PTI Official
banner
habibkh.bsky.social
PTI Official
@habibkh.bsky.social
عامر ڈوگر اور زین قریشی کی گرفتاری۔۔۔۔۔ کیا بشری بی بی اب دونوں کو پارٹی سے نکالے گی؟
November 24, 2024 at 9:01 AM
کنٹینرز پر کپڑا ڈالنے سے کیا ہوگا؟
November 23, 2024 at 6:51 PM
صرف کل کا دن باقی ہے ۔۔۔۔۔

اپنے اکاؤنٹس کو ٹاکی شاکی مار لیں ۔۔۔ اور جسکو ابھی تک میرا فالو بیک نہیں ملا وہ کمنٹ کر دیں ۔۔۔🚨
November 22, 2024 at 5:22 PM
24نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 3:54 PM
بشری بی بی آج رات 8:30 پر عمران خان کا اہم پیغام قوم تک پہنچائیں گی۔۔!!
November 21, 2024 at 2:21 PM
بھکاری بھیجنے میں تو اب ہم انٹرنیشنل ہو چکے ہیں، بیرونِ ملک بھکاریوں کا جانا کتنے شرم کی بات ہے۔ جسٹس امین الدین خان بھکاریوں پر بول پڑے
November 21, 2024 at 6:11 AM
کیا آپ کا بلیو سکائی اکاونٹ نارمل چل رہا ہے؟

یا پھر یہاں بھی VPN کا استعمال کرنا پڑ رہا ہے؟
November 21, 2024 at 5:28 AM
شہریار آفریدی وطن واپس پہنچ گئے۔۔
November 21, 2024 at 5:21 AM
کیا آپ لوگ تیار ہیں ؟
November 20, 2024 at 8:34 PM
‏جی تو ہوگئی گرفتاری پھر کسی اور کیس میں۔
عمران خان کی رہائی عوامی تحریک سے ہی ممکن ہے اور عوام چوبیس کو نکل کر عمران خان کو رہا کروا سکتی ہے
November 20, 2024 at 8:23 PM
عمران خان کی رہائی کسی بھی وقت اچانک ہوگی
November 20, 2024 at 8:20 PM
عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 20, 2024 at 8:18 PM
بلیو سکائی پر آج ہمارا فالورز کیمپین کا آخری دن ہے 🚨🚨

سب دوست ایک دوسرے سے ریپلائی میں connect ہوجائیں۔

رات 12 بجے تک جو بھائی بہن فالو کریں گے سب کو فالو بیک دیا جائے۔

کچھ اہم انسٹرکشنز آپ کو بتا رہے ہیں تاکہ آپ اس پلیٹ فارم کا زیادہ اچھا استعمال کرسکیں۔
November 19, 2024 at 12:36 PM
میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 19, 2024 at 11:26 AM
یہ بلیو سکائی کیا چیز ہے بھئی؟
November 18, 2024 at 6:14 PM
مریم کا پاپا ؟
November 18, 2024 at 6:11 PM
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

اپنی کمیونٹی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 18, 2024 at 6:07 PM
۔24 نومبر احتجاج کے لئے ہم تیار ہے۔
کیا آپ لوگوں تیار ہیں یا نہیں ؟
November 18, 2024 at 4:57 PM
بنوں میں نامعلوم مسلح افراد نے 7 پولیس اہلکاروں کو احمد زئی سب ڈویژن پولیس چوکی سے اغواء کرلیا
November 18, 2024 at 4:46 PM
غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں، اسی لیے ہمیں بحیثیتِ قوم موت کو غلامی پر ترجیح دینی ہوگی۔ 24 نومبر کی کال صرف تحریکِ انصاف کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ہے۔ عمران خان
#24novfinalcall
November 18, 2024 at 4:25 PM
فوکس 24 نومبر پر رکھیں اور نکلنے کی تیاریاں کریں، باقی مرچ مصالحے والی خبروں سے اجتناب کریں، دیگر تمام حبریں بےبنیاد ہیں!
November 18, 2024 at 2:40 PM
قاضی فائز عیسیٰ کیا کارنامے انجام دے کر گیا، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا کر گیا، عمران خان
November 18, 2024 at 2:21 PM
8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔۔!!
November 18, 2024 at 2:21 PM
عمران خان کی صحافیوں سے گفتگو 🚨 قاضی فائز عیسیٰ کیا ’کارنامے‘ انجام دے کر گیا ہے، چوروں کو پارلیمنٹ میں بٹھا دیا ہے،8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، لیکن انہوں نے آپ کو باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں۔ عمران خان
November 18, 2024 at 2:19 PM
عمران خان کا جب تک علی امین گنڈا پور پر بھروسہ ہے وہ وزیراعلی رہیں گے، جب بھروسہ نہیں رہیں گا تو کسی اور کو منتخب کریں گے، عمران نے علی امین گنڈا پور کو ذمہ داری دی ہے اور وہ ہی پوچھ گچھ کرسکتے ہیں، پی ٹی آئی رہنماء و ایم این اے عاطف خان
November 18, 2024 at 2:19 PM