو مؤخر کریں۔

تا کہ ہم اچھی طرح عمران خان کے سپورٹرز کو سبق سکھا سکیں۔ عوام کا کچومر نکال سکیں۔ اور خان صاحب کی بجلی بند کرکے قید تنہائی میں رکھیں۔ ان پر نفسیاتی ٹارچر کریں۔ انہيں گندگی ڈال کر کھانا دیں۔ وہ الٹیاں کریں۔
November 17, 2024 at 6:42 PM
‏اگر چوبیس کو عوام اُس تعداد میں نکل آئی جیسا ہمارے مُرشد نے سوچا ہے۔۔۔

تو یقین جانو اسلام آباد پہنچنے تک کی نعوبت نہیں آئے گی نظام پہلے ہی گھُٹنے ٹیک دے گا۔۔۔۔

ہماری تعداد ہماری طاقت ہو گی۔۔۔۔!!
November 17, 2024 at 6:40 PM
‏حکومت کی بے وقوفیوں اور بلنڈرز کا یہ عالم ہے کہ اب ان کے حامی صحافیوں نے بھی ہاتھ کھڑے کر دئے ہیں کہ مزید دفاع نہیں کیا جا سکتا۔
November 17, 2024 at 6:38 PM
21 Nov...
November 17, 2024 at 6:36 PM
November 17, 2024 at 6:34 PM
‏جرنیل خان کو میسجز بجھوا رہا ہے کہ قومی سلامتی کے لئے احتجاج کو ایک ماہ کے لئے ملتوی کردیں۔

اس طرح جرنیل کو خان کے سپورٹرز کو ڈنڈا پھیرنے کے لئے پورے پانچ ہفتے مل جائیں گے۔ ابھی صرف ایک ہفتہ ہے۔ ایک ہفتے میں مزا نہيں آرہا۔

اب دیکھیں جرنیل کی سہولت کاری کے لئے کون جاتا ہے۔
November 17, 2024 at 6:33 PM
‏جس کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکالا اسکا بیٹا تو خود دیوالیہ نکلا۔😂
November 17, 2024 at 6:32 PM
Hello blue sky @bsky.app
November 17, 2024 at 6:29 PM
❤️❤️❤️❤️
November 17, 2024 at 6:27 PM
‏خیبر پختونخواہ سے ایک قافلہ پشاور سے نکلے گا جس کی قیادت علی امین گنڈا پور کریں گے۔
ایک قافلہ مالاکنڈ سے ۔۔ ایک قافلہ ہزارہ سے ۔۔ ساؤتھ ریجن کا قافلہ سی پیک سے آئے گا جو میانوالی سے ہوتا ہوا اسلام آباد کی طرف آئے گا اس قافلے میں فیصل امین، شیر افضل مروت ، شاہد خٹک، مولانا نسیم شاہ ہوں گے
🔥
November 17, 2024 at 6:25 PM
Reposted by KAMI
24 نومبر کی حکمت عملی طے، علی امین کا عمران کی رہائی کیلئے ہر صورت اسلام آباد پہنچنے کا اعلان
November 17, 2024 at 6:23 PM
‏وہاں وہاں سے ابابیلیں نکلیں گی جہاں "ہاتھیوں" کے لشکر کی سوچ بھی نہیں جا سکتی۔۔۔۔یقین رکھیں
November 17, 2024 at 6:19 PM
‏خبر وہ نہيں ہوتی جو کمپنی کے ہرکارے آپ کو بجھواتے ہیں۔ خبر وہ ہوتی ہے جو وہ رکواتے ہیں۔

خیر چیک کریں جاوید چودھری کے بعد نجم سیٹھی کے یو ٹرن کے کے پیچھے کیا کہانی ہے؟

کیا جہاز ڈوب رہا ہے جو چوہے جہاز سے کود رہے ہیں؟
November 17, 2024 at 6:18 PM
Reposted by KAMI
24 نومبر 2024_*
اسلام آباد_*

*_# نومبر24_خان_کی_کال_*
November 17, 2024 at 6:15 PM
Reposted by KAMI
‏تیرا یار میرا یار
‏قیدی نمبر 804
‏لوک ورثہ اسلام آباد لوک میلہ کی اختتامی تقریب۔
November 17, 2024 at 6:13 PM
Reposted by KAMI
کب نکلو گئے
November 17, 2024 at 12:07 AM