hmrana.bsky.social
@hmrana.bsky.social
Reposted
درحقیقت ان مقدمات میں کوئی ایک مقدمہ ایسا نہیں جس کا کوئی سر پیر ہو، یہ مضحکہ خیز مقدمات صرف عمران خان کو ڈیل پر آمادہ کرنے کیلئے گھڑے گئے ہیں لیکن 218 مقدمات کی طرح انکی جگہ بھی تاریخ کا کوڑا دان ہے۔
November 18, 2024 at 10:15 AM