What's 03094220277
*ختم نبوت یعنی ذاتِ اقدس نبی اکرمﷺ پر ہر قسم کی نبوت کا ختم ہو جانا امت کا اجتماعی عقیدہ ہے*
*کیونکہ خود نبی پاکﷺ نے بار بار فرمایا*
*کہ میں اخری پیغمبر ہوں اور میرے بعد کوئی پیغمبر پیدا نہیں ہوگا*

#JamiatUlemaeIslam
#JamiatUlemaeIslam
نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہاہو تو VPN کااستعمال کریں
#TeamJUIBlueSky

#مولانا_فضل_الرحمن
#مولانا_فضل_الرحمن
پر جماعتی دوست احباب کافی زیادہ مقدار میں موجود ہیں ایک دوسرے کو فالو بیک دینگے تو ایک دوسرے سے جڑے رہیں گے تبھی جماعتی بیانیہ آگے شئیر ہوگا۔

Right now 😁
Right now 😁
اگر ملک چلا نہیں سکتے، تو لعنت بھیج کر کرسی اپنے مالکوں کے حوالے کرو، کیوں ہر کام بوٹ والوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا ہے.
یہاں بھی VPN..

ایک دفعہ پھر سیاسی بادشاہ کے گھر بڑے بڑےسیاسی لوگوں کی اسمبلی لگنے والی ہے ۔
شروعات اسٹبلیشمینٹ نے کی ۔
#بادشاہ_سیاست
#MaulanaFazlurRehman

نوٹ: اگر کسی کے اکاؤنٹ میں مسلہ آرہا ہے تو VPN کا استعمال کریں۔ شکریہ

وہ فالو کریں اور ہینڈل مینشن کریں تاکہ انکو فالو کرسکوں.
ریپوسٹ کریں اور ایک دوسرے کی طاقت بنیں.
ذاتی مفاد کی بجائے جماعتی مفاد کو ترجیح دیں.
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

اس نئی ایپ پہ فالو یا فالو بیک سے کام نہیں چلے گا
ایک دوسرے کی بامقصد پوسٹ کو ری پوسٹ کرتے جائیں گے تبھی ہم سوشل میڈیا پہ ایک طاقت کے طور ابھریں گے ورنہ سوائے اپنے فالورز بڑھانے کے کچھ حاصل نہیں ہونے والا..
احبابِ جمعیۃ علماءاسلام سوشل میڈیاٹیم