Saqib
banner
hm786.bsky.social
Saqib
@hm786.bsky.social
اللہ کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ہے
‏تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
December 12, 2024 at 7:59 AM
احتجاج خان کے رہا ہونے تک جاری رہے گا قانون کی بالادستی ہر صورت قائم ہو کر رہے گی ثابت قدمی سے ڈٹے رہنے کی ضرورت ہے فتح انشاء اللہ حق اور سچ کی ہو گی
November 25, 2024 at 9:40 AM
میں انقلاب پسندوں کے ایک قبیل سے ہوں
جو حق پر ڈٹ گئے، اس لشکر قلیل سے ہوں..!!!
میں یوں ہی دست و گریباں نہیں زمانے سے...!!!
میں جس جگہ پر کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
#نومبر24_خان_کی_کال
November 18, 2024 at 7:15 PM
چوبیس نومبر کو ضرور آنا کہ اب خان نے پکارا ہے
November 18, 2024 at 12:25 PM
‏پاکستان کے بہتر مستقبل کا فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہےعمران خان اپنا کام کر چکا ہے یہ آپ پہ ہم پہ منحصر ہے کہ ہم اسکا ساتھ دیں گے یا گھر بیٹھے رہیں گے؟
November 18, 2024 at 12:18 PM