essamlk.bsky.social
@essamlk.bsky.social
Reposted
عمران خان کے وژن کیمطابق صوبائی حکومت صوبے کی پسماندہ علاقوں کی ترقی کیلئے ہنگامی بنیادوں پر انقلابی اقدامات کررہی ہے۔

ضلع لوئر کوہستان میں 56.998 ملین روپے کی لاگت سے اناج کے گودام کی تعمیر اس کا عملی ثبوت ہے۔
December 31, 2024 at 11:18 AM
Reposted
میں ساری عمر بھی جیل میں گزارنے کے لئے تیار ہوں، لیکن میں وقت کے یزید کے آگے کبھی نہیں جھکوں گا۔ — عمران خان

I will not bow before the tyrants (Yazid) of the time. — Imran Khan
December 16, 2024 at 6:42 PM
Reposted
گزشتہ 18 مہینوں میں، ہم خاموش تماشائی بن کر دیکھتے رہے کہ ہمارے بھائی کے جیل سے باہر جانے والے بیانات اور ہدایات کو کس طرح جان بوجھ کر مسخ کیا گیا یا ان پر عمل نہیں کیا گیا۔ بعض اوقات ایسی باتیں بھی منسوب کی گئیں جو انہوں نے کبھی کہی ہی نہیں تھیں۔ علیمہ خان
December 14, 2024 at 1:27 PM
Reposted
‏شہداء ڈی چوک دعائے تقریب کیلئے پشاور باغ ناران میں تیاریاں اور انتظامات جاری ہے۔
خواتین کیلئے الگ جگہ کا بندوبست کیا گیا ہے، کل بروز اتوار دوپہر 1:00 بجے
December 14, 2024 at 2:07 PM
Reposted
‏شہباز شریف نے کہا میں تاریخ پلٹ دوں گا میں نے تاریخ (ت. ا. ر. ی . خ) کو الٹ کر دیکھا تو "خیرات" نکلا 😂
(انور مقصود)
December 11, 2024 at 2:27 PM
‏قومی رائے: ان پر چور مسلط ہیں۔

‏مطالبات: خان کی رہائی، مینڈیٹ کی واپسی اور آئین کی بحالی

‏سوال: ⁧‫#گولی_کیوں_چلائی‬⁩
December 11, 2024 at 2:45 PM
Reposted
December 11, 2024 at 2:35 PM
Reposted
انصاف کے لیے اکیلے لڑنا ،
پوری دنیا کا سلطان بننے سے بہتر ہے۔

ارطغرل غازی
December 11, 2024 at 2:38 PM
Reposted
پوری قوم کا ایک ہی سوال ہے ‎#گولی_کیوں_چلائی ؟
December 10, 2024 at 5:42 PM
جو سوال ضروری ہے وہ یہ ہے کہ
گولی کیوں چلائی ؟
December 10, 2024 at 5:52 PM
انشاء اللہ
December 10, 2024 at 5:48 PM
Reposted
وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے CM ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ کے تحت 82 طلبہ میں اسکالرشپس تقسیم کیں اور فنڈ کو 2.4 ارب روپے تک بڑھانے کا اعلان کیا۔ تعلیم اور نوجوانوں کی ترقی اولین ترجیح ہے۔
#CMKP #AliAminGandapur #KPHigherEducation #KPInfo
December 10, 2024 at 3:33 PM
Reposted
یہ سوال تو قوم کرے گی تب تک کرتی رہے گی جب تک جواب نہیں مل جاتا #گولی_کیوں_چلائی
December 9, 2024 at 12:48 PM
Reposted
اب چور ہمیں امانت اور دیانت پر بھاشن دیں گے سبحان اللہ
میں confirm بتا رہا ہوں انکے دماغ کے ساتھ آنکھیں بھی خراب ہیں انہیں ہمارے سروں پر سینگھ نظر آتے ہیں
December 9, 2024 at 5:04 PM
Reposted
پاکستان میں صرف دانتوں والے ڈاکٹر کا کلینک ہی بچا ہے جہاں آپ آزادی سے اپنا پورا منہ کھول سکتے ہیں اس میں بھی شرط ہے ڈاکٹر عارف علوی کا کلینک نہ ہو۔
😇🤣😂
December 9, 2024 at 6:31 PM
سوال ایک ہی ہے
گولی کیوں چلائی ؟
December 8, 2024 at 7:18 PM
Reposted
شاہد آفریدی کی منافقت عمران ریاض کی زبانی۔۔۔
شاہد آفریدی نے عمران خان کو بھائی کہ کر
بار بار عمران خان کی پیٹھ میں چُھرا گُھونپا ہے۔۔۔
December 8, 2024 at 6:44 PM
Reposted
خود غرض PTI لیڈرشپ!

عمران خان کے لیے عوام میں اتنی تشویش ھے اور لیڈرشپ کو کوی پرواہ ھی نہیں۔ انکو آج ایک پرس کانفرنس کرنی چائیے تھی اور عمران خان سے ملاقات کے لیے اپنے لائحۂ عمل سے عوام کو آگاہ کرتے۔
November 30, 2024 at 6:23 PM
Reposted
‏چـې راټـول شـم د سلګو بدل به اخلــم
د هر ظلـم او سختــو بــدل بــه اخلــــم 💔
November 30, 2024 at 6:21 PM
Reposted
*_🚨🇧🇫‏شاہد خٹک کی اسلام آباد اور پنڈی کی عوام سے نکلنے کی اپیل_*

*_‏ڈی چوک میں اس وقت ہزاروں کی تعداد میں عوام موجود پنڈی اسلام آباد کے عوام باہر نکلے بشرہ بی بی، علی امین ،شاہد خٹک سمیت دیکر پارٹی قیادت موجود_*
*_شاہد خٹک سمیت تمام قیادت محفوظ🤌❤️✌️_*
November 26, 2024 at 3:11 PM
Reposted
November 26, 2024 at 3:14 PM
Reposted
‏بڑی خبر 🚨

شیر افضل مروت کو اسلام آباد سے 24 نومبر فائنل کال کے حوالے کوارڈینیشن کمیٹی میں شامل کر لیا گیا؀
November 20, 2024 at 4:07 AM
Reposted
لیاقت باغ کے باہر بےنظیر کو گولیاں مار کر شہید کرنا غلط ہے تو عمران خان کو وزیر آباد میں گولیاں مار کر جیل ڈالنا درست کیسے ہو سکتا ہے؟ آگے بڑھنے کا واحد راستہ اپنی غلطیاں تسلیم کر کے آگے بڑھنا ہے۔ علی محمد خان
November 20, 2024 at 2:49 AM