Imran Khan
banner
imran1396.bsky.social
Imran Khan
@imran1396.bsky.social
Either You Surrender Or You Fight For Your Freedom Till Death ,What Will You Do I Ask My Self This Question And My Belief Is Lailaha ilallah There Is No God(Allah) But One And We Will Fight
‏اب ہماری جماعت انقلابی جماعت بن چکی ہے، انقلاب ہی ملک کو مسائل اور دلدل سے نکال سکتا ہے،24 نومبر کو جو باہر نہ نکلا وہ پارٹی سے باہر ہو جائے گا، عمران خان کا دوٹوک پیغام۔۔۔!!!
November 20, 2024 at 2:56 AM
‏میں اپنے ملک کی خاطر ہمیشہ مذاکرات کے لئے تیار ہوں، مذاکرات نہ ہونے کی ذمہ داری اِن پر عائد ہوتی ہے، ہم پر نہیں، عمران خان
‎#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 11:33 AM
‏عمران خان اور علی امین ملاقات کی کہانی سامنے آ گئی۔

علی امین گنڈا پور سے مذاکرات کے لیے رابطہ کیا گیا جس کی وہ اجازت لینے عمران خان کے پاس گئے

ہمارا احتجاج ہر صورت ہو گا۔ ڈیمانڈز کی منظوری پر ہی مذاکرات کامیاب ہوں گے
عمران خان 🔥
November 19, 2024 at 11:28 AM
‏24 نومبر کا جلسہ مکمل طور پر فلاپ ہونے جا رہا ہے، کوئی رہائی نہیں ہونے جا رہی،۔۔!!

اگر جلسہ ناکام ہورہا ہوتا یہ ٹاؤٹ ایسے بھونتھل کے پریس کانفرنس کیوں کرتا؟؟؟
پی ٹی آئی کی فائنل کال کامیاب ہوگی تاریخی عوام نکلے گی اور پھر اس ملک کے مستقبل کا فیصلہ عمران خان کرے گا-
November 19, 2024 at 11:25 AM
‏چمچے بیشک مجھے گالیاں دیں لیکن حماد اظہر صاحب آپ نے اس بار عمران خان کی خاطر پنجاب کو لیڈ کرنا ہوگا۔
آپ نے پنجاب کے ہر ایم این اے، ایم پی اے اور ٹکٹ ہولڈر کو قافلوں کے ساتھ نکالنا ہوگا۔
یہ آخری کال ہے اور سوال عمران خان کی زندگی کا ہے اس لئے آپ نے آگے آنا ہوگا
November 19, 2024 at 10:48 AM
November 19, 2024 at 10:46 AM
November 19, 2024 at 10:42 AM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

ڈاکٹر امجد صاحب حلقے کے لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ آپ احتجاج کے حوالے سے ایکٹیو نہیں، 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں۔

یاد رکھیں یہ آخری لڑائی ہے اور آپ کا رول اس میں بہت اہم ہوگا
November 19, 2024 at 10:39 AM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

عامر ڈوگر صاحب حلقے کے لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ آپ احتجاج کے حوالے سے ایکٹیو نہیں، 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں۔

یاد رکھیں یہ آخری لڑائی ہے اور آپ کا رول اس میں بہت اہم ہوگا
November 19, 2024 at 10:38 AM
‏فائنل کال الرٹ 🛑

گل ظفر صاحب حلقے کے لوگ شکایت کر رہے ہیں کہ آپ احتجاج کے حوالے سے ایکٹیو نہیں، 24 نومبر کو کم از کم 5 ہزار لوگوں کا قافلہ لیکر اسلام آباد پہنچ جائیں۔

یاد رکھیں یہ آخری لڑائی ہے اور آپ کا رول اس میں بہت اہم ہوگا
November 19, 2024 at 10:38 AM