Saqib
banner
hm786.bsky.social
Saqib
@hm786.bsky.social
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
انسان کی نگاہیں اس کے دل کا آئینہ ہوتی ہیں۔ جو نظر جس طرف اٹھتی ہے، دل اس کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔ اللہ تعالیٰ نے ہمیں نگاہیں نیچی رکھنے کا حکم دیا ہے، کیونکہ یہ صرف ایک ادب نہیں، بلکہ دل کی پاکیزگی اور ایمان کی مضبوطی کا راز ہے۔
July 31, 2025 at 2:21 PM
کیا خوبصورت ہے کہ دل و دماغ کچھ لمحوں کو ایسے سنبھال کر رکھتے ہیں جیسے کوئی نایاب خزانہ ہو۔ چاہے وہ کوئی سادہ سی دوپہر ہو جب دھوپ کھڑکی سے آ کر چھو گئی تھی، یا وہ شام جب کسی کے ساتھ چلتے چلتے راستہ بھول گئے تھے۔ ہر یاد ایک چھوٹی سی دنیا ہے جس میں داخل ہوتے ہی سب کچھ زندہ ہو جاتا ہے۔
July 3, 2025 at 6:45 PM
یاد کرنا... کتنا عجیب سہارا ہے۔ وقت کے تیز بہاؤ میں، یہ ایک ایسا ٹھہراؤ ہے جہاں سانس لینے کو جگہ ملتی ہے۔ وہ دن، وہ باتیں، وہ چہرے — جو شاید اب دور ہیں یا بدل گئے ہیں — پر ان کی یادیں تو ہمیشہ تازہ رہتی ہیں۔ جیسے صبح کی شبنم، ہر روز نیا جہاں سجاتی ہے۔
July 3, 2025 at 6:44 PM
کبھی کبھی اچانک... بغیر کسی اطلاع کے، کچھ لمحے دل کے دریچے پر آ کھڑے ہوتے ہیں۔ جیسے کسی پرانی کتاب کے اوراق پلٹتے ہی تو خشک پھول برس پڑیں۔ ہلکی سی مہک، ایک جھرجھری، پھر مسکراہٹ جو آنکھوں کے کناروں سے ٹپک پڑتی ہے۔
July 3, 2025 at 6:41 PM
وہ جھوٹ بول رہا تھا بڑے سلیقے سے
میں اعتبار نہ کرتا تو اور کیا کرتا
March 11, 2025 at 7:38 AM
‏تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
December 12, 2024 at 7:59 AM
‏آنکھ میں پانی رکھو ہونٹوں پہ چنگاری رکھو
زندہ رہنا ہے تو ترکیبیں بہت ساری رکھو

راہ کے پتھر سے بڑھ کر کچھ نہیں ہیں منزلیں
راستے آواز دیتے ہیں سفر جاری رکھو
December 12, 2024 at 7:57 AM
‏شاخوں سے ٹوٹ جائیں وہ پتے نہیں ہیں ہم
آندھی سے کوئی کہہ دے کہ اوقات میں رہے
December 12, 2024 at 7:56 AM
احتجاج خان کے رہا ہونے تک جاری رہے گا قانون کی بالادستی ہر صورت قائم ہو کر رہے گی ثابت قدمی سے ڈٹے رہنے کی ضرورت ہے فتح انشاء اللہ حق اور سچ کی ہو گی
November 25, 2024 at 9:40 AM
Reposted by Saqib
بشریٰ بی بی ہزارہ انٹرچینج کے قریب ریسٹ ایریا میں گاڑی سے باہر نکل آئیں۔ عمر ایوب خان بھی ہمراہ

بشریٰ بی بی کی کارکنان کو پیش قدمی کرنے کی ہدایت
November 25, 2024 at 9:27 AM
Reposted by Saqib
International Media.
November 25, 2024 at 9:30 AM
Reposted by Saqib
بیرسٹر گوہر خان اور منافق سیف ،
خان صاحب سے ملنے اڈیالہ پہنچے تھے تاکہ احتجاج ملتوی کرو سکیں
مگر خان صاحب نے چٹا جواب دے دیا کہ
احتجاجی تحریک چلے گی اور ملتوی کا آپشن نشتہ
November 25, 2024 at 9:31 AM
‏کبھی آباد کرتا تھا کبھی برباد کرتا تھا
ستم روز اک نیا وہ ایجاد کرتا تھا

زمانہ ہو گیا لیکن خبر بھی لینے نہیں آیا
وہ جو روز میرے نام پہ پنچھی آزاد کرتا تھا.
November 22, 2024 at 6:36 AM
Reposted by Saqib
احتجاج تو ہو گا انشاءاللہ
November 21, 2024 at 12:06 PM
Reposted by Saqib
نیا پلیٹ فارم ہے
ایک دوسرے کو فالو کرکے بڑی قوت بنیں
کیا میں نے آپ کو فالو کیا ہوا ہے؟
نہیں کیا تو کمنٹ کریں۔
November 21, 2024 at 12:45 PM
Reposted by Saqib
امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے ۔
November 20, 2024 at 1:23 AM
Reposted by Saqib
#PTI_Followers
*_*_`‏عمران خان کا دو ٹوک پیغام`_*🚨

*_24 نومبر کا احتجاج نہ معطل ہوگا اور نہ ہی موخر ہوگا_*


#نومبر24_خان_کی_کال

#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی
November 19, 2024 at 3:25 PM
Reposted by Saqib
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 AM
Reposted by Saqib
اسلام علیکم ! یا الله رب ذوالجلال جو زندگی گذر گئی، اس پر ہم تیرا شکر ادا کرتے ‎ہیں، جو زندگی ابھی باقی ہے، اس پر ہم تیری رحمت کے طلبگار ہیں ۔ تو ہم سب پر اپنی رحمتوں کے دروازے کھول دے
November 19, 2024 at 3:25 AM
Reposted by Saqib
November 19, 2024 at 1:53 AM
Reposted by Saqib
November 19, 2024 at 1:59 AM
Reposted by Saqib
بھروسہ نہیں توڑنا
سب نکلو 24 نومبر
اسلام آباد
#24Novfinalcall
November 19, 2024 at 2:03 AM