hmrana.bsky.social
@hmrana.bsky.social
@b0otaofficial.bsky.social
ادھر وی ہٹی کھول لیو بوٹا جی
November 19, 2024 at 6:13 PM
Reposted
‏میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ 24 نومبر کو اسلام آباد پہنچیں اور مطالبات کی منظوری تک گھروں کو واپس نہ جائیں
November 14, 2024 at 2:46 PM
Reposted
سابق وزیر اعظم عمران خان کا اڈیالہ جیل سے طلباء وطالبات اور نوجوانوں کے لئے خاص پیغام:
November 15, 2024 at 10:14 AM
Reposted
کب نکلو گئے
November 17, 2024 at 12:07 AM
Reposted
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد
November 18, 2024 at 3:11 AM
Reposted
درحقیقت ان مقدمات میں کوئی ایک مقدمہ ایسا نہیں جس کا کوئی سر پیر ہو، یہ مضحکہ خیز مقدمات صرف عمران خان کو ڈیل پر آمادہ کرنے کیلئے گھڑے گئے ہیں لیکن 218 مقدمات کی طرح انکی جگہ بھی تاریخ کا کوڑا دان ہے۔
November 18, 2024 at 10:15 AM
Reposted
عمران خان کے اعلان پر کیمپین کے اسٹیکرز لگانے کے جرم میں گرفتار بچوں شایان اور مبین کو عدالت نے رہا کر دیا۔ بچوں کو گزشتہ رات لاہور پولیس نے گرفتار کیا تھا۔
November 18, 2024 at 9:08 AM