PTI Official
banner
habibkh.bsky.social
PTI Official
@habibkh.bsky.social
24نومبر کی تاریخ صرف ایک شرط پر تبدیل ہو سکتی ہے کہ عمران خان باہر آ کر خود عوام کو بتائیں۔ بشریٰ بی بی
November 21, 2024 at 3:54 PM
بھکاری بھیجنے میں تو اب ہم انٹرنیشنل ہو چکے ہیں، بیرونِ ملک بھکاریوں کا جانا کتنے شرم کی بات ہے۔ جسٹس امین الدین خان بھکاریوں پر بول پڑے
November 21, 2024 at 6:11 AM
شہریار آفریدی وطن واپس پہنچ گئے۔۔
November 21, 2024 at 5:21 AM
‏جی تو ہوگئی گرفتاری پھر کسی اور کیس میں۔
عمران خان کی رہائی عوامی تحریک سے ہی ممکن ہے اور عوام چوبیس کو نکل کر عمران خان کو رہا کروا سکتی ہے
November 20, 2024 at 8:23 PM
عمران خان کا دو ٹوک پیغام

‏24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا
November 20, 2024 at 8:18 PM
میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 19, 2024 at 11:26 AM
غلام قومیں اپنی موت آپ مر جاتی ہیں، اسی لیے ہمیں بحیثیتِ قوم موت کو غلامی پر ترجیح دینی ہوگی۔ 24 نومبر کی کال صرف تحریکِ انصاف کے لیے نہیں بلکہ پوری قوم کے لیے ہے۔ عمران خان
#24novfinalcall
November 18, 2024 at 4:25 PM
8 فروری کو آپ نے ووٹ ڈالا، آپ کو اُنہوں نے باہر نکال دیا، آپ اب غلام بن چکے ہیں، 24 نومبر کو اپنے لئے اور اپنے بچوں کےلئے باہر نکلیں، عمران خان کی تمام پاکستانیوں کو احتجاج میں شرکت کی دعوت۔۔!!
November 18, 2024 at 2:21 PM
24 نومبر کو پاکستانی عوام اپنی آزادی کا تعین کریں گے، عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو۔۔!!
November 18, 2024 at 9:41 AM
ٹوئیٹر کی نقل کرکے بنائی گئی ایپ استعمال کرنا غیر شرعی ہے۔
November 17, 2024 at 7:13 PM
*_الحمد اللہ شریف خاندان کا چشم چراغ لندن میں بھی چوری کرتے ہوئے پکڑا گیا۔۔۔_*
November 17, 2024 at 6:27 PM
24 نومبر فائنل کال۔۔

ہمارے مطالبات ہیں:

26ویں ترمیم کا خاتمہ
جمہوریت اور آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
November 17, 2024 at 6:19 PM
وقت آن پہنچا وزیر اعظم عمران خان نے 24 نومبر کی فائنل کال دے دی ہے سب نکلیں اسلام آباد پہنچیں مطالبات کی منظوری تک واپس نہیں آئیں گے۔

اپوزیشن لیڈر عمر ایوب خان
November 17, 2024 at 6:18 PM
24 نومبر 2024_*
اسلام آباد_*

*_# نومبر24_خان_کی_کال_*
November 17, 2024 at 6:15 PM