🇵🇰FalakSher🇵🇰
falaksher.bsky.social
🇵🇰FalakSher🇵🇰
@falaksher.bsky.social
A die Hard Pakistani and Imran Khan follower. Still hoping to give a better future to our coming generations. Pakistan Zindabad. Imran Khan Zindabad
Reposted by 🇵🇰FalakSher🇵🇰
‏"پاکستانی قوم کو میرا پیغام ہے کہ شاید یہ پھر سے میری ملاقاتوں پر پابندی عائد کر دیں لیکن آپ نے یاد رکھنا ہے کہ ووٹ میرا نہیں آپکا چوری ہوا ہے آواز میری نہیں آپ کی دبائی جا رہی ہے،لہذا آپ کو خود پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے کھڑے ہونا ہوگا۔ بارہا کہہ چکا ہوں کہ آزادی کوئی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دیتا
June 8, 2025 at 6:46 AM
مطلب کہ پیر منگل بدھ سرکاری چھٹی اور جمعرات جمعہ منتوں والی چھٹی ملا کر پورا ہفتہ عید کی چھٹیاں۔۔۔😂🤣🫣🫣
#عیدالفطر
#Eid2025
March 17, 2025 at 5:58 PM
Release Imran Khan
Release All Political prisoners
Return Stolen Mandate

That's it, that's the tweet.

@PTIofficial
#ImranKhanFinalCall
#PTIProtest
November 25, 2024 at 7:04 PM
‏اب جبکہ کے پی کا قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا ھے تو اب باقی ملک کا خاص کر پنجاب ، راولپنڈی اسلامآباد کا فرض بنتا ھے کہ وہ نکلے اور اسلام آباد کا رخ کرے۔۔۔۔ یہی موقع ھے اس ناجائز حکومت سے جان چھڑانے کا اور بیگناہ عمران خان کو آزاد کرانے کا۔۔۔

‎@PTIofficial
‎#PtiFinalCall
November 25, 2024 at 7:03 PM
پی ٹی آئ کو چاہیے آرام سے اسلام آباد پہنچے کوئ جلدی دکھانے کی ضرورت نہی۔ حکومت پریشر میں ھے کب تک اسلام آباد اور پنجاب بند رکھ سکتی ھے۔ ٹٹیاں لگی ہوئ ھے حکومت کو۔

#FinalCall
#24NovemberFinacall
#ImranKhan
@ptiofficial.bsky.social
November 23, 2024 at 8:34 PM
Reposted by 🇵🇰FalakSher🇵🇰
‏عمران خان واحد لیڈر ہیں جو ڈیل کرکے نہیں بلکہ قانونی جنگ لڑ کر فتح یاب ہوکر واپس آ رہے ہیں
November 20, 2024 at 11:45 AM
ناجائز حکومت اور کمپنی کی کانپیں ٹانگ رہی ہیں۔۔۔
ایسی دھمکیاں حسینہ واجد بھی دیتی تھی۔ نوجوانوں کو نکلنا ہو گا اپنے اور پاکستان کے مستقبل کے لیے۔ ان جابر ظالم چور حکمرانوں کو گھسیٹنے کا وقت آچکا ھے۔ سب نہی تو کبھی نہی۔
#Finalcall
#24November
#ImranKhan
#PTI
@ptiofficial.bsky.social
November 19, 2024 at 1:58 PM
Reposted by 🇵🇰FalakSher🇵🇰
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 AM
Blue Sky is the new Blue Twitter...!!!!
Let the ball rolling.

Let's see when GOP block this app as well.

Finger crossed.
November 19, 2024 at 4:48 AM
Reposted by 🇵🇰FalakSher🇵🇰
PTI tigers use Hashtag
#24Novfinalcall
November 19, 2024 at 2:09 AM
Reposted by 🇵🇰FalakSher🇵🇰
‏عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے-

‏آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے-
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 2:23 AM
Reposted by 🇵🇰FalakSher🇵🇰
بلیو سکائی پر ہم نے سب کے لئے فالورز لانے ہیں 🤝

پی ٹی آئی کو مضبوط کرنا ہے 🏔

آپ سب یہ کام کریں!

👈 ریپلائی میں اپنا مختصر سا تعارف لکھیں
👈ساتھ لکھیں کہ مجھے فالو کریں، میں فالو بیک دونگا
👈اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں۔

انشاءاللہ سب کے فالورز بڑھیں گے۔ ✅️✔️

فالو کرکے انفالو نہیں کرنا ❌️
November 19, 2024 at 2:26 AM
Reposted by 🇵🇰FalakSher🇵🇰
New York: Times Square, Saturday Nov 23rd, 6:00 PM

Washington DC: US Capitol, Sunday Nov 24th, 1:00 PM

#PTIUSAprotest
#FinalCall
November 19, 2024 at 2:30 AM
میرے نزدیک کالجز ، سکول اور یونیورسٹی سٹوڈنٹز کو موٹیویٹ کرنا چاہیے کہ وہ نکلے۔ جوان نکلے گا تو فرق پڑھے گا۔
کامیاب حکمت عملی یہی ہو گی کہ چاروں اطراف سے اسلام آباد میں داخل ہوا جائے
November 19, 2024 at 2:09 AM
Looks like a great alternative to #X formerly known as #Twitter

#Pakistan
November 19, 2024 at 12:20 AM
Reposted by 🇵🇰FalakSher🇵🇰
سیدھی سی بات ہے!
November 18, 2024 at 7:27 PM