Imran Khan
banner
imran1396.bsky.social
Imran Khan
@imran1396.bsky.social
Either You Surrender Or You Fight For Your Freedom Till Death ,What Will You Do I Ask My Self This Question And My Belief Is Lailaha ilallah There Is No God(Allah) But One And We Will Fight
‏بیرسٹر سیف کی عمران خان سےکچھ دیر میں ملاقات متوقع، بشریٰ بی بی سے فون پر بات کرانےکا امکان
November 26, 2024 at 12:56 PM
‏عمران خان کو کہا گیا ہے کہ حالات کے پیش نظر احتجاج ختم کر دے

عمران خان نے جواب دیا: میں تو کل سے PTV دیکھ رہا ہوں وہاں تو سب کچھ ٹھیک ہے 😂
November 26, 2024 at 11:44 AM
‏اکیلا نہتا قیدی 76 سالہ نظام پر چڑھ گیا ہے۔۔۔
November 25, 2024 at 2:29 PM
ہتھیار پھینک دو ،عوام نے تمہیں چاروں طرف سے گھیر لیا ہے

شیر افضل خان مروت
🤔🤔
November 25, 2024 at 1:24 PM
‏راستے سے معمولی پتھر ہٹانے پر ایک نیکی ملتی ہے تو سوچو بڑے بڑے کنٹینر ہٹانے پر کتنی نیکیاں ملیں گی تو کنٹینر ہٹاتے جاؤ...!!
November 25, 2024 at 11:53 AM
‏مذاکرات کرنے ہیں تو کریں لیکن احتجاج جاری رہے گا۔ عمران خان
November 25, 2024 at 10:41 AM
‏احتجاج کسی صورت ختم نہیں ہو گا۔۔۔

شوکت خانم کے لڑکے کا اعلان۔۔۔🔥
November 25, 2024 at 10:41 AM
‏علی امین گنڈاپور کے قافلے میں موجود کارکن جو پیچھے تھے۔۔ اب وہ فرنٹ پر آرہے ہیں۔۔ بہترین سٹریٹجی اللّه سب کو اپنی حفاظت میں رکھے امین۔۔
November 25, 2024 at 6:32 AM
‏براہ کرم لانگ مارچ میں شامل ہمارے پختون بھائیوں کو نسوار پہنچا دیں۔

اگر ان کا نسوار جیب میں ہوگا تو بھوک نہیں لگے گی😂
November 25, 2024 at 6:28 AM
‏اے خاک نشینو اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے

اب ٹوٹ گریں گی زنجیریں اب زندانوں کی خیر نہیں
جو دریا جھوم کے اٹھے ہیں تنکوں سے نہ ٹالے جائیں گے

‎#چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو
November 23, 2024 at 10:30 AM
Reposted by Imran Khan
‏میرے پاکستانیوں۔

🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 22, 2024 at 2:03 PM
وہ قید خانے میں پڑا ایک شخص معتبر ٹھرا

اور تم طرح طرح کے روایات میں ذلیل ہوئے
November 23, 2024 at 6:51 AM
‏محمد بن سلیمان نے عمران خان کو بتایا کہ تمہارا آرمی چیف تمہارے خلاف سازش کر رہا ہے۔
2021 میں خان کا بیان۔
November 22, 2024 at 9:40 AM
‏بریکنگ نیوز 🛑
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کو احتجاج سے روک دیا
لیکن احتجاج تو ہر صورت میں ہوگا
November 22, 2024 at 2:54 AM
‏یہ واقعی فائنل کال ہے اسکے بعد یا عمران خان رہا ہونگے یا ملٹری کسٹڈی میں لے جائیں گے فیصلہ عوام کے ہاتھ میں ہے
November 22, 2024 at 2:38 AM
‏احتجاج ہوگا ، عوام سے کہوں گا آخری کال سمجھ کے نکلے ، یہ فائنل کال ہے ، مذاکرات کے جھانسے میں نہ کل آئے تھے نہ اب آئیں گے - عمران خان کا دو ٹوک اعلان
November 21, 2024 at 3:20 PM
‏عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ نے بہت دھوکے دئیے-
ان لوگوں نے 22 اگست کے ترنول والے جلسے کو ملتوی کروانے کے لئے اعظم سواتی کی منتیں ترلے کرکے صبح جیل میں ملاقات کروائی تھی،آج آعظم سواتی خود ڈیڑھ ماہ سے جیل میں ہیں-
یہ جھوٹے اور مکار ہیں،اس لئے 24 نومبر کی تیاری مکمل رکھیں!
‎#FinalCall
November 21, 2024 at 3:09 PM
Reposted by Imran Khan
استاد کا دیا ہوا سبق یاد ہے نہ ۔۔
کہ موت قبول کر لینا غلامی نہیں۔
November 20, 2024 at 11:04 AM
استاد کا دیا ہوا سبق یاد ہے نہ ۔۔
کہ موت قبول کر لینا غلامی نہیں۔
November 20, 2024 at 11:04 AM
‏اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 2:56 AM
‏چڑیا گھر کے نمونوں کے لئے میرا پیغام ہے کے میں پنجاب سے 24 نومبر کی مارچ کی قیادت کروں گا۔ اگر مجھے پکڑے جانے کا ڈر ہوتا تو میں لاہور، فیصل آباد، سنجرانی اور حافظ آباد میں کبھی نا پہنچتا۔ پنجاب میں ہی موجود ہوں اور ۹ مئی کے بعد سوائے 10 روز کے ہمیشہ اپنے صوبے میں ہی مقیم رہا۔
حماد اظہر
November 19, 2024 at 11:47 AM
‏‎پاکستان دنیا کا پہلا جمہوری کہلانے والا ملک ہے جہاں اپنا حق مانگنے پر شناختی کارڈ پاسپورٹ اسناد اور سمز بلاک کرنے کی دھمکیاں دی جا رہی ہیں
November 19, 2024 at 11:40 AM
‏عوام کا خوف حکومت کو ہلا کر رکھ گیا ہے۔ 24 نومبر کو لاکھوں کی تعداد میں عوام اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئی تو کیا ہو گا؟

عمران خان کی بھرپور منت سماجت کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا۔ احتجاج ہو گا۔ جو نہیں آنا چاہتا، وہ اپنے راستے ابھی سے جدا کر لے۔ خان کا مؤقف قائم
November 19, 2024 at 11:36 AM
‏اس وقت مذاکرات کی ضرورت فوج کو ہے جنکی ادھڑی پڑی ہے۔ میڈیا ذرائع کو مذاکرات کے لیے دی جانی والی خبر میں کوئی صداقت نہ ہے۔

تیاری جاری رکھیے۔ مینڈیٹ کی واپسی ، بے گناہ قیدیوں کی رہائی اور آئینی ترمیم کی واپسی تک کوئی مذاکرات نہیں ہونے والے۔
November 19, 2024 at 11:35 AM
‏میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 11:33 AM